25 اگست 2026 - 17:18
آبنائے ہرمز امریکی نہ ہؤا تو اونٹاریو جھیل ہی سہی

امریکہ کے وہمی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں کینیڈا کی اونٹاریو جھیل کا نام تبدیل کر کے "امریکی جھیل" رکھنے کی تجویز دی ہے!

ٹرمپ کچھ دن پہلے تک ـ اپنے وہمیات کی بنیاد پر ـ خلیج فارس اور بحیرہ عمان کے درمیان واقع ایرانی 'آبنائے ہرمز'  کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا کرنے اور اسے 'آبنائے امریکہ' کا نام دینے کے بارے میں عجیب و غریب دعوے کرتا رہا ہے اور اب اس نے اسی طرز پر کینیڈا کی ایک جھیل کے نام تبدیل کرنے کا نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکہ کے وہمی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں کینیڈا کی اونٹاریو جھیل کا نام تبدیل کر کے "امریکی جھیل" رکھنے کی تجویز دی ہے!

ٹرمپ نے یہ بیان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیا۔

یہ متنازعہ اعلان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب امریکہ اور کینیڈا کے درمیان محصولات (Tariffs) کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں اور دو طرفہ کر کشیدگی بڑھ چکی ہے۔

ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ اونٹاریو کے ساتھ مستقبل میں کوئی بھی تجارتی تعلق نہ رکھنے کی توقع نہیں رکھتے۔

اس سے قبل بھی ٹرمپ نے خلیج فارس اور بحیرہ عمان کے درمیان واقع ایرانی 'آبنائے ہرمز' کے حوالے سے ایسی ہی نوعیت کے بیانات دیئے تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha