ایران امریکہ مذاکرات
-
حزب اللہ کی ایک کامیابی اور؛
ایران-امریکہ کی مفاہمت نامہ، عظیم کامیابی ہے، حزب اللہ لبنان
حزب اللہ نے اپنے بیان اسلامی جمہوریہ ایران کو مبارکباد دیتے ہوئے اعلان کیا کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان مفاہمت نامہ ایران کی استقامت اور قربانیوں کا نتیجہ ہے اور لبنان سمیت مختلف مقاومتی محاذوں پر مکمل جنگ بندی کا باعث بنا ہے۔/ حزب اللہ نے انقلاب اسلامی کے رہبر، امام سید مجتبیٰ خامنہ ای (دام ظلہ) کو خراج عقیدت و تحسین پیش کیا اور اعلان کیا ہے کہ آپ نے "اس مرحلے کو عدیم المثال حکمت، بہادری اور بصیرت کے ساتھ اس مرحلے کی ہدایت فرمائی ہے"
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ حقیقی دنیا میں ہتھیار ڈال چکا ہے لیکن ورچوئل اسپیس پر ڈینگیں مارتا ہے، ڈاکٹر مرندی
ڈاکٹر مرندی نے کہا: گوکہ امریکہ نے بدھ کے روز سمجھوتے کے مسودے میں اچھی خاصی رعایتیں دیں، اور اسے قطری ثالث کے ذریعے ایران بھجوایا، لیکن اسی اثناء میں ایک میڈیا مہم اور خوف و ہراس پھیلانے کا سلسلہ بھی چلایا۔
-
امریکہ ـ اسرائیل جاسوسی بحران
حصۂ دوئم | امریکہ سے اسرائیل کی جاسوسی نے پینٹاگون کی سرخ لکیر کو پامال کر دیا
نیویارک ٹائمز اور این بی سی نیوز نے انکشاف کیا کہ پینٹاگون نے اسرائیل کی جاسوسی کے خطرے کی سطح کو "اعلیٰ" سے بڑھا کر "بحرانی" کر دیا ہے۔ بنیادی ہدف، ایران کے معاملے میں ٹرمپ کا سینئر مذاکرات کار اسٹیو وٹکاف، اور پینٹاگون کے دو اعلیٰ عہدیدار تھے۔ واشنگٹن اور تل ابیب دونوں نے ان رپورٹس کو مسترد کیا ہے۔
-
امریکہ ـ اسرائیل جاسوسی بحران
حصۂ اول | امریکہ سے اسرائیل کی جاسوسی نے پینٹاگون کی سرخ لکیر کو پامال کر دیا
نیویارک ٹائمز اور این بی سی نیوز نے انکشاف کیا کہ پینٹاگون نے اسرائیل کی جاسوسی کے خطرے کی سطح کو "اعلیٰ" سے بڑھا کر "بحرانی" کر دیا ہے۔ بنیادی ہدف، ایران کے معاملے میں ٹرمپ کا سینئر مذاکرات کار اسٹیو وٹکاف، اور پینٹاگون کے دو اعلیٰ عہدیدار تھے۔ واشنگٹن اور تل ابیب دونوں نے ان رپورٹس کو مسترد کیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
سمجھوتہ قریب ہے، ایکسیوس! / ایم او یو تیار ہے، امریکہ میں اعلان کی ہمت نہیں ہے، ایرانی ذرائع + نکتہ
امریکی-اسرائیلی نیوز ویبگاہ نے لکھا: "امریکی عہدیداروں نے کہا کہ سمجھوتے کا مسودہ منگل کو تقریبا طے پا چکا تھا لیکن فریقین کو سینئر حکام کی توثیق کی ضرورت تھی۔/ ایرانی حلقے امریکہ کو ناقابل اعتماد سمجھتے ہیں۔
-
ابراہیم معاہدہ؛
حصۂ دوئم | ٹرمپ کی 'ابراہیم معاہدوں' کی توسیع مسلط کرنے میں ناکامی
ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں صہیونی ریاست کے ساتھ معمول کاری کی غرض سے پیش کردہ نام نہاد 'ابراہیم معاہدوں' کو دوسرے ممالک پر مسلط کرنے اور اسے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات سے منسلک کرنے کی کوشش کی، لیکن یہ ٹرمپی خواہش ان ممالک کی مخالفت کی سخت دیوار سے ٹکرا گئی۔ یہ وہ واقعہ ہے جس نے اس منصوبے کی کمزوریوں کو پہلے سے بھی زیادہ، بے نقاب کر دیا، جبکہ واشنگٹن برسوں سے پروپیگنڈا کر رہا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی نئی تشکیل ہو رہی ہے، اسرائیل کو خطے میں ضم کیا جائے گا اور معمول کاری کا عمل ان ہی خواہشات کی تکمیل کی تمہید ہے۔
-
ابراہیم معاہدہ؛
حصۂ اول | ٹرمپ کی 'ابراہیم معاہدوں' کی توسیع مسلط کرنے میں ناکامی
ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں صہیونی ریاست کے ساتھ معمول کاری کی غرض سے پیش کردہ نام نہاد 'ابراہیم معاہدوں' کو دوسرے ممالک پر مسلط کرنے اور اسے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات سے منسلک کرنے کی کوشش کی، لیکن یہ ٹرمپی خواہش ان ممالک کی مخالفت کی سخت دیوار سے ٹکرا گئی۔ یہ وہ واقعہ ہے جس نے اس منصوبے کی کمزوریوں کو پہلے سے بھی زیادہ، بے نقاب کر دیا، جبکہ واشنگٹن برسوں سے پروپیگنڈا کر رہا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی نئی تشکیل ہو رہی ہے، اسرائیل کو خطے میں ضم کیا جائے گا اور معمول کاری کا عمل ان ہی خواہشات کی تکمیل کی تمہید ہے۔
-
وعدہ صادق؛
امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں حتمی مفاہمت ابھی حاصل نہیں ہوئی، ڈاکٹر اسماعیل بقائی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کل رات ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ حتمی مفاہمت ابھی حاصل نہیں ہوئی، اس مرحلے میں ہماری توجہ جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہے اور اس مرحلے میں جوہری معاملے کی تفصیلات پر بات نہیں ہوئی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں قالیباف کا صریح پیغام + تصویر
اسلامی جمہوریہ ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے مذاکرات کے بارے میں ملکی موقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ہم رعایتیں مذاکرات کے ذریعے نہیں، بلکہ اپنے میزائلوں کے ذریعے لیتے ہیں، مذاکرات میں انہیں صرف یہی بات سمجھا لیتے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ممکنہ معاہدے سے گھبرائے ہوئے، مبہوت اور گھبرائے ہوئے صہیونی
قیاس آرائیوں کے مطابق، آج پیر کے روز پاکستانی وزیر خارجہ اور افواج کے کمانڈر کی طرف سے ایک اعلامیہ جاری ہونے اور ایران اور امریکہ کے درمیان سمجھوتے کے چار بنیادی نکات کا امکان ظاہر کیا گیا تھا اور گوکہ کچھ دوست اور دشمن اس معاہدے سے خوش یا ناراض یا پھر گھبرائے ہوئے ہیں، لیکن اس اثناء میں صہیونیوں کی گھبراہٹ اور غم و غصے کی ملی جلی کیفیت زیادہ نمایاں ہے۔
-
ایران امریکہ مذاکرات؛
ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے بارے میں کیا لکھا؟
دہشتگر امریکی صدر نے دو پیغامات لکھ کر معاہدے کو قریب الوقوع قرار دیا اور متعدد پیغامات لکھ داغے۔
-
پاکستانی وزیرِ اعظم کی آئندہ مذاکراتی دور کی میزبانی کی پیشکش
پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کے قیام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا اور امید ہے کہ جلد ہی آئندہ مذاکراتی دور کی میزبانی بھی کرے گا۔
-
امریکہ کی تجویز پر ایران کا ردعمل، مذاکرات کے لیے اپنی شرائط پیش کردیں
ایران کے ایک اعلی سیاسی و سکیورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ تہران جنگ کے خاتمے کا وقت خود طے کرے گا اور اس معاملے میں امریکہ یا ڈونلڈ ٹرمپ کو فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
امریکہ کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے:ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایرانی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا دشمن نے ایران تقسیم کرنے کی کوشش کی لیکن ایرانی عوام کی یکجہتی اور اتحاد نے امریکہ کو اس کے اہداف میں ناکام بنا دیا۔
-
ایران امریکہ مذاکرات؛
تصویری خبر | امریکی اقدامات کی نگرانی کر رہے ہیں، صدر پزشکیان
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || صدر اسلامی جمہوریہ ایران، ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے X نیٹ ورک پر لکھا: ایران خطے کے امن و استحکام کا پابند ہے، حالیہ مذاکرات عملی تجاویز اور تسلی بخش اشاروں پر مشتمل تھے۔ اس کے باوجود ہم قریب سے امریکی اقدامات کی نگرانی کر رہے ہیں اور ہم نے ہر ممکنہ منظرنامے سے نمٹنے کے لئے تمام تر انتظامات کر لئے ہیں۔
-
شیخیوں نے مشکل میں ڈال دیا؛
ٹرمپ ایران کے ساتھ فوری سمجھوتے کے لئے بے قرار، لیکن کیوں؟
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں ٹرمپ کے مؤقف سے واضح طور پر معلوم ہوتا ہے کہ دھمکی کے سوا، ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لئے 'عحلت' کا عنصر بھی نمایاں ہے، لیکن اس عجلت کی وجہ کیا ہے؟
-
ایران مریکا مذاکرات، خلیجی تعاون کونسل کا خیرمقدم، خطے میں استحکام کی امید
خلیجی تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم البدوی نے عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ بات چیت خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کا باعث بنے گی۔
-
شیطان بزرگ کی سفارت کاری!
عمان میں مذاکرات کے بعد امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں ۔ امریکہ نے ایران کے تیل کی برآمدات پر نئی پابندیوں کا اعلان ایسے وقت میں کیا ہے جب عمان میں دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا ایک دور ختم ہوا۔
-
بغل میں چھری منہ میں رام رام؛
ٹرمپ کی خیرسگالی! دنیا کو ایران پر امریکی حملہ یاد آیا
امریکی صدر نے آج [سوموار 13 اکتوبر 2025ع کو] اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) میں اپنی تقریر میں، ایرانیوں کے ساتھ صلح کے معاہدے کو "زبردست" قرار دیا، ایسی بات جس نے غیر ملکی صارفین کو ایران پر حالیہ اسرائیلی اور امریکی حملے کی یاد دلائی۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں ثالث سے زیادہ دوسرے فریق کی مذاکرات پر آمادگی اہم ہے:ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے ممکنہ مذاکرات میں مداخلت کرنے والے یا درمیان والے کا کردار اہمیت رکھتا ہے لیکن اس سے بھی زیادہ اہمیت اس بات کی ہے کہ حریف ملک مذاکرات کے لیے سنجیدہ ارادہ رکھتا ہو۔