ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • آبنائے ہرمز کے غیر قانونی راستے سے گذرنے کے لئے کوشاں ہندوستانی جہاز کو بریک لگائی گئی

    آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛

    آبنائے ہرمز کے غیر قانونی راستے سے گذرنے کے لئے کوشاں ہندوستانی جہاز کو بریک لگائی گئی

    ایک گھنٹہ قبل ایک ہندوستانی تیل بردار جہاز ـ جس کا نام "HAANA" ہے، ـ کو آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے سے واپسی پر مجبور کیا گیا۔

    2026-08-26 21:21
  • اقتصادی جنگ؛ امریکہ کا خیالی پلاؤ اور شکست خورده سپرپاور کی حقیقت

    ڈوبتے کو تنکے کا سہارا؛

    اقتصادی جنگ؛ امریکہ کا خیالی پلاؤ اور شکست خورده سپرپاور کی حقیقت

    اسٹریٹیجک سطح پر بھی ایک اہم چیلنج پایا جاتا ہے؛ ٹرمپ نے اپنی دوسری صدارتی مدت میں، ایران کے خلاف پابندیوں کے نظام کی ناکارہ ہونے کی وجہ سے، فوجی حملے کو ترجیح دے کر جنگ کا انتخاب کیا۔ اور اب، پابندیوں کی پالیسی پر واپسی کا مطلب 'فوجی حکمتِ عملی میں شکست تسلیم کرنے کا اعلان' ہے۔

    2026-08-26 20:32
  • ٹرمپ کا کینیڈا پر جوابی وار، مصنوعات پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان

    ٹرمپ کا کینیڈا پر جوابی وار، مصنوعات پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی گاڑیوں، ٹرکوں، اسپیئر پارٹس اور اسٹیل پر ٹیرف بڑھا کر 50 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔

    2026-08-26 18:38
  • امریکا کی ایران پر نئی اقتصادی پابندیوں اور مزید سخت اقدامات کی دھمکی، چین کا شدید ردعمل

    امریکا کی ایران پر نئی اقتصادی پابندیوں اور مزید سخت اقدامات کی دھمکی، چین کا شدید ردعمل

    چین یک طرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کی پہلے بھی متعدد بار مخالفت کرچکا ہے

    2026-08-26 18:33
  • پوتن کا شام کی وحدت اور خودمختاری کی حمایت کا اعلان

    پوتن کا شام کی وحدت اور خودمختاری کی حمایت کا اعلان

    روسی صدر ولادیمیر پوتن نے شامی صدر احمد الشرع سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے شام کی وحدت، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے روس کی حمایت کا اعادہ کیا اور ملک میں دیرپا امن و استحکام کے ساتھ تعمیر نو کا عمل شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

    2026-08-26 18:30
  • نوری مالکی: عراق میں شیعہ، شیعہ لڑائی کا تصور محض وہم ہے

    نوری مالکی: عراق میں شیعہ، شیعہ لڑائی کا تصور محض وہم ہے

    عراق کے سابق وزیر اعظم اور ائتلافِ دولتِ قانون کے سربراہ نوری مالکی نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں اسلحے پر ریاستی اجارہ داری کے معاملے کو حکومت اور مسلح گروہوں کے درمیان تصادم میں تبدیل کرنا انتہائی خطرناک ہوگا، تاہم اسے ’’شیعہ، شیعہ لڑائی‘‘ قرار دینا درست نہیں۔

    2026-08-26 18:27
  • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ، امریکی پابندیوں کے خلاف پاکستانی سینیٹر راجا ناصر عباس جعفری  کا دوٹوک مؤقف

    ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ، امریکی پابندیوں کے خلاف پاکستانی سینیٹر راجا ناصر عباس جعفری کا دوٹوک مؤقف

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر واضح کرے کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کی راہ میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں اور اس اہم قومی منصوبے کی وجہ سے پاکستان پر کوئی نئی پابندیاں عائد نہ کی جائیں۔

    2026-08-26 18:24
  • ہم عراق میں داخلی لڑائی کی اجازت نہیں دیں گے:المالکی

    ہم عراق میں داخلی لڑائی کی اجازت نہیں دیں گے:المالکی

    عراق کے سیاسی اتحاد ’’دولتِ قانون‘‘ کے سربراہ نوری المالکی نے ملک میں اسلحے کو صرف ریاست کے کنٹرول میں رکھنے کے معاملے پر ممکنہ کشیدگی سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کو کسی بھی صورت داخلی تنازع کی طرف نہیں جانے دیا جائے گا۔

