اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
بدھ

24 اپریل 2024

8:15:45 PM
1453875

وینیزویلا کی نائب صدر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سے ملاقات؛

سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی میں انقلاب اسلامی کے رہبر معظّم کا کردار لاثانی ہے

سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے وینیزویلا کی نائب صدر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سے بات چیت کرتے ہوئے ایران کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی میں رہبر انقلاب اسلامی کے بے مثال کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی تمامتر ترقی سائنس اور ٹیکنالوجی کی طرف توجہ دینے کی مرہون ہے۔

ماخذ :
بدھ

24 اپریل 2024

8:05:42 PM
1453863

یہودی مذہبی رسم کیلئے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائے گئے جانور ضبط، 13 افراد گرفتار

تل ابیب: صہیونی پولیس نے یہودی مذہبی تہوار پر مسجد اقصی میں قربانی کیلئے چھپا کر لائے گئے جانور ضبط کر لیے۔

ماخذ :
بدھ

24 اپریل 2024

5:59:06 PM
1453784

وینیزویلا کے وزیر خارجہ سے ملاقات؛

مقاومتی فکر علاقائی اور عالمی سطح پر فروغ پا چکی ہے۔ آیت اللہ رمضانی / ایران مظلوموں کا محافظ ہے۔ یوان خیل پنتو

سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی نے وینیزویلا کے وزیر خارجہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: مقاومت کی سوچ نے علاقائی اور عالمی سطح پر فروغ پایا ہے اور اس نے دنیا کے والوں کے دلوں کو ـ مستکبر حکومتوں کے عزائم کے برعکس ـ مسخر کر لیا ہے۔

ماخذ :
بدھ

24 اپریل 2024

4:52:43 PM
1453782

سیکریٹری جنرل کا دورہ وینیزویلا؛

تصویری رپورٹ | وینیزویلا کے صدر سے آیت اللہ رمضانی کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی نے وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو سے ملاقات اور بات چیت کی/110

ماخذ :
بدھ

24 اپریل 2024

3:22:53 PM
1453765

صدر وینیزویلا سے ملاقات کے دوران، آیت اللہ رمضانی نے کہا: عقلیت، روحانیہ اور عدالت شبعہ فکر کے تین اضلاع ہیں

سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی ـ جو لاطینی امریکی ملک وینیزویلا کے دورے پر ہیں ـ نے اس ملک کے صدر سے ملاقات اور بات چیت کی ہے۔

ماخذ :
بدھ

24 اپریل 2024

1:08:52 PM
1453753

صدر رئیسی کا دورہ پاکستان؛

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کا ستائیس نکاتی مشترکہ اعلامیہ: فریقین معاشی اور تجارتی تعاون کے لئے پرعزم / غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے مشترکہ اعلامیے میں، دو پڑوسی اسلامی ممالک کے باہمی تاریخی، ثقافتی، مذہبی اور تہذیبی روابط پر زور دویتے ہوئے، ان رشتوں کو مزید مضبوط بنانے، تحارتی اور معاشی تعاون میں اضاف اور آزاد تجارت کے سمجھوتے کو حتمی مرحلے پر پہنچانے کی رفتار میں تيزی لانے پر تاکید کی ہے۔

ماخذ :
بدھ

24 اپریل 2024

8:16:29 AM
1453690

امارات کی یہود نوازی کا راز؛

ڈیوڈ مِیدان کون ہے / موساد کا سابق اہلکار اور مغربی ایشیا میں اسرائیلی دراندازی پر مامور + اہم تصویریں

غاصب صہیونی ریاست کے ساتھ خطے کے بعض ممالک کے تعلقات کی تہیں بہت گہری ہیں، اور ان کی جڑیں اس وہم میں پیوست ہیں کہ اس ریاست اور مختلف ممالک میں اس کے خفیہ گماشتوں کے ساتھ ان کے مفادات مشترکہ ہیں۔

