اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
اتوار

17 مارچ 2024

7:35:48 PM
1445138

طوفان الاقصی؛

فلسطینی اتھارٹی کے نو منتخب وعزیر اعظم محمد مصطفی کے بیانات

مصطفیٰ نے "ملک کے مختلف شہروں میں جاری قتل و غارت، تباہی، یہودی آباد کاروں کی دہشت گردی اور اسرائیلی حراستی چھاپوں کی طرف توجہ مبذول کرائی، خاص طور پر فلسطین کے ابدی دارالحکومت القدس " اور اسرائیلی حکومت کی طرف سے نافذ کردہ فلسطینی فنڈز کی اقتصادی ناکہ بندی اور ضبطی کی یاد دہانی کرائی۔

ماخذ :
اتوار

17 مارچ 2024

7:11:42 PM
1445136

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا ساتواں روزہ، ساتواں درس: ذکر خدا

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا: "جو بھی گروہ اللہ کی یاد کے لئے مجلس بپا کرے ایک منادی آسمان سے ندا دیتا ہے کہ [اے اہل مجلس] اٹھو، میں نے تمہارے گناہوں کو حسنات (نیکیوں) میں تبدیل کیا اور تم سب کو بخش دیا"۔

ماخذ :
ہفتہ

16 مارچ 2024

7:32:35 PM
1444901

پاکستان: شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت سات اہلکار جان سے گئے

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے حملے اور کلیئرنس آپریشن میں دو افسران سمیت سات اہلکار جان بحق ہو گئے ہیں۔

ماخذ :
ہفتہ

16 مارچ 2024

7:18:41 PM
1444894

طوفان الاقصی؛

متحدہ عرب امارات جعلی صہیونی اسرائیل کا حامی کیوں؟

اماراتی حکمرانوں کی سوچ میں جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ اسلامی دنیا کے مفادات یا جیوپولیٹیکل ایشوز نہیں ہیں، بلکہ وہ علاقائی اور عالمی طاقتوں سے متعلق اپنے مفادات کے زیادہ سے زیادہ تحفظ کے درپے ہیں۔

ماخذ :
ہفتہ

16 مارچ 2024

6:34:47 PM
1444884

طوفان الاقصی؛

محور مقاومت کا مشترکہ اجلاس اور اسرائیلی حکام میں کھلبلی

فلسطین کی تنظیموں ـ حرکۃ المقاومۃ الاسلامیہ "حماس"، حرکۃ جہاد اسلامی، عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین ـ اور یمن کی تحریک انصار اللہ کے نمائندے فلسطینی عوام کی حمایت میں ضروری ہم آہنگی اور آئندہ کا لايحہ عمل طے کرنے کے لئے ایک جگہ جمع ہوئے۔

ماخذ :
ہفتہ

16 مارچ 2024

6:04:02 PM
1444880

طوفان الاقصی؛

غزہ میں قتل عام جاری، مزید 149 فلسطینی روزہ دار شہید، 300 زخمی

فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 13 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 149 شہید اور 300 زخمی ہوئے ہیں۔

ماخذ :
ہفتہ

16 مارچ 2024

5:56:00 PM
1444877

طوفان الاقصی؛

صہیونیوں کی شہ رگ حیات میں عراقی مقاومت کی ڈرون یونٹ کا کامیاب مشن

عراقی اسلامی مقاومت کی ڈرون یونٹ نے ـ غزہ کی حمایت کے ضمن میں ـ حالیہ دو ہفتوں کے دوران مقبوضہ فلسطین اپنی چھٹی کاروائی میں صہیونیوں کے انتہائی اہم تزویراتی اڈے کو نشانہ بنایا۔

ماخذ :
ہفتہ

16 مارچ 2024

5:51:00 PM
1444876

طوفان الاقصی؛

امریکہ افغانستان، عراق اور یوکرین میں اپنی غلطیاں، یمن میں دہرا رہا ہے / امریکہ سیاسی ذہانت سے، خطے میں امریکی غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔۔ ڈاکٹر مطلق المطیری

ملک سعود یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر مطلق المطیری نے کہا: امریکہ اسرائیل کی مدد اور اسرائیلی بحری جہازوں کی حمایت میں شکست کھا گیا ہے جبکہ یمن کے حوثی آج عرب رائے عامہ میں مقدسات کے حامی اور مدافع کے طور پر ابھرے ہوئے ہیں۔

ماخذ :
ہفتہ

16 مارچ 2024

5:39:54 PM
1444875

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا چھٹا روزہ جھٹا درس: ذکر خدا اور اس کی اہمیت و ضرورت

امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: "شیطان بندے کو وسوسے سے دوچار کرنے کی طاقت حاصل نہیں کرسکتا، مگر یہ کہ وہ بندہ اللہ کی یاد سے منہ موڑ لے، اور اللہ کے حکم کو لائق اعتنا نہ سمجھے اور ان امور سے لا پروائی اختیار کرے جن سے اس نے باز رکھا ہے (یعنی نافرمانی اس کے لئے آسان ہوجائے) اور بھول ہی جائے کہ اللہ اس کے رازوں سے واقف ہے!"۔

ماخذ :
ہفتہ

16 مارچ 2024

12:43:37 AM
1444653

طوفان الاقصی؛

آئرش رکن کی غزہ کے بارے میں یورپی پارلیمان کی قراردادوں پر شدید احتجاج + ویڈیو

یورپی پارلیمان کے آئرش رکن نے طالبان اور غزہ کے سلسلے میں اس پارلیمان کی حالیہ قراردادوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے یورپی ممالک کو غزہ میں صہیونی غاصبوں کے جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا۔

ماخذ :
جمعہ

15 مارچ 2024

9:12:50 PM
1444635

ایک سلطنت کا زوال؛

ٹرمپ کو امریکہ کے بعد کی دنیا کو سلام کرنا پڑے گا + ویڈیو

حقیقت یہ ہے کہ جوّا باز ٹرمپ خائف ہے کہ امریکہ کہیں جوے کے اس اوزار سے محروم نہ ہوجائے، لیکن اس کے پاس کوئی بھی راستہ نہیں ہے سوا اس کے، کہ امریکہ کے بعد کی دنیا کو سلام کرے۔

ماخذ :
جمعہ

15 مارچ 2024

7:20:34 PM
1444613

طوفان الاقصی؛

غزہ کی استقامت معجزانہ استقامت / امن مذاکرات امریکی منافقت کا شاخسانہ۔۔۔ سید حسن نصراللہ

سیکریٹری جنرل حزب اللہ لبنان نے کہا: غزہ کی مقاومت، استقامت اور ثابت قدمی عروج پر ہے اور غزہ کی موجودہ استقامت معجزے سے کم نہيں ہے۔

ماخذ :
جمعہ

15 مارچ 2024

5:56:43 PM
1444608

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا پانچواں روزہ پانچواں درس: شکرگزاری کی اہمیت

امیرالمؤمنین (علیہ السلام) نے فرمایا: "اے فرزند آدم، اگر تو نے دیکھا کہ خدائے متعال تمہیں مسلسل نعمتیں عطا کر رہا ہے تو [پوری طرح محتاط رہنا اور] خدا سے ڈرنا اور نعمتوں کا شکر ادا کرکے ان کی حفاظت کرنا"۔

ماخذ :
جمعہ

15 مارچ 2024

1:01:56 AM
1444465

امریکی سرپرستی میں جاری فلسطینی نسل کشی

میرے خیال میں ہزاروں بے گناہ بچوں کو قتل کرنے، ہسپتالوں، مساجد اور چرچوں کو اڑانے اور مہاجر کیمپوں پر بمباری کرنے کے بارے میں امریکی قانون کچھ نہیں کہتا؟!! اس لیے اس پر امریکی سینیٹ میں کوئی کارروائی نہیں ہوتی اور ہر سو خاموشی ہے۔

ماخذ :
جمعہ

15 مارچ 2024

12:55:01 AM
1444464

فلسطینی اسیروں پر یہودی ریاست کی بربریت

القدس کی قابض ریاست کی طرف سے فلسطینی قیدیوں کے خلاف کیے جانے والے جرائم میں سے ایک انہیں بھوکا رکھنا ہے۔

ماخذ :
جمعرات

14 مارچ 2024

11:07:13 PM
1444457

طوفان الاقصی؛

امریکہ اور برطانیہ کے خلاف دفاعی جنگ؛ یمن کشیدگی بڑھانے کے لئے پرعزم

یمنیوں کا عزم سنحیدہ ہے کہ وہ ماہ مبارک رمضان میں غزہ کی حمایت نیز اپنی دفاعی جنگ کا نیا مرحلہ شروع کر رہا ہے، اور اس کے مجاہدین دشمن کے بحری جنگی بیڑے میں شامل جہازوں کو جلاکر راکھ کریں گے، یا دھماکے سے اڑائیں گے اور بحیرہ احمر کے پانیوں میں ڈبو دیں گے۔

ماخذ :
جمعرات

14 مارچ 2024

8:33:13 PM
1444436

طوفان الاقصی؛

مقاومتی محاذوں ںے جعلی اسرائیل کی معیشت کو کس انداز سے تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے؟ + ویڈیو

الجزیرہ نے ایک ویڈیو شائع کر دی ہے جس میں اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ مقاومت کے لبنانی اور یمنی نیز فلسطینی محاذوں نے صہیونی ریاست کی اقتصاد کو کس طرح، تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے؟

ماخذ :
جمعرات

14 مارچ 2024

6:35:20 PM
1444430

امریکی صدارتی انتخابات کا عجیب واقعہ

امریکیوں کو حق حاصل ہے کہ وہ ماضی اور حال میں سے ایک کو منتخب کر سکتے ہیں، مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنا ان کے اختیار اور vسے خارج ہے۔

ماخذ :
جمعرات

14 مارچ 2024

5:04:53 PM
1444423

رمضان المبارک کے 31 دروس؛

ماہ مبارک رمضان کا چوتھا روزہ چوتھا درس: نادانی سے پرہیز، عقل و تفکر کی اہمیت اور ضرورت

امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا: عقل کی پیروی [عقلمندی] نیکیوں کی طرف کا راہنما ہے اور ہوائے نفس گناہوں کی سواری ہے، فہم [اور سمجھ بوجھ] عمل کا ظرف [برتن] ہے اور دنیا آخرت کا بازار ہے"۔

ماخذ :
بدھ

13 مارچ 2024

11:02:39 PM
1444291

کلامِ وحی اہل بیت(ع) کے کلام میں / قرآن؛ موجودات میں سب سے اعلیٰ

متعدد احادیث و روایات میں ایسے بہت سارے نمونے منقول ہیں جن میں پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ) اور ائمۂ اطہار (علیہم السلام) قرآن کریم کی عظمت اور ممتاز خصوصیات بیان ہوئی ہیں، جن میں بعض عناوین کو، چند حصوں میں بیان کیا جائے گا۔