    2026-08-26 18:20
  • ویڈیو || رہبر معظم انقلاب شہید سید علی خامنہ ای اور شہید عارف حسین الحسینی فکر جدوجہد اور حریت کا سفر

    ویڈیو || رہبر معظم انقلاب شہید سید علی خامنہ ای اور شہید عارف حسین الحسینی فکر جدوجہد اور حریت کا سفر

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ

    2026-08-26 18:18
  • جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔ لبنانی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں متعدد دھماکے اور شدید گولہ باری کی۔

    2026-08-26 18:05
  • ٹرمپ کی ایران کے خلاف اقتصادی جنگ سے امریکی مارکیٹ پر دباؤ مزید بڑھ گیا

    ٹرمپ کی ایران کے خلاف اقتصادی جنگ سے امریکی مارکیٹ پر دباؤ مزید بڑھ گیا

      امریکی اخبار پولیٹیکو نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی نئی اقتصادی پابندیاں امریکی معیشت اور مالیاتی منڈیوں کے لیے مزید مشکلات پیدا کر رہی ہیں۔

    2026-08-26 17:54
  • حزب اللہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں:امریکہ

    حزب اللہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں:امریکہ

    لبنان میں امریکی سفیر میشل عیسیٰ نے کہا ہے کہ امریکا حزب اللہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم ان کے بقول بات چیت اسی صورت میں ممکن ہوگی جب حزب اللہ کے پاس امریکا کے سامنے پیش کرنے کے لیے کوئی معاملہ ہو۔

    2026-08-26 17:37
  • علاقائی نظم کی تشکیل میں ایران اور عراق کا کردار فیصلہ کن ہے:قالیباف

    علاقائی نظم کی تشکیل میں ایران اور عراق کا کردار فیصلہ کن ہے:قالیباف

    ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور عراق خطے میں نئے علاقائی نظم کی تشکیل، بالخصوص خلیج فارس کے خطے میں، فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔

    2026-08-26 17:14
  • یورپی یونین بن گویر پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے

    یورپی یونین بن گویر پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے

    یورپی یونین نے غزہ کے حوالے سے اسرائیلی وزیرِ داخلی سلامتی ایتامار بن گویر کے حالیہ بیانات کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف یورپی پابندیاں عائد کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔

    2026-08-26 16:57
  • شیخ زکزاکی: علم کو اللہ کی رضا اور معاشرے کی خدمت کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے

    شیخ زکزاکی: علم کو اللہ کی رضا اور معاشرے کی خدمت کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے بچوں اور نوجوانوں کی فکری و دینی تربیت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کا مقصد صرف نصابی علوم منتقل کرنا نہیں ہونا چاہیے بلکہ طلبہ کی سوچ، کردار اور دینی شعور کی بھی درست سمت میں تربیت ضروری ہے۔

    2026-08-26 16:38
  • کیا اسرائیل ترکی کو نیا دشمن بنانے کی راہ پر گامزن ہے؟

    کیا اسرائیل ترکی کو نیا دشمن بنانے کی راہ پر گامزن ہے؟

    اسرائیل اور ترکی کے درمیان حالیہ ہفتوں میں بڑھتی کشیدگی اب محض سیاسی اختلافات تک محدود نہیں رہی بلکہ شام میں فوجی محاذ آرائی تک جا پہنچی ہے۔ اسرائیلی حلقوں میں ترکی کو ’’نئے ایران‘‘ کے طور پر پیش کیے جانے سے یہ سوال اٹھنے لگا ہے کہ آیا تل ابیب انقرہ کو ایک نئے تزویراتی خطرے کے طور پر متعارف کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔

    2026-08-26 16:31
  • ’’مرآۃ البحرین‘‘: بحرین کی اوقاف شیعہ امور میں حکومتی مداخلت بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے

    ’’مرآۃ البحرین‘‘: بحرین کی اوقاف شیعہ امور میں حکومتی مداخلت بڑھانے کی کوشش کر رہی ہے

    بحرینی ویب سائٹ ’’مرآۃ البحرین‘‘ نے حکومت کی مذہبی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ محکمہ اوقاف شیعہ، حسینیوں کے انتظامی امور میں حکومتی مداخلت بڑھانے اور ان کے انتظامی بورڈز کی تشکیل کو سکیورٹی اداروں کی نگرانی میں دینے کی کوشش کر رہا ہے۔

    2026-08-26 16:29
  • سپاہ کے ترجمان: ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی

    سپاہ کے ترجمان: ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز بند رہے گی