ماخذ :
پیر

22 اپریل 2024

8:46:41 PM
1453335

امارات کی یہود نوازی کا ایک راز؛

ماتی کوچاوی کون ہے؟ امارات کا پسندیدہ شخص اور اسرائیل کے جاسوسی آلات کا گاڈ فادر / امارات عرصۂ دراز سے صہیونیت کے قابو میں + اہم تصویریں

غاصب یہودی ریاست کا سابق جاسوس عرصۂ دراز سے اماراتیوں کا اعتماد حاصل کرچکا ہے اور اپنے شہریوں، امارات میں مقیم بیرونی کارکنوں اور مزدوروں نیز پڑوسیوں کی جاسوسی کرنے کے لئے اپنے تجربات اور ٹیکنالوجی کی جدید مصنوعات امارات کے حکمرانوں کے سپرد کر رہا ہے۔

ماخذ :
پیر

22 اپریل 2024

7:54:51 AM
1453132

صدر رئیسی کا دورہ پاکستان

ایرانی صدر جو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں، لاہور، کراچی کا دورہ بھی کرینگے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کل صبح لاہور پہنچیں گے، جہاں ان کی وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور گورنر پنجاب سے ملاقات ہو گی، وہ علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دیں گے۔

ماخذ :
پیر

22 اپریل 2024

7:45:47 AM
1453129

صدر رئیسی کا دورہ پاکستان؛

ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی پاکستان پہنچ گئے

ایران کے صدر آج صبح پاکستان پہنچے، ایرانی وزیرِ خارجہ، کابینہ ارکان، اعلیٰ حکام اور تاجر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

ماخذ :
پیر

22 اپریل 2024

7:39:09 AM
1453127

صدر رئیسی کا دورہ پاکستان؛

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کو وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

ماخذ :
پیر

22 اپریل 2024

7:32:52 AM
1453124

صدر رئیسی کا دورہ پاکستان؛

ہماری جانب سے ایرانی صدر کو خوش آمدید کہا جاتا ہے / ایران نے اسرائیل کو اسی کی زبان میں سبق سکھایا۔ پاکستان پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کی جانب سے ایرانی صدر کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

ماخذ :
اتوار

21 اپریل 2024

7:59:08 PM
1453059

اپریشن وعدہ صادق؛

ملت ایران کے عزم ارادے کی طاقت حالیہ واقعات میں ظہور پذیر ہوئی / ایک لمحہ بھی نہیں رکنا چاہئے، ہتھیاروں کی میں جدت اور دشمن کی روشوں کی شناخت کو ایجنڈے پر رہنا چاہئے / مسلح افواج کی حالیہ کامیابیاں اسلامی ایران میں احساس عظمت کا باعث بنیں۔۔۔ امام خامنہ ای + تصاویر

مسلح افواج کے کمانڈروں نے آج شام کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اور رہبر انقلاب نے اس موقع پر مسلح افواج کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

ماخذ :
اتوار

21 اپریل 2024

5:19:04 PM
1453000

آپریشن وعدہ صادق؛

جعلی صہیونی ریاست کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی انتقامی کاروائی "وعدہ صادق" کے پہلو اور تفصیلات

آپریشن وعدہ صادق کے دوران دشمن کے دفاعی نیٹ ورک کی کارکردگی کے مختلف پہلوؤں اور اس کی اثرگذاری کے رداس (radius) کے بارے میں مختلف معلومات کا حصول، حتمی تنازعات میں بہت کام آئے گا۔

ماخذ :
اتوار

21 اپریل 2024

2:17:25 PM
1452953

آپریشن وعدہ صادق؛

ایران اور اسرائیل نے پنڈورا بکس کھول دیا / "اسرائیل کے ناقابل تسخیر قلعے" کا افسانہ چکنا چور ہو گیا ۔ دی گارڈین

اخبار گارڈین نے لکھا: ایران اور اسرائیل نے پنڈورا بکس کھول دیا، اور خطے میں ایران اور اسرائیل کا تنازعہ حل ہونے تک امن قائم نہيں ہو سکتا۔

ماخذ :
اتوار

21 اپریل 2024

1:01:08 PM
1452941

آپریشن وعدہ صادق؛

ویڈیو | ایران نے تن تنہا تین طاقتوں ایٹمی طاقتوں یعنی امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے دفاعی نظامات کا مقابلہ کیا۔ شرمین نروانی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، بیروت میں مقیم خاتون صحافی، مصنفہ اور مغربی ایشیائی جغ-سیاسی (Geo-politics) تجزیہ کار شرمین نروانی نے دی کریڈل میگزین (The Cradle. magazine) سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: ایران نے تن تنہا تین ایٹمی قوتوں یعنی امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے دفاعی نظام کا مقابلہ کیا۔ ایران کے پاس اسرائیل اور ـ خطے میں ـ امریکی میزائل دفاعی نظام کا پورا نقشہ ہے۔ ایران نے تن تنہا کاروائی کی لیکن اسرائیل تن تنہا اپنا تحفظ کرنے سے عاجز رہا۔/110

ماخذ :
اتوار

21 اپریل 2024

12:07:26 PM
1452934

آپریشن وعدہ صادق؛

ایران کے سوا کوئی بھی ملک اتنا بڑا حملہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ صہیونی چینل-13 + پوسٹر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جعلی ریاست کے ٹی وی چینل-13 نے کہا: دنیا میں کوئی بھی ملک بیلسٹک میزائلوں کا اتنا عظیم حملہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ یہ حملہ "اسرائیل سے بڑا" تھا۔۔۔ ایران نے تزویراتی صبر کی سابقہ پالیسی بدل دی ہے، اسی وجہ سے صہیونی ریاست کو احتیاط کا دامن تھامے رکھنا چاہئے۔/110

ماخذ :
اتوار

21 اپریل 2024

11:42:41 AM
1452926

ایران اور افغانستان کے بغل میں، دو امریکی فضائی اڈے؟ پاکستانی سیاستدان کا دعویٰ

ایک پاکستانی رکن پارلیمانن نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے بلوچستان میں، ایران اورو افغانستان کی سرحدوں کے قریب، دو فضائی آڈے امریکہ کے سپرد کئے ہیں۔

ماخذ :
اتوار

21 اپریل 2024

11:27:25 AM
1452923

آپریشن وعدہ صادق؛

ایران اسرائیل پر حملہ کرکے مقاومت کے 7 اکتوبر والے مشن کو مکمل کر لیا۔ عرب تجزیہ نگار

ایک عرب تجزیہ کار نے قطر کے الجزیرہ چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: ایران نے صہیونی ریاست پر حملہ کرکے مقاومت کے سات اکتوبر 2023 والے مشن کی تکمیل کر دی / امریکہ کا دبدبہ ختم ہو چکا ہے اور خطے کے ممالک ارادہ کریں تو اس سے دوری اختیار کر سکتے ہیں۔

ماخذ :
اتوار

21 اپریل 2024

9:38:09 AM
1452907

ایک سلطنت کا زوال؛

ویڈیو | میں نے اسرائیلیوں سے کہا کہ [صہیونی شہر] "حیفا" پر حملہ نہ کریں!!۔۔۔ بائیڈن کا نیا شاہکار

اہل بیت(ع) نیوزایجنسی ـ ابنا ـ | زوال پذیر سلطنت کے آشفتہ حال سربراہ "جو بائیڈن" نے تقریر کے دوران کہا: میں نے اسرائیلیوں سے کہا کہ "حیفا پر حملہ نہ کریں"، حالانکہ حیفا صہیونی ریاست کے زیر قبضہ شہروں میں دوسرا بڑا شہر ہے۔۔۔ انھوں نے مزید کہا: میرا مطلب ہے کہ، بہر حال،۔۔ دیکھئے جب اسرائیل پر حملہ ہؤا تو ہم نے کیا کیا؟/110