ٹرمپیات
-
امریکی سلطنت کا اخلاقی زوال
امریکہ باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خارج
امریکہ نے باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے اپنا نام اس وقت واپس لے لیا جب اس کونسل کی ایک آزاد تحقیقاتی ٹیم نے صرف ایک دن پہلے یہ بتایا تھا کہ ایسے شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ ایران کے جنوب میں واقع میناب میں ایک پرائمری اسکول پر حملہ کرکے ـ ممکنہ طور پر ـ جنگی جرم کا مرتکب ہؤا ہے۔
-
امریکی حکام پچھواڑے کے ہیرو
تاریخ آپ کے گھر کے پچھواڑے کی یادوں سے کہیں وسیع تر ہے، اسماعیل بقائی کا اسکاٹ بیسنٹ سے خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکی وزیر خزانہ نے ایران کی تاریخ اور تہذیب کی گہرائی کو اپنے بچپن کے پچھواڑے کے رقبے جتنا سمجھ لیا ہے: آپ کی انتخابی اور غیرقانونی جنگ بھی انتہائی بے رحمی کے ذریعے ایران کی قوم کو منہدم کرنے والی تھی، لیکن جو سب سے زیادہ منہدم ہوا وہ آپ کی مطلق طاقت کا وہم تھا۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
امریکی جارحیت نے ایرانی قوم کو ایک پرچم تلے متحد کر دیا ہے، جان میئر شیمر
شکاگو یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر جان میئر شیمر کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکی-اسرائیلی جارحیت نے حکومت کو کمزور کرنے کے بجائے ایرانیوں میں "پرچم تلے صف آرائی" کا اثر پیدا کر دیا ہے اور وجودی خطرے کے احساس نے معاشرے کے ایک بڑے حصے کو متحد کر دیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران کے بارے میں امریکی غلط اندازے جنگ کے خاتمے میں بنیادی رکاوٹ - 2
اسرائیل کے سابق انٹیلیجنس اہلکار نے منگل کے روز ایران کی طرف سے امریکہ کی حالیہ جارحیتوں کے جواب کی صورت میں، ٹرمپ کی وارننگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے اس قسم کے بیانات سے بالکل عیاں ہے کہ امریکہ اب بھی ایران کی منطق کو نہیں سمجھا اور تہران ممکنہ طور پر امریکہ کے خلاف "زیادہ تکلیف دہ" حملے کر سکتا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران کے بارے میں امریکی غلط اندازے جنگ کے خاتمے میں بنیادی رکاوٹ - 1
اسرائیل کے سابق انٹیلیجنس اہلکار نے منگل کے روز ایران کی طرف سے امریکہ کی حالیہ جارحیتوں کے جواب کی صورت میں، ٹرمپ کی وارننگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے اس قسم کے بیانات سے بالکل عیاں ہے کہ امریکہ اب بھی ایران کی منطق کو نہیں سمجھا اور تہران ممکنہ طور پر امریکہ کے خلاف "زیادہ تکلیف دہ" حملے کر سکتا ہے۔
-
تیل کا مضحکہ خیز ٹرمپ کارڈ
ٹرمپ کہتا ہے ہیں کہ وینزویلا کے تیل کے وسیع ذخائر تک رسائی سے پٹرول کی قیمت بھی کم ہو جائے گی! لیکن اپنے ملک میں پٹرول کی قیمتوں کی لمحہ بہ لمحہ پیشرفت پر نظر رکھنے والے تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کا موجودہ 4 ڈالر فی گیلن پٹرول کی قیمت کے بحران پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور پٹرول کی قیمتیں کم نہیں ہونگی۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
جنگ کے چھ ماہ بعد؛ بے یقینی اور پریشانی امریکی فوجیوں کے گھروں تک پہنچ گئی
خبر رساں ادارے رویٹرز نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کے طویل ہونے کی وجہ سے میدان جنگ کے علاوہ امریکہ کے اندر بھی ایک خاموش محاذ بھی ابھر آیا ہے، جہاں فوجیوں کے اہل خانہ پریشانی، طویل مدتی جدائی، آمدنی میں کمی، اور اپنے عزیزوں کی واپسی کے بارے میں مستقل فکرمندی اور پریشانی سے دوچار ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
قالیباف نے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ گوئیوں کا جواب دیا + تصویر
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے امریکی وزیر خزانہ کے کی ہرزہ گوئیوں اور جھوٹے دعوؤں کا کا جواب دیا اور اس کی باتوں کو بے بنیاد قرار دیا۔
-
جنگ ہارنے کے بعد انتخابات ہارنے کا خدشہ
ایران پر جارحیت 'ٹرمپ کی سب سے بڑی غلطی' ریپبلکنز کو شدید خدشات
ٹرمپ نے دعوی کیا تھا کہ ایران کے ساتھ تنازع چار دن سے سے پانچ ہفتوں تک جاری رہے گا، لیکن اس تنازع کو اب چھ مہینے گذر چکے ہیں اور ریپبلکن تزویراتی ماہرین پریشان ہیں کہ ایران کے خلاف جنگ، وسط مدتی انتخابات میں ان کی کامیابی کے امکانات کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
جنگی جرنیل پٹ گئے تو معاشی جرنیل میدان میں آ گئے، انڈیپنڈنٹ
برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے لکھا: امریکہ کے فوجی جرنیل ایران کے خلاف جنگ میں شکست کھا گئے، تو کیا امریکی اقتصاددان اور وزارت خزانہ کے بینکار ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر پائیں گے؟!
-
وہمیات کی سلطنت
امریکی وزیر خزانہ نے ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کے اثرات کے بارے میں کچھ نہیں کہا مگر کیوں؟ + ویڈیو
امریکی جارج میسن یونیورسٹی کے پروفیسر اور امریکی امور کے ماہر نے ایران کے خلاف امریکی اقتصادی جنگ کے سائے میں توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران اور امریکی بانڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ الشرقاوی نے اس جنگ کو مبہم اور اس کے نتائج کو غیر یقینی قرار دیا ہے۔
-
وہمیات کی سلطنت
اسکاٹ بیسنٹ؛ امریکہ کا بکھرا ہؤا وزیر خزانہ
آج دنیا کی رائے عامہ اور بین الاقوامی مبصرین کو پوری طرح ادراک ہو چکا ہے کہ نہ صرف ٹرمپ، بلکہ بیسنٹ بھی ایک عجیب وہم میں مبتلا ہے؛ اور ٹرمپ ہی کی طرح، ہر روز کوئی نیا معاملہ یا مسئلہ کھڑا کرکے اپنی ناکامیاں چھپانے کی کوشش کرتا ہے۔ [---]
-
ٹرمپیات کا سلسلہ جاری؛
آبنائے ہرمز امریکی نہ ہؤا تو اونٹاریو جھیل ہی سہی
امریکہ کے وہمی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں کینیڈا کی اونٹاریو جھیل کا نام تبدیل کر کے "امریکی جھیل" رکھنے کی تجویز دی ہے!
-
ٹرمپ کی شیخیاں؛
کسی کو امریکیوں کی بڑی بڑی شیخیوں کا یقین نہیں آتا، قالیباف
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے امریکیوں کی دھمکیوں کے جواب میں لکھا: امریکی جانتے ہیں کہ کسی کو ان کی بڑی بڑی شیخیوں کا یقین نہیں آتا؛ امریکہ معاشی لحاظ سے اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ دوسرے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو اس سے بھی زیادہ محدود کرنا چاہے۔
-
ٹرمپیات کا جواب
کیلیفورنیا، ایران کا نیا علاقہ!
ہندوستان میں مقیم ایرانی سفارتکاروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کے بارے میں دعوے کا طنزیہ جواب دیتے ہوئے امریکہ کا نقشہ شائع کر کے کیلیفورنیا کو ایران کا نیا علاقہ قرار دیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی جارحیت
بحرانِ ہرمز: تیل بردار جہازوں کا کرایہ 17 گنا بڑھ گیا
خلیج فارس سے ایشیا تک نفت کی ترسیل کرنے والے دیو ہیکل تیل بردار جہازوں (VLCC) کے روزانہ کرائے میں غیر معمولی اضافہ ہؤا ہے۔ معمول کے ایام میں یہ کرایہ 30 سے 40 ہزار ڈالر یومیہ ہوتا تھا، مگر بلومبرگ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یہ ریکارڈ 5 لاکھ 10 ہزار ڈالر یومیہ تک جا پہنچا ہے، جو کہ معمول کی قیمتوں سے 17 گنا زیادہ ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ڈونلڈ ٹرمپ کے ناکام توسیع پسندانہ عزائم: گرین لینڈ سے آبنائے ہرمز تک
ان تمام توسیع پسندانہ دعوؤں کا جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرمپ کی باتوں اور عملی حقیقت کے درمیان بڑا فرق اور فاصلہ ہے۔ ہر معاملے میں قانونی رکاوٹیں، بین الاقوامی مخالفت، اور عملدرآمد کی واضح حکمت عملی کا فقدان نیز فوجی صلاحیت کا فقدان، جیسے مسائل حائل ہیں۔
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کی پیشرفت سے مایوس؛ اپنے مشیروں کو گالیاں دیں!
ایک عبرانی ذریعے نے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں ناکامیوں نے ٹرمپ اپنے مشیروں پر چلّا چلّا کر برس پڑا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران تاریخ سازی کی دہلیز پر؛ ٹرمپ کے پاس بس صرف 'ایک' راستہ باقی ہے – 5
ٹرمپ کو دو شکستوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا / ٹرمپ کو صہیونیوں نے ایسی جنگ میں پھنسایا ہے جس میں جیت ناممکن ہے / ٹرمپ حتیٰ کہ ایک جنگ کا انتظام کرنے سے بھی قاصر و عاجز ہے، جنگ جیتنا تو دور کی بات ہے / ٹرمپ نے "اب تک کی کسی بھی چیز سے بڑا، زبردست حملہ" کرنے کی دھمکی دی اس کا فیصلہ حملے میں تبدیل نہ ہو سکا / پینٹاگون نے مئی سے جولائی تک تقریباً 160 ملین بیرل مصنوعات (تقطیر شدہ خام تیل اور جیٹ ایندھن) بیرون ملک بھیج کر خرچ کر دیں! / ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ مذاکرات کا دعویٰ کیا: "ہم ان [ایرانیوں] سے بات چیت کر رہے ہیں۔" لیکن ایران نے ٹرمپ حکومت کے ساتھ کسی بھی مذاکرات کو واضح طور پر مسترد کر دیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران تاریخ سازی کی دہلیز پر؛ ٹرمپ کے پاس بس صرف 'ایک' راستہ باقی ہے – 4
ٹرمپ کو دو شکستوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا / ٹرمپ کو صہیونیوں نے ایسی جنگ میں پھنسایا ہے جس میں جیت ناممکن ہے / ٹرمپ حتیٰ کہ ایک جنگ کا انتظام کرنے سے بھی قاصر و عاجز ہے، جنگ جیتنا تو دور کی بات ہے / ٹرمپ نے "اب تک کی کسی بھی چیز سے بڑا، زبردست حملہ" کرنے کی دھمکی دی اس کا فیصلہ حملے میں تبدیل نہ ہو سکا / پینٹاگون نے مئی سے جولائی تک تقریباً 160 ملین بیرل مصنوعات (تقطیر شدہ خام تیل اور جیٹ ایندھن) بیرون ملک بھیج کر خرچ کر دیں! / ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ مذاکرات کا دعویٰ کیا: "ہم ان [ایرانیوں] سے بات چیت کر رہے ہیں۔" لیکن ایران نے ٹرمپ حکومت کے ساتھ کسی بھی مذاکرات کو واضح طور پر مسترد کر دیا۔
-
آپریشن نصر 2؛
ایران کے ساتھ جنگ کے بارے میں ٹرمپ کا وعدہ پورا نہیں ہؤا، دی ہل
امریکی اخبار دی ہل (The Hill (newspaper) نے ایک رپورٹ میں ایران اور امریکہ کے درمیان جاری تنازع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ایران کی جوابی کارروائی کی صلاحیت، امریکی اسلحے کے ذخائر میں آنے والی شدید کمی، اور ایران کے ساتھ جنگ کے تئیں امریکی عوام کی بڑھتی ہوئی مخالفت نے تنازع کے خاتمے کے امکانات کو مزید غیر یقینی بنا دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران تاریخ سازی کی دہلیز پر؛ ٹرمپ کے پاس بس صرف 'ایک' راستہ باقی ہے – 3
ٹرمپ کو دو شکستوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا / ٹرمپ کو صہیونیوں نے ایسی جنگ میں پھنسایا ہے جس میں جیت ناممکن ہے / ٹرمپ حتیٰ کہ ایک جنگ کا انتظام کرنے سے بھی قاصر و عاجز ہے، جنگ جیتنا تو دور کی بات ہے / ٹرمپ نے "اب تک کی کسی بھی چیز سے بڑا، زبردست حملہ" کرنے کی دھمکی دی اس کا فیصلہ حملے میں تبدیل نہ ہو سکا / پینٹاگون نے مئی سے جولائی تک تقریباً 160 ملین بیرل مصنوعات (تقطیر شدہ خام تیل اور جیٹ ایندھن) بیرون ملک بھیج کر خرچ کر دیں! / ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ مذاکرات کا دعویٰ کیا: "ہم ان [ایرانیوں] سے بات چیت کر رہے ہیں۔" لیکن ایران نے ٹرمپ حکومت کے ساتھ کسی بھی مذاکرات کو واضح طور پر مسترد کر دیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران تاریخ سازی کی دہلیز پر؛ ٹرمپ کے پاس بس صرف 'ایک' راستہ باقی ہے – 2
ٹرمپ کو دو شکستوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا / ٹرمپ کو صہیونیوں نے ایسی جنگ میں پھنسایا ہے جس میں جیت ناممکن ہے / ٹرمپ حتیٰ کہ ایک جنگ کا انتظام کرنے سے بھی قاصر و عاجز ہے، جنگ جیتنا تو دور کی بات ہے / ٹرمپ نے "اب تک کی کسی بھی چیز سے بڑا، زبردست حملہ" کرنے کی دھمکی دی اس کا فیصلہ حملے میں تبدیل نہ ہو سکا / پینٹاگون نے مئی سے جولائی تک تقریباً 160 ملین بیرل مصنوعات (تقطیر شدہ خام تیل اور جیٹ ایندھن) بیرون ملک بھیج کر خرچ کر دیں! / ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ مذاکرات کا دعویٰ کیا: "ہم ان [ایرانیوں] سے بات چیت کر رہے ہیں۔" لیکن ایران نے ٹرمپ حکومت کے ساتھ کسی بھی مذاکرات کو واضح طور پر مسترد کر دیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران تاریخ سازی کی دہلیز پر؛ ٹرمپ کے پاس بس صرف 'ایک' راستہ باقی ہے – 1
ٹرمپ کو دو شکستوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا / ٹرمپ کو صہیونیوں نے ایسی جنگ میں پھنسایا ہے جس میں جیت ناممکن ہے / ٹرمپ حتیٰ کہ ایک جنگ کا انتظام کرنے سے بھی قاصر و عاجز ہے، جنگ جیتنا تو دور کی بات ہے / ٹرمپ نے "اب تک کی کسی بھی چیز سے بڑا، زبردست حملہ" کرنے کی دھمکی دی اس کا فیصلہ حملے میں تبدیل نہ ہو سکا / پینٹاگون نے مئی سے جولائی تک تقریباً 160 ملین بیرل مصنوعات (تقطیر شدہ خام تیل اور جیٹ ایندھن) بیرون ملک بھیج کر خرچ کر دیں! / ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ مذاکرات کا دعویٰ کیا: "ہم ان [ایرانیوں] سے بات چیت کر رہے ہیں۔" لیکن ایران نے ٹرمپ حکومت کے ساتھ کسی بھی مذاکرات کو واضح طور پر مسترد کر دیا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ٹرمپ کا الیکشن-2028 کی ٹوپی پہن کر اعلان: تیسری بار صدارتی امیدوار بنوں گا!
ڈونلڈ ترامپ نے وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کی ایسوسی ایشن کے عشایئے کی تقریب میں تقریر کے دوران طنزیہ لہجے میں کہا کہ اس کا ارادہ ایک بار پھر وائٹ ہاؤس جانے کا ہے!
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
چوتھی قسط | ٹرمپ کی 5 پرانی اور مستقل بیماریاں
ٹرمپ کی 5 پرانی، مزمن (Chronic)، مستقل اور دائمی بیماریوں مبتلا ہے؛ فٹ بال کے میدان سے لے کر جنگ اور سیاست کے میدان تک / چاہے فٹ بال کے سبز مستطیل میں ہوں یا جیوپولیٹکس کے پرخطر میدان میں، ہر نظام کو بقا کے لئے "اعتماد"، "قانون" اور "حریف کے تشخص کے احترام" کی ضرورت ہوتی ہے۔ / ڈونلڈ ٹرمپ کا طرز عمل بتاتا ہے کہ اس کا ہیجانی اور جذباتی اور طاقت پر مبنی نقطہ نظر، شاید مختصر مدت میں غل غپاڑہ مچانے میں معاون ہو، لیکن طویل مدت میں [---]
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
تیسری قسط | ٹرمپ کی 5 پرانی اور مستقل بیماریاں

دوسری قسط | ٹرمپ کی 5 پرانی اور مستقل بیماریاں

ٹرمپ کے بارے میں امریکی کی کیا کہتے ہیں؟
ٹرمپ کو امریکہ کا "نارنجی مہاسہ" ہے، اس کے خاتمے کی امید ہے، جیف شیفر
ہالی ووڈ کے مصنف جیف شیفر نے صدر ٹرمپ کو "نارنجی مہاسہ" کہا اور اپنے سیریل ڈرامہ "زندگی، لیری اور ناخوشنودی کی تلاش" کے بارے میں بتایا کہ یہ امریکی تاریخ کو طنزیہ انداز میں پیش کرتا ہے۔ یہ سات اقساط پر مشتمل ڈرامہ لیری ڈیوڈ اور اوباما کی کمپنی کے اشتراک سے بنا ہے، جس کا آغاز 2026 کے موسم گرما میں ایچ بی او سے ہؤا، اور اس میں امریکی تاریخ کے ساتھ ساتھ موجودہ سیاسی و سماجی مسائل پر بھی طنز کیا گیا ہے۔