    سپاہ پاسداران کے ترجمان سردار حسین محبی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کے مکمل کنٹرول میں ہے اور جب تک امریکا ایران کی شرائط تسلیم نہیں کرتا، اسے کسی صورت نہیں کھولا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کے تمام جنگی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے کم از کم 400 کلومیٹر دور جاچکے ہیں۔

    2026-08-26 16:28
  • عراقی رکنِ پارلیمنٹ: موصل میں حشد الشعبی کو نشانہ بنانا عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے

    عراقی رکنِ پارلیمنٹ: موصل میں حشد الشعبی کو نشانہ بنانا عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے

    عراقی رکنِ پارلیمنٹ قصی عباس الشبکی نے موصل اور عراق کے دیگر علاقوں میں حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر اسرائیل، امریکا اور سعودی عرب کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں عراق کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے حکومت اور پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ ایسے حملوں کی روک تھام کے لیے واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کیا جائے۔

    2026-08-26 16:27
  • روسی سفیر: ایران پر امریکی اسرائیلی حملے کے اثرات خطے تک محدود نہیں رہیں گے

    روسی سفیر: ایران پر امریکی اسرائیلی حملے کے اثرات خطے تک محدود نہیں رہیں گے

    اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے اثرات مغربی ایشیا سے کہیں آگے تک پھیل سکتے ہیں۔ ان کے مطابق حملے اور پابندیاں عالمی خوراک اور توانائی کی ترسیل کو متاثر کر رہی ہیں، جس کے نتیجے میں کروڑوں افراد کے لیے غذائی بحران کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔

    2026-08-26 16:25
  • اسرائیلی تجزیہ کار: نیتن یاہو فرضی جنگوں میں الجھے ہوئے ہیں؛ اسموتریچ کی سیاسی دوڑ جاری

    اسرائیلی تجزیہ کار: نیتن یاہو فرضی جنگوں میں الجھے ہوئے ہیں؛ اسموتریچ کی سیاسی دوڑ جاری

    اسرائیلی اخبار معاریو کے سیاسی تجزیہ کار ران ادلیسٹ نے نیتن یاہو کی جنگی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مسلسل جنگوں کے اسرائیل کے لیے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ E1 علاقے میں یہودی بستیوں کی تعمیر کا منصوبہ آگے بڑھانے کی اسموتریچ کی کوشش دراصل مذہبی صہیونی حلقوں میں سیاسی حمایت حاصل کرنے کی دوڑ کا حصہ ہے۔

    2026-08-26 16:23
  • تحریکِ امت لبنان: اسلامی اتحاد شرعی فریضہ اور امت کی بقا کی ضمانت ہے

    تحریکِ امت لبنان: اسلامی اتحاد شرعی فریضہ اور امت کی بقا کی ضمانت ہے

    تحریکِ امت لبنان نے میلادِ رسول اکرم(ص) اور ہفتۂ وحدت کے موقع پر بیروت میں منعقدہ تقریب میں اسلامی اتحاد کو محض سیاسی نعرہ قرار دینے کے بجائے شرعی ذمہ داری اور امتِ مسلمہ کی بقا کے لیے ناگزیر ضرورت قرار دیا۔

    2026-08-26 16:22
  • امریکی پابندیاں اور ایران؛ کیا ’’زیادہ سے زیادہ دباؤ‘‘ کی پالیسی ناکام ہو رہی ہے؟

    امریکی پابندیاں اور ایران؛ کیا ’’زیادہ سے زیادہ دباؤ‘‘ کی پالیسی ناکام ہو رہی ہے؟

    ایران پر کئی دہائیوں سے جاری امریکی پابندیوں کے باوجود تہران نے مشرقی طاقتوں کے ساتھ اقتصادی روابط بڑھا کر اور متبادل تجارتی راستے اختیار کرکے دباؤ کا مقابلہ کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہی عوامل امریکی ’’زیادہ سے زیادہ دباؤ‘‘ کی پالیسی کو اپنے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

    2026-08-26 16:20
  • شیعہ و سنی کے درمیان نفرت پیدا کرنے والے عناصر امتِ مسلمہ کے خیرخواہ نہیں:مجلس وحدت پاکستان

    شیعہ و سنی کے درمیان نفرت پیدا کرنے والے عناصر امتِ مسلمہ کے خیرخواہ نہیں:مجلس وحدت پاکستان

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے صدر حجۃ الاسلام حیات عباس نجفی نے کہا ہے کہ شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان نفرت اور فرقہ واریت کو ہوا دینے والے عناصر امتِ مسلمہ کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے، جبکہ فرقہ وارانہ کشیدگی کا سب سے زیادہ نقصان عام مسلمانوں کو اٹھانا پڑتا ہے۔

