اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
منگل

19 مارچ 2024

8:48:54 PM
1445615

غزہ پر جارحیت کا چھٹا مہینہ، صہیونی ریاست کے اندرونی بحرانوں میں شدت

حال ہی میں غاصب صہیونی ریاست نے اس مذہبی گروہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جنگ کے حالات میں وہ اپنے جوانوں کو فوج کی مدد کے لئے جنگ میں اتاریں۔ اس مطالبے کے جواب میں صہیونی شدت پسند مذہبی گروہ نے نیتن یاہو کو واضح جواب دیا ہے کہ اگر ان پر زور زبردستی کی گئی تو وہ اسرائیل چھوڑ کر یورپ یا کسی مغربی ملک میں چلے جائیں گے۔

ماخذ :
منگل

19 مارچ 2024

8:18:01 PM
1445607

طوفان الاقصی؛

تباہی جو بنیامین نیتن یاہو اسرائیل پر لایا! / غزہ کی ویرانی اور 30 ہزار فلسطینیوں کا قتل عام یہودیوں کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے; تھامس فریڈمین

مشہور امریکی تجزیہ کار اور مصنف تھامس فریڈمین (Thomas Friedman) نے نیتن یاہو کے اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے لکھا: اسرائیل کو اپنے مختلف النوع دشمنوں کی وجہ سے شدید خطرات لاحق ہیں۔

ماخذ :
منگل

19 مارچ 2024

7:43:08 PM
1445604

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا نواں روزہ، نواں درس: خدا پر توکل

ارشاد رب متعال ہے: "جو شخص دوسروں سے منقطع ہوکر خدا سے اپنی امید باندھ لے، خداوند متعال اس کی زندگی کی ضروریات کو پورا کردیتا ہے اور جو [خدا کو چھوڑ کر] دنیا سے امید باندھ لیتا ہے خدا اس کو دنیا کے سپرد کردیتا ہے اور جو چاہے کہ خداوند متعال غیر متوقعہ وسیلے سے اس کو رزق پہنچائے، تو لازم ہے کہ وہ اللہ پر توکل کرے"۔

ماخذ :
پیر

18 مارچ 2024

8:54:54 PM
1445400

ایک دلچسپ ویڈیو؛

ویڈیو | امریکہ پر روس کا ایٹمی حملہ کیسا ہوگا؟

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کے مطابق، روسی ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ میں امریکہ پر روس کے ایٹمی حملے کی کیفیت کی تصویر کشی کی ہے۔ سوشل میڈیا میں اس ویڈیو پر وسیع پیمانے پر رد عمل دکھایا گیا۔/ 110

ماخذ :
پیر

18 مارچ 2024

8:30:34 PM
1445397

دنیا میں جہاں بھی ہمارا تیل چوری کیا جائے، ہم جوابی کارروائی کریں گے۔۔۔ ایڈمرل تنگسیری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا: اگر دشمن ہمارا تیل چوری کرے، یا ہمارے تیل بردار جہازوں کو ضبط کرے تو ہم بھی جوابی کاروائی کریں گے۔ وہ زمانہ گذر گیا جب کوئی اجنبی قوت غنڈہ گردی کرکے اسلامی ایران کے قابل احترام عوام کے اموال پر ڈاکہ ڈالتی تھی۔

ماخذ :
پیر

18 مارچ 2024

7:13:03 PM
1445386

طوفان الاقصی؛

ہیومن رائٹس واچ کا صہیونی ریاست کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

ہیومن رائٹس واچ نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کی تعمیل نہ کرنے پر صہیونی ریاست پر پابندیاں لگائیں۔

ماخذ :
پیر

18 مارچ 2024

6:58:49 PM
1445385

اسلام آباد: ایران کی گیس پائپ لائن ہمارے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے، سردار ایاز صادق

پاکستانی قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بالخصوص اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایران کی گیس ٹرانسمیشن پائپ لائن انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔

ماخذ :
پیر

18 مارچ 2024

6:50:01 PM
1445383

طوفان الاقصی؛

یمن کی مسلح افواج کی اسرائیلی" ڈیمونا" جوہری پلانٹ حملے کی مشقیں

یمن کی مسلح افواج نے اپنی حالیہ فوجی مشقوں میں صہیونی ریاست کے جوہری پلانٹ "ڈیمونا" اور دیگر اہم مراکز پر حملے کا تجربہ کیا ہے۔

ماخذ :
پیر

18 مارچ 2024

6:27:37 PM
1445382

اعمال رمضان؛

ویڈیو | شرح دعائے ابو حمزہ ثمالی ـ حصہ اول: نعمتِ محبت کی شکرگزاری

اے میرے معبود! میں تجھ سے سوالی ہوں کہ میرے دل کو اپنی محبت سے مالامال فرما"؛ محبت کی جڑ علم و معرفت ہے، چنانچہ پہلے معرفت کا ہونا ضروری ہے۔ اگر یہ علم و معرفت اجمالی معرفت بھی ہو، ایک محبت حاصل ہو جاتی ہے اور پھر تعامل کے ساتھ اس میں اضافہ ہوتا ہے۔

ماخذ :
پیر

18 مارچ 2024

4:33:05 PM
1445375

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا آٹھواں روزہ، آٹھواں درس: انجام بخیر ہونا

امیر المؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا: "جو تو فکر و تدبر کو اپنے تمام امور پر مقدم رکھے گا، تیرا انجام تمام امور میں بخیر ہوگا"۔

