اسلام آباد مذاکرات
-
ایران کیساتھ ایم او یو ختم ہو چکا، جنگ بندی بھی ختم ہو گئی: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے خیال میں ایران کے ساتھ ایم اویو ختم ہو چکا ہے، ایران کے ساتھ جنگ بندی بھی ختم ہو گئی، ایرانیوں سے ڈیل نہیں کرنا چاہتا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
بلیک میلنگ کا دور گذر چکا ہے؛ ہم پسپا ہونے والے نہيں ہیں، ڈاکٹر قالیباف + تصویر
ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے امریکہ کی طرف سے "14 شقوں پر مشتمل مفاہمت نامے کی خلاف ورزی" کے پانچ نمونے گنواتے ہوئے زور دیا: غنڈہ گردی اور بلیک میلنگ کا دور ختم ہو چکا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران پیچھے ہٹنے اور اپنے حق سے پسپا ہونے والا نہیں ہے۔
-
واشنگٹن: تہران کے ساتھ عملی مذاکرات طے شدہ منصوبے کے مطابق جاری ہیں
امریکی حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان دوطرفہ مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق عملی مذاکرات طے شدہ منصوبے کے مطابق جاری ہیں اور حالیہ کشیدگی کے باوجود کسی بھی مجوزہ مذاکراتی اجلاس کو منسوخ نہیں کیا گیا۔
-
سفارتی شطرنج
ایرانی سفارتی وفد کا بے نقص شطرنج، ایک غیرملکی صارف کی نظر سے + تصویر
سوشل میڈیا کے ایک صارف نے، سوئٹزرلینڈ میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے امریکی وفد سے ہاتھ ملانے اور تصویر اتروانے سے انکار اور فاکس نیوز کے ساتھ گفتگو میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں کے مذاکرات میں آنے کے بعد، مذاکرات چھوڑ کر جانے پر دلچسپ ردعمل ظاہر کیا۔
-
سوئٹزرلینڈ مذاکرات
اہم انٹرویو
ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے سوئٹزرلینڈ میں چار فریقی مذاکرات سے واپسی کی پرواز کے دوران کہا: بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے، آبنائے ہرمز کو ایرانی ترتیبات کے تحت، چلایا جائے گا۔
-
سوئٹزرلینڈ مذاکرات
اہم انٹرویو
ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے سوئٹزرلینڈ میں چار فریقی مذاکرات سے واپسی کی پرواز کے دوران کہا: بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے، آبنائے ہرمز کو ایرانی ترتیبات کے تحت، چلایا جائے گا۔
-
سوئٹزرلینڈ مذاکرات
تیل کی برآمدات پر پابندی معطل، ناکہ بندی ختم، کچھ اثاثے آزاد اور ترقیاتی منصوبہ نافذ العمل ہوگیا، وزیر خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے برگن اسٹک مذاکرات کے اختتام پر، مذاکرات کے نتائج کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: ایران کی تیل اور پٹروکیمیکلز پر پابندیاں معطل ہو گئیں، بحری ناکہ بندی باضابطہ طور پر اٹھا لی گی، ایران کے کچھ منجمد اثاثے آزاد ہو گئے اور ملک کے لئے مجوزہ ترقیاتی منصوبہ نافذ العمل ہو گیا۔
-
ٹرمپی امریکہ کی عالمی رسوائی
سوئٹزرلینڈ مذاکرات
سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں المیادین نیٹ ورک کے دفتر کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا کہ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد، ایرانی وفد نے مذاکرات کے مقام کو ترک کر دیا اور مذاکرات میں واپسی کے لئے 2 شرطیں پیش کیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
اسلام آباد مفاہمت نامے کا مکمل متن
اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد مفاہمت نامے کا اردو ترجمہ جو بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا نے فراہم کیا:
-
امریکی صہیونی بدعہدیاں
ایران کے مذاکراتی وفد کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ ملتوی کر دیا گیا
اس حقیقت کے برعکس کہ 'ایران اور امریکہ کے مفاہمت نامے میں تمام محاذوں پر حملے روکنے پر واضح طور پر زور دیا گیا ہے'، لبنان پر صہیونی ریاست کے حملے جاری ہیں۔
-
اسلام آباد مذاکرات
ایران-امریکہ مفاہمت کے استحکام کے لئے کوشاں رہیں گے، پاکستان + رَسّی جَل گَئی پَر بَل نَہیں گَیا
پاکستانی وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمت کا خیرمقدم کرتے ہوئے زور دیا کہ وہ واشنگٹن اور تہران کے مذاکرات میں پیشرفت کو مستحکم کرنے کے لئے ہونے والے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے۔ / ٹرمپ کی ٹرمپیات کا سلسلہ نہیں رکا ابھی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ حقیقی دنیا میں ہتھیار ڈال چکا ہے لیکن ورچوئل اسپیس پر ڈینگیں مارتا ہے، ڈاکٹر مرندی
ڈاکٹر مرندی نے کہا: گوکہ امریکہ نے بدھ کے روز سمجھوتے کے مسودے میں اچھی خاصی رعایتیں دیں، اور اسے قطری ثالث کے ذریعے ایران بھجوایا، لیکن اسی اثناء میں ایک میڈیا مہم اور خوف و ہراس پھیلانے کا سلسلہ بھی چلایا۔
-
اسلامی آباد مذاکرات
سمجھوتے کا مسودہ حتمی نہیں ہؤا ہے/ صہیونی خلل ڈالنے کے لئے کوشاں ہیں، عراقچی
گوکہ دنیا کے مختلف ذرائع ابلاغ نے مختلف متون ـ "ایران-امریکی سمجھوتے کے متن" ـ کے طور پر شائع کر دیئے ہیں، لیکن اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ان متون کو مسترد کر دیا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ معطل کردیا
ایران نے اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف احتجاجاً امریکہ کے ساتھ ثالثوں کے ذریعے جاری پیغامات اور مذاکراتی متن کے تبادلے کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
سمجھوتہ قریب ہے، ایکسیوس! / ایم او یو تیار ہے، امریکہ میں اعلان کی ہمت نہیں ہے، ایرانی ذرائع + نکتہ
امریکی-اسرائیلی نیوز ویبگاہ نے لکھا: "امریکی عہدیداروں نے کہا کہ سمجھوتے کا مسودہ منگل کو تقریبا طے پا چکا تھا لیکن فریقین کو سینئر حکام کی توثیق کی ضرورت تھی۔/ ایرانی حلقے امریکہ کو ناقابل اعتماد سمجھتے ہیں۔
-
ابراہیم معاہدہ؛
حصۂ دوئم | ٹرمپ کی 'ابراہیم معاہدوں' کی توسیع مسلط کرنے میں ناکامی
ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں صہیونی ریاست کے ساتھ معمول کاری کی غرض سے پیش کردہ نام نہاد 'ابراہیم معاہدوں' کو دوسرے ممالک پر مسلط کرنے اور اسے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات سے منسلک کرنے کی کوشش کی، لیکن یہ ٹرمپی خواہش ان ممالک کی مخالفت کی سخت دیوار سے ٹکرا گئی۔ یہ وہ واقعہ ہے جس نے اس منصوبے کی کمزوریوں کو پہلے سے بھی زیادہ، بے نقاب کر دیا، جبکہ واشنگٹن برسوں سے پروپیگنڈا کر رہا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی نئی تشکیل ہو رہی ہے، اسرائیل کو خطے میں ضم کیا جائے گا اور معمول کاری کا عمل ان ہی خواہشات کی تکمیل کی تمہید ہے۔
-
ابراہیم معاہدہ؛
حصۂ اول | ٹرمپ کی 'ابراہیم معاہدوں' کی توسیع مسلط کرنے میں ناکامی
ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں صہیونی ریاست کے ساتھ معمول کاری کی غرض سے پیش کردہ نام نہاد 'ابراہیم معاہدوں' کو دوسرے ممالک پر مسلط کرنے اور اسے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات سے منسلک کرنے کی کوشش کی، لیکن یہ ٹرمپی خواہش ان ممالک کی مخالفت کی سخت دیوار سے ٹکرا گئی۔ یہ وہ واقعہ ہے جس نے اس منصوبے کی کمزوریوں کو پہلے سے بھی زیادہ، بے نقاب کر دیا، جبکہ واشنگٹن برسوں سے پروپیگنڈا کر رہا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی نئی تشکیل ہو رہی ہے، اسرائیل کو خطے میں ضم کیا جائے گا اور معمول کاری کا عمل ان ہی خواہشات کی تکمیل کی تمہید ہے۔
-
وعدہ صادق؛
امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں حتمی مفاہمت ابھی حاصل نہیں ہوئی، ڈاکٹر اسماعیل بقائی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کل رات ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ حتمی مفاہمت ابھی حاصل نہیں ہوئی، اس مرحلے میں ہماری توجہ جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہے اور اس مرحلے میں جوہری معاملے کی تفصیلات پر بات نہیں ہوئی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں قالیباف کا صریح پیغام + تصویر
اسلامی جمہوریہ ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے مذاکرات کے بارے میں ملکی موقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ہم رعایتیں مذاکرات کے ذریعے نہیں، بلکہ اپنے میزائلوں کے ذریعے لیتے ہیں، مذاکرات میں انہیں صرف یہی بات سمجھا لیتے ہیں۔
-
ایران امریکہ مذاکرات؛
پاکستانی افواج کے سربراہ کی ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں / فیلڈمارشل منیر کا ممکنہ دورہ امریکہ
پاکستانی افواج کے کمانڈر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران اور امریکہ کے درمیان سمجھوتے کے سلسلے میں دورہ تہران کے موقع پر صدر ڈاکٹر پزشکیان اور اسپیکر ڈاکٹر قالیباف سے ملاقاتیں کیں۔/ صدر پزشکیان نے امریکیوں کو ناقابل اعتماد قرار دیا / ڈاکٹر قالیباف نے کہا کہ ایرانی افواج نے جنگ بندی کے ایام میں اپنی صلاحیتیں بحال کی ہیں اور امریکیوں کی حماقت کی صورت میں انہیں انتہائی تلخ نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا / الجزیرہ نیٹ ورک نے دعویٰ کیا کہ اس کے بقول "عاصم منیر تہران میں مذاکرات کی پیشرفت" کے بعد، واشنگٹن جائیں گے۔/ امریکی وزیرخارجہ "روبیو" نے بھی تصدیق کی کہ مذاکرات میں "کچھ پیشرفت" ہوئی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
جارح امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کے لئے ایران کی پانچ شرطیں
ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ ایران بغیر پانچ اعتماد ساز شرائط کی تکمیل کے بغیر، امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شامل نہیں ہو گا۔ / ایران کی طرف سے تاوان کے مطالبے پر ٹرمپ کا غصہ، اس لئے کہ تاوان شکست خوردہ فریق ادا کرتا ہے، اور ٹرمپ کو اب بھی ـ اپنے مشیروں اور حاشیہ برداروں کی وجہ سے ـ یہ معلوم نہیں ہوپایا ہے کہ اس جنگ میں امریکہ کو ذلت آمیز شکست اٹھانا پڑی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کا جواب بھجوایا گیا امریکہ کو
امن کے لئے امریکی تجاویز پر اسلامی جمہوریہ ایران کا باضابطہ جواب ـ اتوار کی شام کو پاکستان کے ذریعے، ارسال کیا گیا۔
-
شہباز شریف: ایران کا جواب مل گیا ہے، پاکستان صداقت کے ساتھ امن کی کوششیں جاری رکھے گا
وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے معرکہ حق (ہندوستان کے ساتھ پاکستان کی چار روزہ جنگ) کے شہیدوں کی یاد میں منعقدہ پروگرام سے خطاب میں کہا ہے کہ اسلام آباد قیام امن کے لئے پوری صداقت کے ساتھ اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔
-
پاکستان کی ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کی اپیل
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق دار نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع پر زور دیا ہے۔
-
ایران سے مذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار امریکہ:چین
چین نے ایران کے جوہری معاملے پر جاری مذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے اور واشنگٹن سے سنجیدگی اور دیانت داری کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد مذاکرات کا مستقبل واشنگٹن کے فیصلے پر منحصر ہے
اٹلی میں ایران کے سفیر محمدرضا صبوری نے کہا ہے کہ پاکستان کے شہر اسلام آباد میں ممکنہ مذاکرات کا مستقبل مکمل طور پر امریکہ کے رویے اور فیصلوں پر منحصر ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
تہران: آبنائے ہرمز میں غیر مشروط جہازرانی مزید ممکن نہیں؛ سبب امریکہ ہے، دفتر خارجہ
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا: جب سے آبنائے ہرمز کے اطراف میں امریکی اڈے اور فوجی اثاثے ایران کے خلاف جارحانہ فوجی کاروائیوں کے لئے استعمال ہوئے ہیں، اس آبنائے میں "غیرمشروط" جہازانی کا تصور، ناقابل بحث ہے۔ اس صورت حال کا ذمہ دار ـ بلا شبہ ـ امریکہ ہے / حالیہ دو ہفتوں میں، میدان جنگ میں نئے پتے کھیلنے کے لئے تیاری کر چکے ہیں، ڈاکٹر قالیباف۔
-
وعدہ صادق-4؛
اسلام آباد مذاکرات؛ عدم مفاہمت پر امریکی ضد کی اور دنیا پر پڑنے والے منفی معاشی اثرات
ذرائع کے مطابق، ایران کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل کی جنگ اور جنگ بندی کی تجویز دینے کے باوجود امریکی طرف سے مفاہمت نہ ہونے پر اصرار کی وجہ سے، عالمی معیشت پر شدید منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکہ مذاکرات کے لئے غیر ملکی سفارتکار بھرتی کرے، ایک تجزیہ کار
بین الاقوامی امور پر نظر رکھنے والے ایک تجزیہ کار نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا نیٹ ورک پر اپنے اکاؤنٹ میں لکھا: امریکہ کے لئے یہی بہتر ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے جاپانی سفارت کار بھرتی کرے۔
-
وعدہ صادق-4؛
طاقتور فریق سے پسپائی کا مطالبہ نہیں کیا جاتا، میکس بلومینتھل + تصویر
امریکی نامہ نگار نے لکھا امریکی مذاکرات کار صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں، نہ کہ مذاکرات کی زبان۔