    2026-08-26 16:18
  • لبنان کی سلامتی کے لیے فوج، عوام اور مزاحمت کا اتحاد ناگزیر ہے

    لبنان کی سلامتی کے لیے فوج، عوام اور مزاحمت کا اتحاد ناگزیر ہے

    لبنانی قیدی یحییٰ سکاف کے دوستوں کی کمیٹی نے شہید جعفر ابراہیم سلیم کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران قومی اتحاد برقرار رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فوج، عوام اور مزاحمت کا اتحاد ہی لبنان کو اسرائیلی جارحیت اور خطرات سے محفوظ رکھنے کی ضمانت ہے۔

    2026-08-26 16:17
  • عراق میں حشد الشعبی قانون میں ترمیم کی منظوری کا عمل تیز؛ تنظیم کی شناخت برقرار رکھنے پر زور

    عراق میں حشد الشعبی قانون میں ترمیم کی منظوری کا عمل تیز؛ تنظیم کی شناخت برقرار رکھنے پر زور

    عراق میں حشد الشعبی کے قانون میں ترمیم کی منظوری کے لیے حکومتی اور پارلیمانی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے حشد الشعبی کی قانونی اور سکیورٹی حیثیت مزید مضبوط ہوگی، تاہم بعض سیاسی تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ قانون میں ایسی تبدیلیاں نہیں ہونی چاہئیں جو اس ادارے کی بنیادی شناخت کو متاثر کریں یا اسے مزاحمتی گروہوں کے ہتھیار جمع کرانے کے معاملے سے جوڑ دیں۔

    2026-08-26 16:15
  • شیخ زہیر الجعید: اسلامی اتحاد صہیونی منصوبوں کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار ہے

    شیخ زہیر الجعید: اسلامی اتحاد صہیونی منصوبوں کے خلاف سب سے مؤثر ہتھیار ہے

    لبنان کی اسلامی ایکشن فرنٹ کے رابطہ کار شیخ زہیر الجعید نے کہا ہے کہ اسلامی اتحاد کو صرف مذہبی اجتماعات اور تقریبات تک محدود نہیں ہونا چاہیے۔ فلسطین اور بیت المقدس جیسے مشترکہ مسائل پر مسلمانوں کا متحد ہونا ہی صہیونی قبضے، انتشار اور خطے کی تقسیم کے منصوبوں کا مقابلہ کرنے کا مؤثر راستہ ہے۔

    2026-08-26 16:14
  • بحرین کی جیل میں سید حسن نصراللہ کی توہین پر احتجاج؛ قیدیوں پر تشدد

    بحرین کی جیل میں سید حسن نصراللہ کی توہین پر احتجاج؛ قیدیوں پر تشدد

    بحرین کی الحوض الجاف جیل میں سید حسن نصراللہ کی توہین کے خلاف احتجاج کرنے والے قیدیوں پر جیل انتظامیہ کے اہلکاروں نے دھاوا بول دیا۔ قیدیوں کے مطابق، اہلکاروں نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا، بدسلوکی کی اور توہین آمیز رویہ اختیار کیا۔

    2026-08-26 16:11
  • بحرینی شیعہ شہری عبداللہ مطر کی تدفین؛ عوام کا آلِ خلیفہ کے کردار کی تحقیقات کا مطالبہ

    بحرینی شیعہ شہری عبداللہ مطر کی تدفین؛ عوام کا آلِ خلیفہ کے کردار کی تحقیقات کا مطالبہ

    بحرین میں شیعہ شہری عبداللہ مطر کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ عوام نے اس واقعے کی مکمل تحقیقات اور عبداللہ مطر کی موت میں آلِ خلیفہ حکومت کے ممکنہ کردار کو واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    2026-08-26 16:09
  • سارا نیتن یاہو کے خلاف ایک اور شکایت؛ سابق ملازم نے توہین اور بدسلوکی کے الزامات عائد کر دیے

    سارا نیتن یاہو کے خلاف ایک اور شکایت؛ سابق ملازم نے توہین اور بدسلوکی کے الزامات عائد کر دیے

    اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی اہلیہ سارا نیتن یاہو کے خلاف ایک اور سابق ملازم عدالت پہنچ گیا۔ رامی بن حمو نے ان پر توہین آمیز اور نسل پرستانہ رویے، تذلیل اور طویل اوقات تک غیر قانونی کام لینے کے الزامات عائد کیے ہیں۔

    2026-08-26 16:07
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom