ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • شمالی راہداریوں پر ارتکاز؛ ایرانی تجارت کی گاڑی امیرآباد بندرگاہ پہنچ گئی

    علاقائی تعاون؛

    شمالی راہداریوں پر ارتکاز؛ ایرانی تجارت کی گاڑی امیرآباد بندرگاہ پہنچ گئی

    ایران کی شمالی راستوں پر نئی توجہ اور خزر کنونشن حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کو بھیجے جانے کے موقع پر، امیرآباد بندرگاہ ریل رابطے، دس ملین ٹن کی گنجائش اور بنیادی اشیاء میں بڑے حصے کے بدولت، روس اور وسطی ایشیا کے ساتھ ایران کی تجارت کا اہم سنگم بن سکتی ہے۔

    2026-08-25 23:42
  • بھارتی ریاست اترپردیش میں ہائی کورٹ کا حجاب کے خلاف فیصلہ

    بھارتی ریاست اترپردیش میں ہائی کورٹ کا حجاب کے خلاف فیصلہ

    بھارتی ریاست اترپردیش میں الہ آباد کے ہائی کورٹ کے جسٹس جے جے منیر اور جسٹس اندر جیت شکلا کی بنچ نے کہا کہ ’’ہم نے عرضی گزار سے متعلق مختلف کلاسوں کی تصاویر دیکھی ہیں اور صرف اسے چھوڑ کر کسی بھی طالبہ نے حجاب نہیں پہنا ہے۔ یہاں تک کہ جس مذہبی برادری سے وہ تعلق رکھتی ہے، اس برادری کی طالبات نے بھی حجاب نہیں پہنا ہے۔

    2026-08-25 23:15
  • وہ لوگ جنہیں قرآن گدھے سے تشبیہ دیتا ہے - 2

    تدبر فی القرآن؛

    وہ لوگ جنہیں قرآن گدھے سے تشبیہ دیتا ہے - 2

    قرآن نے ان لوگوں کو جو کتابِ الٰہی کو اپنے اوپر لاد لیتے ہیں مگر اس کے احکام پر عمل نہیں کرتے، "كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَارًا؛ یعنی اس گدھے کی مانند قرار دیا ہے جو کتابیں اٹھائے پھرتا ہے۔" یہ اس فاصلے کے بارے میں ایک تنبیہ ہے جو علم اور عمل کے درمیان پیدا ہو سکتا ہے۔

    2026-08-25 22:52
  • ایران پر امریکی پابندیاں کشیدگی میں مزید اضافہ کریں گی:چین

    ایران پر امریکی پابندیاں کشیدگی میں مزید اضافہ کریں گی:چین

    چین نے ایران کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ واشنگٹن کی موجودہ پالیسی خطے میں کشیدگی کم کرنے کے بجائے حالات کو مزید خراب کر سکتی ہے۔

    2026-08-25 22:48
  • ایران کے خلاف جنگ کے لیے امریکی حمایت کم ترین سطح پر

    ایران کے خلاف جنگ کے لیے امریکی حمایت کم ترین سطح پر

    ایک تازہ رائے شماری میں ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کی عوامی حمایت میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے، جس کے بعد جنگ کی حمایت اپنے کم ترین درجے پر پہنچ گئی ہے۔

    2026-08-25 22:41
  • امریکہ کی نئی پابندیاں؛ ایران کے خلاف فوجی محاذ پر ناکامی کے بعد معاشی دباؤ میں اضافہ

    امریکہ کی نئی پابندیاں؛ ایران کے خلاف فوجی محاذ پر ناکامی کے بعد معاشی دباؤ میں اضافہ

    امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے متعدد ایرانی اداروں، افراد اور بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ پابندیاں ایران کی فوجی سرگرمیوں، اسلحہ کی خریداری اور مبینہ انٹیلی جنس نیٹ ورکس سے وابستہ عناصر کے خلاف عائد کی گئی ہیں۔

    2026-08-25 22:27
  • جنوبی لبنان پر صہیونی حکومت کی نئی  گولہ باری

    جنوبی لبنان پر صہیونی حکومت کی نئی گولہ باری

    جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے صہیونی فوج نے مختلف علاقوں پر تازہ توپخانے سے حملے کیے ہیں۔

    2026-08-25 22:20
  • ایران کے خلاف پابندیوں کے مقاصد کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کی الجھن

    ایران کے خلاف پابندیوں کے مقاصد کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کی الجھن

    ، امریکی جریدے آتلانٹک کونسل سے وابستہ ایک تجزیہ کار کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیوں کے باوجود واشنگٹن ابھی تک یہ واضح نہیں کر سکا کہ وہ ان پابندیوں کے ذریعے آخر کیا حاصل کرنا چاہتا ہے۔

    2026-08-25 22:14
  • امریکی وزیر خزانہ نے ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کے اثرات کے بارے میں کچھ نہیں کہا مگر کیوں؟ + ویڈیو

    وہمیات کی سلطنت

    امریکی وزیر خزانہ نے ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کے اثرات کے بارے میں کچھ نہیں کہا مگر کیوں؟ + ویڈیو

    امریکی جارج میسن یونیورسٹی کے پروفیسر اور امریکی امور کے ماہر نے ایران کے خلاف امریکی اقتصادی جنگ کے سائے میں توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران اور امریکی بانڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ الشرقاوی نے اس جنگ کو مبہم اور اس کے نتائج کو غیر یقینی قرار دیا ہے۔

    2026-08-25 21:22
  • وہ لوگ جنہیں قرآن گدھے سے تشبیہ دیتا ہے - 1

    تدبر فی القرآن؛

    وہ لوگ جنہیں قرآن گدھے سے تشبیہ دیتا ہے - 1

    قرآن نے ان لوگوں کو جو کتابِ الٰہی کو اپنے اوپر لاد لیتے ہیں مگر اس کے احکام پر عمل نہیں کرتے، "كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَارًا؛ یعنی اس گدھے کی مانند قرار دیا ہے جو کتابیں اٹھائے پھرتا ہے۔" یہ اس فاصلے کے بارے میں ایک تنبیہ ہے جو علم اور عمل کے درمیان پیدا ہو سکتا ہے۔

    2026-08-25 21:09
  • ایرانی عہدیداروں نے امریکی اقتصادی جنگ کے بارے میں کیا کہا؟

    گرتی ہوئی سلطنت کی بے بسیاں

    ایرانی عہدیداروں نے امریکی اقتصادی جنگ کے بارے میں کیا کہا؟

    جہاں امریکی عہدیداروں کے خیال میں 'ایران کے خلاف بڑے مالی حملے' کا آغاز ہؤا ہے، وہیں ایرانی عہدیداروں نے اس کاروائی کو پہلے سے ناکام، قرار دیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ، سید عباس عراقچی نے اسے وہ فلم قرار دیا جو پہلے دیکھی جا چکی ہے۔

    2026-08-25 18:29
  • امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں

    امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں

    امریکی وزارت خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف فوجی محاذ پر ناکامی کے بعد اپنی دشمنانہ اقتصادی مہم کے تحت متعدد اداروں، افراد اور بحری جہازوں پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔

    2026-08-25 18:12
  • اسکاٹ بیسنٹ؛ امریکہ کا بکھرا ہؤا وزیر خزانہ

    وہمیات کی سلطنت

    اسکاٹ بیسنٹ؛ امریکہ کا بکھرا ہؤا وزیر خزانہ

    آج دنیا کی رائے عامہ اور بین الاقوامی مبصرین کو پوری طرح ادراک ہو چکا ہے کہ نہ صرف ٹرمپ، بلکہ بیسنٹ بھی ایک عجیب وہم میں مبتلا ہے؛ اور ٹرمپ ہی کی طرح، ہر روز کوئی نیا معاملہ یا مسئلہ کھڑا کرکے اپنی ناکامیاں چھپانے کی کوشش کرتا ہے۔ [---]

    2026-08-25 17:26
  • آبنائے ہرمز امریکی نہ ہؤا تو اونٹاریو جھیل ہی سہی

    ٹرمپیات کا سلسلہ جاری؛

    آبنائے ہرمز امریکی نہ ہؤا تو اونٹاریو جھیل ہی سہی

    امریکہ کے وہمی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں کینیڈا کی اونٹاریو جھیل کا نام تبدیل کر کے "امریکی جھیل" رکھنے کی تجویز دی ہے!

    2026-08-25 17:18
  • پاکستان: ایرانی صدر سے مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی

    پاکستان: ایرانی صدر سے مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی

    پاکستان کے وزیر داخلہ نے ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان تنازع، مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اور آئندہ کے لائحہ عمل سمیت اہم امور پر ہونے والی بات چیت میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔

    2026-08-25 16:23
  • امریکا نے شام اور تحریر الشام کو دہشت گرد فہرست سے نکال دیا

    امریکا نے شام اور تحریر الشام کو دہشت گرد فہرست سے نکال دیا

    امریکا نے شام کو دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والی ریاستوں کی فہرست اور ہیئت تحریر الشام (جبهة النصرہ) کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔

    2026-08-25 16:22
  • صہیونی سیاستدان کا سارہ نیتن یاہو پر سنگین الزام؛ شراب نوشی اور نسل پرستی کا دعویٰ

    صہیونی سیاستدان کا سارہ نیتن یاہو پر سنگین الزام؛ شراب نوشی اور نسل پرستی کا دعویٰ

    نیتن یاہو مخالف تحریک کے ایک معروف صہیونی سیاستدان نے اسرائیلی حکام کی سکیورٹی پر مبینہ امتیازی پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ اور بیٹے پر سرکاری خزانے کے ناجائز استعمال اور غیر اخلاقی رویے کے الزامات عائد کیے اور موجودہ دور کو ’’نیتن یاہو کے عہد کا اختتام‘‘ قرار دیا۔

    2026-08-25 16:20
  • ٹرمپ کا مشکل وقت کے لیے منصوبہ؛ کشنر نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ڈیموکریٹس سے رابطے شروع کر دیے

    ٹرمپ کا مشکل وقت کے لیے منصوبہ؛ کشنر نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ڈیموکریٹس سے رابطے شروع کر دیے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر جیرڈ کشنر کی ڈیموکریٹک پارٹی کے اقلیتی رہنما حکیم جیفریز سے اچانک ملاقات نے وسط مدتی انتخابات سے قبل امریکی سیاسی منظرنامے میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ایسے وقت میں جب ٹرمپ کو کانگریس پر ریپبلکنز کی گرفت کمزور ہونے کا خدشہ ہے، کشنر کو ڈیموکریٹس کے ساتھ رابطے قائم کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے تاکہ انتخابات کے بعد اہم سیاسی معاملات پر مذاکرات کی راہ ہموار کی جا سکے۔

    2026-08-25 16:19
  • سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے سخت نئے قوانین نافذ کر دیے

    سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے سخت نئے قوانین نافذ کر دیے

    سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے نئے اور سخت قوانین نافذ کر دیے ہیں، جن کی خلاف ورزی پر جرمانے، قید اور ملک بدری جیسی سزائیں دی جائیں گی۔

    2026-08-25 16:18
  • آبنائے ہرمز سے مال بردار بحری جہازوں کی آمد و رفت تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

    آبنائے ہرمز سے مال بردار بحری جہازوں کی آمد و رفت تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

    آبنائے ہرمز سے مال بردار بحری جہازوں کی آمد و رفت گزشتہ تین ماہ سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، گزشتہ روز صرف ایک بنیادی اشیائے ضروریہ لے جانے والا جہاز آبنائے ہرمز سے گزرا۔

    2026-08-25 16:17
  • بھارت: الہ آباد ہائی کورٹ نے شیعہ طالبہ کی اسکول میں حجاب کی درخواست مسترد کردی

    بھارت: الہ آباد ہائی کورٹ نے شیعہ طالبہ کی اسکول میں حجاب کی درخواست مسترد کردی

    بھارتی ریاست اتر پردیش کی الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک شیعہ طالبہ کی جانب سے اسکول میں یونیفارم کے ساتھ حجاب جاری رکھنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظم و ضبط، مساوات اور تعلیمی ماحول کی یکسانیت برقرار رکھنے کے لیے اسکول طلبہ کو مقررہ یونیفارم کی پابندی کا پابند بنا سکتے ہیں۔

    2026-08-25 16:13
  • تکفیریوں کو ایرانی فوج کے کمانڈر کی وارننگ؛ ایران کی سرحدوں سے دور رہیں

    تکفیریوں کو ایرانی فوج کے کمانڈر کی وارننگ؛ ایران کی سرحدوں سے دور رہیں

    ایرانی بری فوج کے کمانڈر نے سرحد پار موجود تکفیری گروہوں اور مخالف عناصر کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی سرحدیں ہماری ریڈ لائن ہیں، سرحدوں کے خلاف کسی بھی قسم کی نقل و حرکت، شرپسندی یا کارروائی کا فیصلہ کن اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

    2026-08-25 16:03
  • پہلا حصہ: آیت اللہ سیدمجتبیٰ خامنہ ای کی علمی و انتظامی زندگی کے پوشیدہ پہلو؛ علمی مراکز کے قیام و انتظام سے ضرورت مندوں کے لیے فلاحی مراکز کے قیام تک

    پہلا حصہ: آیت اللہ سیدمجتبیٰ خامنہ ای کی علمی و انتظامی زندگی کے پوشیدہ پہلو؛ علمی مراکز کے قیام و انتظام سے ضرورت مندوں کے لیے فلاحی مراکز کے قیام تک

    فقہ میں مہارت اور فقہی مبانی و حوزوی علوم پر مکمل دسترس، علمی مراکز کا قیام، جدید علوم اور نئی تحقیق پر گہری نظر، عسکری و جہادی شعبوں میں جامع اور اسٹریٹجک منصوبوں کی تدوین، مختلف ثقافتی و سماجی موضوعات پر بنیادی نوعیت کی سرگرمیاں انجام دینا اور اسی کے ساتھ ضرورت مندوں کے لیے فلاحی اداروں کے نیٹ ورک قائم کرنا، آیت اللہ سیدمجتبیٰ خامنہ ای کی علمی و انتظامی زندگی اور طرزِ عمل کے ان پہلوؤں میں شامل ہیں جن کے بارے میں بہت کم بات سامنے آئی ہے۔

    2026-08-25 15:59
  • انڈونیشی فلمساز فرلی حلیم ایرانی خواتین کے غم سے متاثر، آنکھوں میں آنسو آگئے

    انڈونیشی فلمساز فرلی حلیم ایرانی خواتین کے غم سے متاثر، آنکھوں میں آنسو آگئے

    ایران کے ثقافتی مشیر نے شہید رہبر سے عقیدت اور ایرانی عوام سے اظہارِ یکجہتی پر انڈونیشی فلمساز و پروڈیوسر فرلی حلیم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

    2026-08-25 15:49
  • امریکہ کا خطے کے مستقبل میں کوئی کردار نہیں ہوگا

    امریکہ کا خطے کے مستقبل میں کوئی کردار نہیں ہوگا

    ایران کے سیکریٹری اعلیٰ قومی سلامتی محسن رضایی نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک اپنے مستقبل کے فیصلے خود کریں گے اور آنے والے وقت میں امریکہ کے لیے خطے میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔

    2026-08-25 15:31
  • آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا + تصویر

    آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب

    آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا + تصویر

    برطانوی سمندری آپریشنز تنظیم نے منگل کی صبح عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر کو سیکیورٹی حادثہ پیش آنے کی اطلاعات موصول کی ہیں۔

    2026-08-25 10:25
  • ایران پر پابندیوں کے بارے میں امریکی وزیر خزانہ کا لرزہ خیز اعتراف

    وائٹ ہاؤس پر وہمیوں کا مستقل قبضہ؛

    ایران پر پابندیوں کے بارے میں امریکی وزیر خزانہ کا لرزہ خیز اعتراف

    امریکی وزیرِ خزانہ، جس نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کو "اقتصادی ڈی ڈے" قرار دیا تھا، ایک صحافی کے اس سوال کے جواب میں ـ کہ ان پابندیوں کو فوری طور پر نافذ کیوں نہیں کیا جا رہا، ـ صاف صاف کہہ دیا: "میں عالمی مالیاتی نظام کو کیوں درہم برہم کروں؟"

    2026-08-25 09:45
  • امریکہ کو شکست دینے کے عوامل - 3

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    امریکہ کو شکست دینے کے عوامل - 3

    جواب کو سخت طاقت کے سوا، کسی اور طاقت میں تلاش کرنا چاہئے۔ امریکہ جو خود کو سپر پاور سمجھتا ہے، اقوام کے سامنے طاقت کی زبان کے سوا کوئی اور زبان نہیں سمجھتا۔ لیکن طاقت کی یہ زبانِ، صرف میزائلوں اور فوجی آلات تک محدود نہیں ہے۔

    2026-08-25 09:14
  • تصویری خبر | ایران کو ناکہ بندیوں سے نہیں جھکایا جا سکتا

    تصویری خبر | ایران کو ناکہ بندیوں سے نہیں جھکایا جا سکتا

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || فارس نیوز ایجنسی کی ایک صارفہ نے لکھا: "ایران کو ناکہ بندیوں سے نہیں جھکایا جا سکتا / ایران تقریبا 20 لاکھ مربع کلومیٹر رقبے کے ساتھ، زرخیز مٹی، اور 95 ملین آبادی کا ملک ہے۔/ یہاں ایسی قوم رہتی ہے جو خود بوتی اور کاٹتی ہے، تعمیر کرتی اور بناتی ہے، اور اپنی ضروریات خود پوری کرتی ہے۔/ ایران اپنے پاؤں پر کھڑا ہے!

    2026-08-25 09:01
  • امریکہ کو شکست دینے کے عوامل - 2

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    امریکہ کو شکست دینے کے عوامل - 2

    جواب کو سخت طاقت کے سوا، کسی اور طاقت میں تلاش کرنا چاہئے۔ امریکہ جو خود کو سپر پاور سمجھتا ہے، اقوام کے سامنے طاقت کی زبان کے سوا کوئی اور زبان نہیں سمجھتا۔ لیکن طاقت کی یہ زبانِ، صرف میزائلوں اور فوجی آلات تک محدود نہیں ہے۔

    2026-08-25 08:19
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom