اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
جمعہ

8 مارچ 2024

1:55:26 PM
1442964

صہیونیت، سامراجیت اور قضیہ فلسطین + نقشہ اور تصاویر

خطے کی تاریخ کا جائزہ لیں تو ہمیں صہیونیت کے زیر زمین کو وسعت اور زمینوں کو تباہ کرنے کی بھوک (اور حرص) کا اندازہ ہوگا۔

ماخذ :
جمعہ

8 مارچ 2024

1:13:18 PM
1442960

طوفان الاقصی؛

امریکہ غذائی امداد کے ایک طیارے کے ہمراہ، 100 میزائل بردار طیارے بھیجتا ہے۔۔۔ حزب اللہ لبنان

حزب اللہ تحریک کی مرکزی کونسل کے رکن نے غزہ پر مسلط کردہ جنگ میں امریکہ کے منافقانہ کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، امریکہ کی نمائشی امداد پر رد عمل ظاہر کیا اور کہا: غزہ میں اسرائیل کی حالت بالکل اچھی نہیں ہے، اور ثالثوں سے گڑگڑا کر التماس کرتا ہے تاکہ صہیونیوں کو میدان جنگ سے اپنے گھروں میں لوٹا سکے۔

ماخذ :
جمعرات

7 مارچ 2024

10:21:28 PM
1442918

مجلس خبرگان کے اراکین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات؛

اسلامی جمہوریہ نے دنیا کو دو محاذوں میں تقسیم کر دیا: لبرل جمہوریت اور اسلامی جمہوریہ / امریکہ اور مغربی ممالک فلسطینیوں پر مظالم میں صہیونیوں کی مدد کر رہے ہیں ۔۔ امام خامنہ ای

مجلس خبرگان کے اراکین نے آج رہبر انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای (ادام اللہ ظلہ) سے ملاقات کی۔ اور رہبر انقلاب نے خطاب کرتے ہوئے کامیاب انتخابات کے انعقاد پر تہنیت پیش کی اور فرمایا: اسلامی جمہوریہ کی ولادت سے دنیا کو دو محاذوں میں تقسیم کیا: لبرل جمہوریہ کا محاذ اور اسلامی جمہوریہ کا محاذ۔

ماخذ :
جمعرات

7 مارچ 2024

6:07:41 PM
1442902

طوفان الاقصی؛

ہم نے غزہ کی حمایت کے لئے 96 کاروائیاں سرانجام دی ہیں اور 61 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔۔۔ سید عبدالملک الحوثی

یمنی مقاومت کے سربراہ نے کہا: غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے سلسلے میں امریکی ـ اسرائیلی جرائم عالمی برادری کی آنکھوں کے سامنے انجام پا رہے ہیں۔

ماخذ :
جمعرات

7 مارچ 2024

3:54:39 PM
1442880

ڈاکٹر شہید سید محمد علی نقوی کی یاد میں؛

تیسری سالانہ یادگاری تقریب "لاہور سے لاہوت تک" تہران میں منعقد ہو رہی ہے

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی شہادت کی انتیسویں برسی کے موقع پر، ان کی یاد میں، تیسری سالانہ یادگاری تقریب "لاہور سے لاہوت تک" تہران میں منعقد ہو رہی ہے جس میں ایران اور پاکستان کی تعلیمی و ثقافتی شخصیات اور طلباء شرکت کریں گے۔

ماخذ :
جمعرات

7 مارچ 2024

10:38:43 AM
1442768

ویڈیو | ابنا کی بعض تصویری اہم تصویری خبریں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی بعض اہم تصویری خبریں

ماخذ :
بدھ

6 مارچ 2024

10:30:41 AM
1442607

تہران میں منعقدہ انا من حسینؑ بین الاقوامی فیسٹیول کی جامع رپورٹ

"انا من حسینؑ" بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت مارچ 2023ع‍ میں دی گئی اور شرکاء نے پانچ تحریری شعبوں میں ـ مقالہ، کہانی، ادبی قطعات، سینما، ٹیلی وژن، فلم نامہ، مختصر فیچر فلم، مختصر دستاویزی فلم، اینیمیشن اور ٹیلی ویژن کانفرنسوں ـ کی صورت میں شرکت کی۔

ماخذ :
بدھ

6 مارچ 2024

7:22:54 AM
1442576

تصویری رپورٹ | بین الاقوامی "انا من حسین" فیسٹیول کی افتتاحی تقریب

بین الاقوامی "انا من حسین" فیسٹیول کی افتتاحی تقریب اتوار 3 مارچ 2024ع‍ کی صبح کو حضرت عبدالعظیم(ع) کے آستانہ مقدسہ کے شیخ صدوق ہال میں مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کے پیغام کے ساتھ، منعقد ہوئی۔/110

ماخذ :
بدھ

6 مارچ 2024

7:13:34 AM
1442574

تصویری رپورٹ | "انا من حسین" فیسٹیول کے شرکاء کی موجودگی میں محفل مشاعرہ - 1

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، مورخہ 3 مارچ کی شام کو مشہور شعراء "استاد حسین شمسائی" اور "استاد محمد جواد شرافت" کی موجودگی میں، حضرت عبدالعظیم(ع) کے شیخ مفید ہال میں، منعقد ہوئی اور شرکاء نے اپنے اشعار پیش کئے۔/110

ماخذ :
بدھ

6 مارچ 2024

7:01:22 AM
1442572

تصویری رپورٹ | بین الاقوامی "انا من حسین" فیسٹیول کے موقع پر عملی نشست، شرکاء نے مقالات پیش کئے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، "انا من حسین" فیسٹیول کے موقع پر علمی نشست حضرت عبدالعظیم(ع) کے آستانہ مقدسہ کے شیخ مفید ہال میں علمی نشست منعقد ہوئی اور شرکاء نے اپنے مقالات پیش کئے۔/110

ماخذ :
بدھ

6 مارچ 2024

6:36:24 AM
1442567

تصویری رپورٹ | انا من حسین بین الاقوامی فیسٹیول کی اختتامی تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بین الاقوامی "انا من حسین" فیسٹیول کی اختتامی تقریب مورخہ 4 مارچ 2024ع‍ کو تہران میں واقع حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کے آستانے کے شیخ صدوق ہال میں منعقد ہوئی۔/110

ماخذ :
بدھ

6 مارچ 2024

6:22:19 AM
1442564

تصیویری رپورٹ | بین الاقوامی "انا من حسین" فیسٹیول کی اختتامی تقریب کے موقع پر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بین الاقوامی "انا من حسین" فیسٹیول کی اختتامی تقریب مورخہ 4 مارچ 2024ع‍ کو تہران میں واقع حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کے آستانے کے شیخ صدوق ہال میں منعقد ہوئی۔/110

ماخذ :
منگل

5 مارچ 2024

10:09:41 PM
1442513

طالوت اور جالوت کی کہانی سے کچھ اسباق

طالوت اور جالوت کا قصہ ایک قرآنی قصہ ہے جو قرآن کریم کی سورہ بقرہ کی آیت 246 سے آیت 251 میں بیان ہؤا ہے۔

ماخذ :
منگل

5 مارچ 2024

9:51:57 PM
1442511

دعا کی روش اور اہمیت / طالوت اور جالوت کا قرآنی قصہ

طالوت جالوت کے خلاف جنگ کے لئے جا رہے تو ان کا لشکر ـ قرآنی گواہی کے مطابق ـ بہت کم تھا۔ قرآنی آیات کے مطابق، طالوت کے ساتھیوں کے حوصلے بھی چنداں بلند نہیں تھے۔ گویا کوفہ کی داستان پہلی داستان نہیں ہے۔ طالوت کے قصے میں بھی گویا یہی داستان پیش آئی ہے۔

ماخذ :
منگل

5 مارچ 2024

2:39:42 PM
1442398

طوفان الاقصی؛

ویڈیو | فلسطینی اینکر نے ہوش ٹھکانے لگا دیئے فرقہ پرستوں کے / فرقہ پرست صہیونی غاصبوں کی خدمت کر رہے ہیں۔۔۔ اینکر الحوار چینل

اس ویڈیو میں برطانیہ میں بیٹھے ایک شخص "ایمن" نے غزہ کے حوالے سے مقاومت اسلامی کو فرقوں میں بانٹنے کی ناکام کوشش کی تو الحوار چینل کے اینکر (صالح) نے اس کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے۔

ماخذ :
پیر

4 مارچ 2024

6:04:25 PM
1442152

کارٹون | غزہ: اطفال کے قتل عام کی غرض سے ہم جنس پرستوں کا اتحاد

غزہ کے خاندان اجاڑنے اور فلسطینی اطفال کے قتل عام کی غرض سے ہم جنس پرستوں کا اتحاد۔

ماخذ :
پیر

4 مارچ 2024

5:48:55 PM
1442148

طوفان الاقصی؛

تصویری خبر | غزہ: یہ تصویر جعلی نہیں ہے

X نیٹ ورک کے صارف محمد فراہانی نے لکھا: "یہ تصویر جعلی نہیں ہے"۔ جی ہاں یہ تصویر نہ صرف جعلی نہیں ہے بلکہ ہراروں حقیقی تصویروں میں سے ایک ہے۔ ایک ماں کی تصویر جس کے دو بچوں کو غاصب اسرائیل نے قتل کر دیا ہے۔ یہ غزہ میں یہودیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کُشی کا صرف ایک نمونہ ہے۔

ماخذ :
پیر

4 مارچ 2024

11:42:16 AM
1442094

قاتل نجات دہندہ بنا! جن کو ذبح کیا ان ہی کے لئے کھانے کے پیکج فضا سے پھینکنا

غزہ پر بمباری کے لئے ہزاروں ٹن بم اور گولہ بارود فراہم کرنے والا امریکہ اب نجات دہندہ بننے کی کوشش کررہا ہے۔

ماخذ :
پیر

4 مارچ 2024

10:31:14 AM
1442088

طوفان الاقصی؛

ویڈیو | لیبیائی نوجوان کی صہیونی مصنوعات کے بائیکاٹ کی تخلیقی روش، ضرور دیکھئے

ایک لیبائی نوجوان نے دنیا والوں کو صہیونی مصنوعات کی ترغیب دلانے کے لئے ایک تخلیقی ویڈیو بنائی ہے جس میں وہ دکھا رہا ہے کہ ان مصنوعات کی خریداری سے صہیونی ریاست کی فوج کو تقویت کیسے ملتی ہے اور وہ زیادہ سے زیادہ فلسطینیوں کا قتل عام کیونکر کرتی ہے۔/ 110

ماخذ :
پیر

4 مارچ 2024

10:07:53 AM
1442085

طوفان الاقصی؛

نیوزفوٹو | حزب اللہ کے شہید کا جلوس جنازہ شہر قانا میں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ایک "شہید علی طریق القدس" علی محمد شلہوب کا جلوس جنازہ جنوبی لبنان کے شہر "قانا" میں نکلا اور ان کی تدفین ہوئی۔ شہید علی محمد شلہوب نے جنوبی لبنان پر غاصب صہیونی ریاست کی حالیہ بمباری میں جام شہادت نوش کیا تھا۔/110