یمنی مقاومت
-
شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی؛
شہید سید حسن نصر اللہ مستقل عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں، بریگیڈیئر جنرل حمید عبدالقادر
یمن کے وزیر اعظم کے مشیر نے کہا: رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) کے نواسے "سید حسن نصراللہ" کی شہادت کی برسی کے موقع پر، تہذیب یافتہ اور تاریخی یمن کی طرف سے حزب اللہ اور محور مقاومت کے تمام ممالک کو ہمدردی اور فخر سے بھرا پیغام بھیجتے ہیں۔ یہ پیغام اس بلند مرتبہ اور مقدس شہید کی شہادت کے موقع پر ہے جو عالم اسلام اور عرب دنیا میں عالمی استکبار کے مقابلے میں مقاومت و مزاحمت کی علامت بن گئے۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
یمن کے ڈرون طیاروں نے اسرائیل کے سیاحتی مرکز کو مفلوج کر دیا
مقبوضہ فلسطین کے جنوبی ساحلی شہر "ام الرشراش" ـ جسے صیہونی "ایلات" کہتے ہیں اور اسے ایک تفریحی و سیاحتی شہر بنا چکے ہیں ـ یمن کی طرف سے مسلسل ڈرون حملوں میں شدت آجانے کے بعد بند ہو کر رہ گیا ہے۔ پروازوں میں خلل پڑنے اور سرمایہ کاروں اور سیاحوں کے فرار کی وجہ سے اس شہر کی معیشت مفلوج ہوکر رکھ دیا ہے۔
-
غزہ کے لئے ٹرمپ کا مکارانہ منصوبہ؛
کیا حماس نے امریکہ اور اسرائیل کو دھوکہ دیا؟!
حماس نے امریکی صدر کے تجویز کردہ منصوبے سے مشروط طور پر اتفاق کر کے امریکیوں اور صہیونیوں کے ہاتھوں سے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کا بہانہ چھین لیا، جس سے ان کی تمام سازشیں ناکام ہو گئیں۔
-
ٹرمپ کا غزہ منصوبہ غیرعملی اور مزاحمت کو کمزور کرنے کی سازش
انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ کے لیے پیش کردہ منصوبہ عملی طور پر قابلِ اجرا نہیں اور اس کا اصل مقصد حماس کو کنارے لگانا اور مزاحمتی گروہوں پر ذمہ داری ڈالنا ہے۔
-
یمن نے میزائل اور ڈرونز سے اسرائیل کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا
یمن کے مسلح افواج کے اعلامیے کے مطابق یمنی فوج نے اسرائیل کے مختلف علاقوں کو بالِسٹک خوشۂ بار میزائل کے ذریعے اور دوسرا ڈرون حملوں کے ذریعے کا نشانہ بنایا
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
فلسطین پر اقوام متحدہ کا کردار 'ضمنی' ہے/ مغربی اور عرب حکومتیں دھوکہ بازی میں مصروف ہیں، سید عبدالملک الحوثی
انقلاب یمن کے قائد اور تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے اقوام متحدہ کی کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے معاملے میں اس عالمی ادارے کا کردار بالکل "ضمنی" اور بالکل غیر مؤثر ہے /ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ حقیقی جدوجہد کے بجائے بین الاقوامی فورمز پر تقریریں کرتے ہیں، اور پھر دشمن کو ہتھیار فراہم کرکے اس کے معاون بن جاتے ہیں۔
-
صنعا پر اسرائیلی حملے، حوثی قیادت اور فوجی مراکز کو نشانہ
رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں انصار اللہ یمن کی قیادت کے دفاتر اور فوجی اڈوں پر فضائی حملے کیے، جس میں اہم سکیورٹی اور معلوماتی مراکز بھی شامل تھے۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
اسرائیل کے دو اہم ٹھکانوں پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے
یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی افواج نے ڈرون آپریشن کے دوران مقبوضہ فلسطین میں واقع اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسلامی دنیا کو اسرائیل کی طرف سے قطر پر کیے گئے حالیہ حملے سے سبق سیکھنا چاہیے
یمنی انصار اللہ تحریک کے رہبر سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی دنیا کو اسرائیل کی طرف سے قطر پر کیے گئے حالیہ حملے سے سبق سیکھنا چاہیے۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
غزہ پر گرائے جانے والے بموں کی قیمت عرب ممالک ادا کر رہے ہیں، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
انصار اللہ یمن کے قائد سید عبدالملک الحوثی کا کہنا تھا کہ صہیونی ریاست غزہ میں بدستور 'صدی کے جرم' کا ارتکاب کر رہی ہے؛ اور یہ ہولناک المیہ دنیا کی آنکھوں کے سامنے اور عالمی سطح کی مجرمانہ خاموشی کے سائے میں رونما ہو رہا ہے۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
صہیونیوں پر جہنم کے دروازے کھول دیئے جا رہے ہیں / ہمارا جواب تکلیف دہ ہوگا، یمنی افواج
یمنی افواج کے چیف آف اسٹاف نے صنعا پر حالیہ صہیونی جارحیت میں یمنی حکام کی شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صہیونیوں نے اس جرم کا ارتکاب کرکے اپنے اوپر جہنم کے دروازے کھول دیئے ہیں۔
-
غزہ کے لئے مقاومت کی قربانیوں کا سلسلہ جاری؛
آیت اللہ اختری کا تعزیتی پیغام سید عبدالملک بدرالدین الحوثی کے نام: اسرائیل کا یمن پر حملہ نیا جنگی جرم ہے
عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی شورائے عالی کے سربراہ نے انصار اللہ یمن کے قائد کے نام ایک پیغام میں یمن کے وزیراعظم اور متعدد وزرا کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
-
غزہ کے لئے مقاومت کی قربانیوں کا سلسلہ جاری؛
یمن نے اسرائیل کو خبردار کر دیا: بدلہ یقینی ہے
صہیونی ریاست نے ملک کے داخلی محاذ کو غیر مستحکم کرنے کے لئے صنعا پر اپنے حالیہ حملے میں یمنی وزیر اعظم کو قتل کر دیا لیکن یمنی حکام اور کمانڈروں نے کہا کہ: انتقام یقینی ہے۔
-
صہیونی غاصب فوج کی بمباری سے
یمن کے وزیراعظم احمد غالب الرہوی شہید
صنعا میں اسرائیلی حملے میں یمن کے وزیراعظم احمد غالب الرہوی سمیت متعدد وزرا شہید اور کئی زخمی ہوگئے، جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
اسرائیل زیادہ سے زیادہ فلسطینیوں کو تباہ کرنا چاہتا ہے، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
انصار اللہ یمن کے قائد نے کہا: "اسرائیلی دشمن جان بوجھ کر، کھلم کھلا اور پہلے سے طے کردہ منصوبہ بندی کے ساتھ فلسطینی عوام کو زیادہ سے زیادہ تباہ کرنے کے درپے ہے۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
شہری تنصیبات پر حملہ یمنی میزائلوں کے سامنے صہیونیوں کی بے بسی کا ثبوت ہے، انصاراللہ
انصاراللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے سینیئر رہنما محمد الفرح نے اتوار کی شام یمن پر صہیونی جارحیت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی ریاست نے ایک بار پھر ان شہری مراکز کو نشانہ بنایا جس کا فوجی شعبے سے کوئی تعلق نہیں تھا / صہیونیوں نے غزہ کی طرح یمن کو بھی اندھادھند حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
بحیرہ احمر کا نیا مالک پہچان لیجئے: یمن
کئی مہینوں کی ترقی کے بعد، گذشتہ دو ہفتوں میں انصاراللہ کے یونان سے تعلق رکھنے والے دو بڑے جہازوں Magic Seas اور Eternity C پر حملوں کے نتیجے میں، یونانی جہازوں کی آمدورفت میں 40٪ کمی واقع ہوئی ہے۔
-
غزہ کا المیہ انسانیت کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ؛
اسرائیلی دشمن غزہ پٹی پر اپنا قبضہ مستحکم کرنے میں ناکام ہوگا، سید الحوثی
یمن کی مقاومتی تحریک 'انصار اللہ' کے قائد سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے جمعرات کے روز اپنے خطاب میں کہا کہ اسرائیلی دشمن غزہ پٹی پر مکمل تسلط اور قبضہ قائم کرنے میں ناکام ہوجائے گا۔
-
یمن کا عدیم المثال موقف؛
یورپی موقف پر خوش ہونا سادہ لوحی ہے، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
انقلاب یمن کے قائد نے کہا کہ فلسطین کے بارے میں یورپی موقف اور "فلسطینی ریاست" کی تسلیم کرنے کی موجودہ مہم ایک ڈھونگ اور فریب ہے اور یہ کبھی بھی فلسطین کے مسئلے کا حل نہیں بن سکے گی۔
-
یمنی مقاومت؛
غزہ کی حمایت میں یمنی عوام کا ملین مارچ + ویڈیو
یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا سمیت پورے ملک میں ملین مارچ میں شرکت کرکے، فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی اور صہیونی مراکز پر یمنی فوج کے حملوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
امریکہ بھی صہیونی شرانگیزیوں سے تنگ آچکا ہے؛
امریکہ اور یمن کا معاہدہ برقرار ہے / ایئرکرافٹ کیریئر ونسن علاقہ چھوڑ کر چلا جائے گا، امریکی عہدیدار
ایک نامعلوم امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ یمن کے انصاراللہ کے ساتھ امریکی جہازوں کی آمدورفت کے حوالے سے ہمارا معاہدہ، حالیہ کارروائیوں کے باوجود، اب بھی قائم ہے۔
-
یمن نے پھر بھی امت کو جھنجھوڑ دیا؛
یمنی مسلح افواج نے صہیونی ریاست سے منسلک ایک اور بحری جہاز کو ڈبو دیا
یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے ایٹرنٹی سی (ETERNITY C) نامی بحری جہاز، جو مقبوضہ فلسطین کی ام الرشراش بندرگاہ کی طرف جا رہا تھا، کو ایک ڈرون اور 6 گائیڈڈ بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْيمن!؛
صہیونی ریاست سے منسلک بحری جہاز کو ڈبو دیا، بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع
یمنی فوج نے اسرائیلی ریاست سے متعلق ایک جہاز کے خلاف کامیاب بحری کاروائی کی اطلاع دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ یہ خلاف ورزی کرنے والا جہاز ڈوب رہا ہے۔