14 جون 2026 - 06:34
ٹرمپ حقیقی دنیا میں ہتھیار ڈال چکا ہے لیکن ورچوئل اسپیس پر ڈینگیں مارتا ہے، ڈاکٹر مرندی

ڈاکٹر مرندی نے کہا: گوکہ امریکہ نے بدھ کے روز سمجھوتے کے مسودے میں اچھی خاصی رعایتیں دیں، اور اسے قطری ثالث کے ذریعے ایران بھجوایا، لیکن اسی اثناء میں ایک میڈیا مہم اور خوف و ہراس پھیلانے کا سلسلہ بھی چلایا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلام مذاکرات میں ایرانی ٹیم کے رکن ڈاکٹر سید محمد مرندی نے لکھا:

- گوکہ امریکہ نے بدھ کے روز سمجھوتے کے مسودے میں اچھی خاصی رعایتیں دیں؛

- ٹرمپ نے یہ مسودہ قطری ثالث کے ذریعے ایران بھجوایا، لیکن

- ٹرمپ نے اسی اثناء میں ایک میڈیا کیمپین چلایا اور خوف و ہراس پھیلانے کا سلسلہ بھی چلایا،

- وہ درحقیقت یہ جتانا چاہتا ہے کہ ایران اس کی طرف سے بمباری کی دھمکیوں کے زیراثر پسپا ہوگیا ہے! تاہم،

- حقیقی دنیا میں، یہ ٹرمپ ہی ہے جو پسپا پسپا ہو گیا ہے، اور

- ٹرمپ نے اُسی دو ہفتے پہلے والے سمجھوتے کی توثیق کی ہے اور اب

- وہ ایرانی عہدیداروں کی وجہ سے اس سمجھوتے کی منظوری کا منتظر ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha