-
یمن پر حملہ امریکی و صیہونی ایجنڈے کی تکمیل کی کوشش ہے: سید امین شیرازی
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے یمن پر حملہ امتِ مسلمہ کے مشترکہ مفادات سے انحراف اور امریکی و صیہونی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی کوشش ہے۔ پاکستان کسی برادر اسلامی ملک کے خلاف جارحیت کا حصہ بننے کے بجائے ثالثی کا کردار ادا کرے۔
-
طوفان الاقصیٰ کی تیسری سالگرہ
ویڈیو | 7 اکتوبر - طوفان الاقصیٰ کی سالگرہ کے لئے لیگو اینیمیشن
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || قدس شریف پر قابض صہیونیوں کا ریکارڈ برسوں کے جرائم اور فلسطینیوں کو محصور و مقیّد رکھنے کے مذموم اقدامات سے مالامال ہے اور مغربی بیانیے کے برعکس، تاریخ کبھی 7 اکتوبر سے شروع نہیں ہوئی؛ بلکہ طوفان الاقصیٰ آپریشن نے فلسطین کی آزادی کی دیرینہ آرزو کو دوبارہ متحرک کیا اور صہیونیوں ـ نیز مغربی لبرل جمہوریت ـ کی اصل حقیقت کو دنیا کی آنکھوں کے سامنے بے نقاب کر دیا۔
-
مسئلے کا حل چاہتے ہے تو حکومت کو عمران خان سے ہماری ملاقات کرانا ہوگی، بانی سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے: اچکزئی
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے ژوب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں آئین کی بالادستی پر متفق ہوں، مسئلے کا حل چاہتے ہے تو حکومت کو بانی پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات کرانا ہوگی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
-
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بناکر کسی مطالبے کو نہیں منوایا جاسکتا، رانا ثنا
سیاسی اختلافات کا حل مذاکرات ہیں، پی ٹی آئی ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر مسائل کے حل کی طرف آئے: مشیر وزیراعظم
-
مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے ہم مذاکرات سے انکار نہیں کر رہے لیکن غیر مشروط مذاکرات ہونے چاہئیں۔
-
قرآن اور مسئلہ فلسطین؛ مظلوم کے دفاع کی توحیدی و قرآنی بنیاد
قرآن کی نظر میں فلسطین کا مسئلہ محض سیاسی اور تاریخی معاملہ نہیں۔ مسجد الاقصیٰ اور اس کے گردونواح کی سرزمین توحیدی تاریخ میں ایک خاص مقام رکھتی ہے، جبکہ مظلوم کا دفاع بھی قرآن کے بنیادی اصولوں میں شامل ہے۔ اسی لیے قرآن میں فلسطین کے مقام کو سمجھنا صرف ماضی کو جاننے کے لیے نہیں بلکہ آج کے مسلمانوں کو حق کا دفاع، مظلوموں کی حمایت اور ظلم کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی دعوت بھی دیتا ہے۔
-
گوترش: پاکستان سے افغان شہریوں کی واپسی رضاکارانہ، محفوظ اور باعزت ہونی چاہیے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے پاکستان میں کئی دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے شہریوں کی پاکستان سے واپسی رضاکارانہ، محفوظ اور باعزت طریقے سے ہونی چاہیے۔
-
طوفان الاقصیٰ؛
قدس کی آزادی تک مزاحمتی محاذ کا دفاع جاری رکھیں گے، میجر جنرل عبداللہی
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل عبداللہی نے کہا ہے کہ مزاحمتی محاذ کے شہداء کی جدوجہد جاری رہے گی اور قدس شریف کی آزادی تک فلسطین اور مزاحمتی محاذ کے دفاع کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
-
آٹھویں ماسکو فارمیٹ اجلاس: طالبان اور پاکستان کے اختلافات، مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہوسکا
افغانستان کے بارے میں آٹھویں ماسکو فارمیٹ اجلاس میں طالبان اور پاکستان کے درمیان دہشت گردی اور سلامتی کے معاملے پر شدید اختلافات کے باعث دونوں فریق اختتامی اعلامیے کے متن پر اتفاق نہ کرسکے اور مشترکہ اعلامیہ جاری نہیں کیا جاسکا۔
-
ایران کے 111 پیٹروکیمیکل اور ادویات کے مراکز امریکی صیہونی حملوں سے متاثر ہوئے: ایرانی نمائندہ
ہیگ میں ایرانی نمائندے ہادی فرجوند نے کہا ہے کہ امریکا کی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں ایران کے 60 پیٹروکیمیکل مراکز، 44 ادویات ساز کارخانے اور 7 ادویاتی تنصیبات کو نقصان پہنچا، جس سے رسد کی فراہمی اور کیمیائی ہتھیاروں کے کنونشن پر عمل درآمد متاثر ہوا ہے۔
-
کرکوک کے جنوب مغرب میں داعش کا حشد الشعبی کے دستے پر حملہ
عراق کے صوبہ کرکوک کے جنوب مغربی علاقے الحویجہ میں داعش کے مسلح عناصر نے حشد الشعبی کے 61ویں بریگیڈ سے وابستہ دوسرے دستے کے ٹھکانوں پر حملہ کیا، جس کا فورسز نے مقابلہ کیا۔
-
امریکا میں شیعہ تنظیم کا ’’ایمان اور ذہنی صحت‘‘ کے موضوع پر ورکشاپ کا اعلان
امریکا میں شیعہ فاؤنڈیشن میری لینڈ کے سرکاری حکام اور ذہنی صحت کے ماہرین کی شرکت سے ’’ایمان اور ذہنی صحت‘‘ کے موضوع پر ایک ورکشاپ منعقد کرے گی، جس میں شیعہ برادری کو درپیش ذہنی اور سماجی مسائل پر گفتگو کی جائے گی۔
-
عراق: حشد الشعبی نے بعث پارٹی سے وابستگی کے ملزم کو طوزخورماتو سے گرفتار کرلیا
عراق کی حشد الشعبی نے طوزخورماتو کے علاقے میں بعث پارٹی سے وابستگی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اماراتی اخبار کا تجزیہ: ایران نے واشنگٹن کے سکیورٹی حصار کو دھچکا پہنچایا؛ ٹرمپ کی مسلم مخالف پالیسی سے خطے میں امریکی اثر و رسوخ کمزور
اماراتی اخبار دی نیشنل کے کالم نگار مائیکل ینگ نے خطے کے بعض ممالک میں امریکی قیادت میں قائم سکیورٹی نظام پر اعتماد میں کمی کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ اور ٹرمپ کی مسلم مخالف پالیسیوں نے مشرق وسطیٰ میں امریکا کی پوزیشن کو متاثر کیا ہے، جبکہ بعض ممالک اب اپنی سلامتی کے لیے متبادل راستوں پر غور کر رہے ہیں۔
-
ایرانی اور عراقی ثقافتی کارکنوں کی ’’امریکا مردہ باد کیوں؟‘‘ مہم میں شرکت کی اپیل
ایرانی اور عراقی ثقافتی کارکنوں کے ایک گروپ نے عراق میں امریکی پرچم کی بے حرمتی سے متعلق حالیہ تنازع کے بعد ’’امریکا مردہ باد کیوں؟‘‘ کے عنوان سے مہم شروع کی ہے، جس کا مقصد ایران اور عراق سمیت مختلف اسلامی ممالک میں امریکا مخالف اس نعرے کی وجوہات بیان کرنا ہے۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر 24 گھنٹوں میں 66 فضائی و میزائل حملے
یمنی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن پر 66 فضائی اور میزائل حملے کیے، جن میں الجوف، تعز، مأرب، الحدیدہ، حجہ اور صعدہ کے صوبوں میں شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
’’دائیں بازو کو ووٹ دیں‘‘؛ صیہونی ریاست کے مذہبی تعلیمی اداروں کے سربراہ بھی انتخابی مہم میں شامل
صیہونی ریاست کے زیر قبضہ علاقوں میں مذہبی تعلیم کے دو اہم نیٹ ورکس کے سربراہان نے کھل کر ’’دائیں بازو‘‘ کی انتخابی مہم میں شمولیت اختیار کرلی ہے، جس کا مقصد آئندہ انتخابات میں دائیں بازو کے دھڑے کی طاقت بڑھانا اور کنیسٹ میں 61 نشستیں حاصل کرنا ہے۔
-
جنوب تعز میں یمنی مسلح افواج کی پیش قدمی؛ سعودی عرب کا حملہ ابتدا ہی میں ناکام
سعودی عرب کی جانب سے یمنی مسلح افواج کے خلاف شروع کیا گیا ’’فجر یمن‘‘ فوجی آپریشن باب المندب کے مشرقی دروازے پر ہی ناکامی سے دوچار ہوگیا، جبکہ یمنی مسلح افواج نے جنوبی تعز سمیت کئی محاذوں پر پیش قدمی کرتے ہوئے سعودی حمایت یافتہ فورسز کو پسپائی پر مجبور کردیا۔
-
طوفان الاقص کی تیسری سالگرہ؛
طوفان الاقصیٰ؛ صہیونیت کے خاتمے کا آغاز- 2
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان 7 اکتوبر کو تاریخی اور تزویراتی کاروائی 'طوفان الاقصیٰ' کی تیسری سالگرہ کے موقع اس کاروائی کو صہیونیت کے خاتمے کا آغاز، صہیونی فوج کی ناقابل شکست ہونے کا افسانہ ٹوٹ جانے اور قدس شریف پر قابض نسل پرست رجیم کے یقینی زوال کی رفتار تیز کرنے والا مستقبل ساز اور تیز رفتار واقعہ قرار دیا۔
-
طوفان الاقصیٰ کی تیسری سالگرہ
سات اکتوبر 'طوفان الاقصیٰ' کا واقعہ کہاں سے شروع ہؤا؟ + ویڈیو
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ خطے کے موجودہ واقعات 7 اکتوبر سے شروع ہوتے ہیں۔ لیکن یہ غلط ہے۔ 7 اکتوبر کا واقعہ (اور معرکۂ طوفان الاقصیٰ) ایک فطری انسانی جواب تھا اُس صورتحال کے سامنے جو خطے کی طرف لائی گئی تھی، اور یقیناً یہ ایک ایسا واقعہ تھا جو خطے کے حق میں رقم ہؤا۔
-
طوفان الاقص کی تیسری سالگرہ؛
طوفان الاقصیٰ؛ صہیونیت کے خاتمے کا آغاز - 1
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان 7 اکتوبر کو تاریخی اور تزویراتی کاروائی 'طوفان الاقصیٰ' کی تیسری سالگرہ کے موقع اس کاروائی کو صہیونیت کے خاتمے کا آغاز، صہیونی فوج کی ناقابل شکست ہونے کا افسانہ ٹوٹ جانے اور قدس شریف پر قابض نسل پرست رجیم کے یقینی زوال کی رفتار تیز کرنے والا مستقبل ساز اور تیز رفتار واقعہ قرار دیا۔
-
یمن کا سعودیوں کو فوری جواب؛ باب المندب میں دراندازی ناکام، اہم مراکز اور ہوائی اڈوں پر میزائل حملے
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے سعودی عرب کے خلاف متعدد فوجی کارروائیوں اور ایک سعودی جاسوس ڈرون مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانس کا ٹرمپ کو جواب، داخلی معاملات کی کہانی کوئی اور نہیں لکھے گا
فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فرانس میں طلبہ کے احتجاج کو اسلام سے جوڑنے والی بیان بازی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس اپنے داخلی حالات کے بارے میں دوسروں کو بیانیہ طے کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
صنعا: یمن میں سعودی عرب کی کامیابیاں صرف خیالی فتوحات ہیں
یمن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کی نام نہاد کامیابیاں صرف خیالی فتوحات ہیں اور سعودی حکومت کی جھوٹ پر مبنی پالیسی نے متعدد ذرائع ابلاغ کو بھی گمراہ کن پروپیگنڈے کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔
-
امریکا میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر ڈیموکریٹ قانون سازوں کی تنقید
امریکا میں توانائی اور ایندھن کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے پر ڈیموکریٹ قانون سازوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ توانائی سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اٹالوی رکن پارلیمنٹ: غزہ پر یورپی اداروں کی بے حسی اب شراکت داری بن چکی ہے
یورپی پارلیمنٹ میں اٹلی کی نمائندہ سیسیلیا استرادا نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں اور مغربی کنارے میں قبضے کے معاملے پر یورپی اداروں کی بے حسی اب شراکت داری میں تبدیل ہوچکی ہے۔
-
یمن کے شہر عدن میں شدید دھماکے، سعودی حمایت یافتہ فورسز کے اڈے پر حملے
یمن کے جنوبی شہر عدن میں متعدد شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جبکہ مقامی ذرائع نے سعودی حمایت یافتہ فورسز کے ایک یونٹ پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
پزشکیان اور پوتین جمعہ کو ترکمانستان میں ملاقات کریں گے
روسی صدر کے خارجہ امور کے معاون یوری اوشاکوف نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین جمعہ ۹ اکتوبر ۲۰۲۶ کو ترکمانستان میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کریں گے۔
-
وینس کی ہرزہ سرائی:جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کو جوہری افزودگی کی سطح کم کرنا ہوگی
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے نے بھی ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو امریکا کے مطالبات پورے کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان سات ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی جوہری افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی۔
-
ریاض کا صنعاء کے بچوں کے اسپتال پر حملہ، تعز میں یمنی پیش قدمی کا بدلہ
یمن کے صوبہ تعز میں یمنی مسلح افواج کی پیش قدمی اور متعدد علاقوں پر کنٹرول کے ساتھ ہی سعودی عرب نے صنعاء پر فضائی حملے تیز کردیئے، جن میں خواتین اور بچوں کے ایک اسپتال کو بھی شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