ماخذ :
اتوار

17 مارچ 2024

9:26:12 PM
1445232

طوفان الاقصی؛

جنگ، فلسطین کی سرحدوں سے باہر نکل چکی ہے

آہستہ آہستہ دنیا 2 گروہوں میں تبدیل ہورہی ہے، فلسطینی گروپ اور اسرائیلی گروپ، امریکہ تک میں فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرے ہو رہے ہیں، مسلم ممالک سے زیادہ غیر مسلم ممالک میں فلسطین کے حق میں مظاہرے ہورہے ہورہے ہیں اور وہ مظاہرے غیر مسلم ہی پلان کرتے ہیں۔

ماخذ :
اتوار

17 مارچ 2024

9:17:32 PM
1445231

طوفان الاقصی؛

اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ سے مقابلے کے لئے یمن کی نئی حکمت عملی

یمن نے بحیرہ احمر میں اسرائیل مخالف آپریشن جاری رکھتے ہوئے، امریکا اور برطانیہ کے مقابلے کے لئے نئی حکمت عملی اپنانے کا اعلان کیا ہے۔

ماخذ :
اتوار

17 مارچ 2024

8:56:58 PM
1445229

طوفان الاقصی؛

پاکستان غزہ میں جنگ بندی کے لئے کردار ادا کرے، اسماعیل ہینہ کا شہباز شریف کے نام خط

فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین اسماعیل ہنیہ نے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے نام ایک خط میں مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی قوم کے خلاف جارحیت کو فوری طور پر رکوانے کے لیے مختلف سیاسی، سفارتی اور قانونی پلیٹ فارمز پر موثر کارروائی کی جائے۔ قابض اسرائیل کو اس گھناؤنی جنگ کو غیر مشروط طور پر روکنے پر مجبور کرنے کے لیے اس کی حمایت کرنے والے بین الاقوامی دارالحکومتوں پر دبا ڈالا جائے۔

ماخذ :
اتوار

17 مارچ 2024

8:48:40 PM
1445228

طوفان الاقصی؛

حماس کی انٹیلی جنس اور تکنیکی صلاحیتوں نے صہیونی فوج کو حیران کرکے رکھ دیا ہے

حماس کی اعلی تکنیکی صلاحیتوں اور انٹیلی جنس کی صلاحیت کو دیکھ کر اسرائیلی فوجی حیران رہ گئے۔ حماس اور اس کے ارکان جنہوں نے ملٹری اور سائبر سکیورٹی کے شعبے میں کام کیا اسرائیلی فوج کو حیران کر دیتے ہیں۔

ماخذ :
اتوار

17 مارچ 2024

7:35:48 PM
1445138

طوفان الاقصی؛

فلسطینی اتھارٹی کے نو منتخب وعزیر اعظم محمد مصطفی کے بیانات

مصطفیٰ نے "ملک کے مختلف شہروں میں جاری قتل و غارت، تباہی، یہودی آباد کاروں کی دہشت گردی اور اسرائیلی حراستی چھاپوں کی طرف توجہ مبذول کرائی، خاص طور پر فلسطین کے ابدی دارالحکومت القدس " اور اسرائیلی حکومت کی طرف سے نافذ کردہ فلسطینی فنڈز کی اقتصادی ناکہ بندی اور ضبطی کی یاد دہانی کرائی۔

ماخذ :
اتوار

17 مارچ 2024

7:11:42 PM
1445136

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا ساتواں روزہ، ساتواں درس: ذکر خدا

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا: "جو بھی گروہ اللہ کی یاد کے لئے مجلس بپا کرے ایک منادی آسمان سے ندا دیتا ہے کہ [اے اہل مجلس] اٹھو، میں نے تمہارے گناہوں کو حسنات (نیکیوں) میں تبدیل کیا اور تم سب کو بخش دیا"۔

ماخذ :
ہفتہ

16 مارچ 2024

7:32:35 PM
1444901

پاکستان: شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت سات اہلکار جان سے گئے

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے حملے اور کلیئرنس آپریشن میں دو افسران سمیت سات اہلکار جان بحق ہو گئے ہیں۔

ماخذ :
ہفتہ

16 مارچ 2024

7:18:41 PM
1444894

طوفان الاقصی؛

متحدہ عرب امارات جعلی صہیونی اسرائیل کا حامی کیوں؟

اماراتی حکمرانوں کی سوچ میں جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ اسلامی دنیا کے مفادات یا جیوپولیٹیکل ایشوز نہیں ہیں، بلکہ وہ علاقائی اور عالمی طاقتوں سے متعلق اپنے مفادات کے زیادہ سے زیادہ تحفظ کے درپے ہیں۔

ماخذ :
ہفتہ

16 مارچ 2024

6:34:47 PM
1444884

طوفان الاقصی؛

محور مقاومت کا مشترکہ اجلاس اور اسرائیلی حکام میں کھلبلی

فلسطین کی تنظیموں ـ حرکۃ المقاومۃ الاسلامیہ "حماس"، حرکۃ جہاد اسلامی، عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین ـ اور یمن کی تحریک انصار اللہ کے نمائندے فلسطینی عوام کی حمایت میں ضروری ہم آہنگی اور آئندہ کا لايحہ عمل طے کرنے کے لئے ایک جگہ جمع ہوئے۔

ماخذ :
ہفتہ

16 مارچ 2024

6:04:02 PM
1444880

طوفان الاقصی؛

غزہ میں قتل عام جاری، مزید 149 فلسطینی روزہ دار شہید، 300 زخمی

فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 13 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 149 شہید اور 300 زخمی ہوئے ہیں۔