بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ٹرمپ کے سابق حامی اور صدارتی انتخابات میں اس کی انتخابی مہم چلانے والے مشہور اور مقبول امریکی صحافی "ٹکر کارلسن (Tucker Carlson) نے کہا ہے:
- اسرائیل لبنان میں صرف مسلمانوں کو ہی نہیں عیسائیوں کو بھی قتل کر تا ہے۔
- ایک امریکی کے طور پر میرے لئے یہ کہنا مشکل ہے، لیکن
- ایران واحد ملک ہے جو انسانوں کا دفاع کرتا ہے۔
- ایران نہ صرف لبنانیوں کا بلکہ فلسطینیوں کا بھی دفاع کرتا ہے اسی وجہ سے
- گوکہ ایران [ان کےبقول] عرب ممالک پر حملے کرتا ہے لیکن عرب ممالک میں بہت مقبول ہے۔
- امریکہ واحد ملک ہے جو اسرائیل کی نسل کُشی کا دفاع کرتا ہے۔
- عرب ممالک سمیت باقی دنیا خاموش، اور غزہ، مغربی کنارے اور لبنان میں اسرائیلی جرائم کا تماشا دیکھ رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