بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری، میجر جنرل ڈاکٹر محسن رضائی نے ٹرمپ سے مخاطب ہوکر لکھا:
- امریکی تاریخ کا بدترین صدر ـ پے در پے شکستوں کے بعد ـ اب بھی بےوقفہ بول رہا ہے؛ اور اب اس کی باتیں اس کی اپنی خیالی توہمات سے بھی آگے بڑھ چکی ہیں۔
- تم اپنی خیالی دنیا میں ہر روز جیت سکتے ہو؛ لیکن حقیقت کو ایران رقم کرے گا، اپنے لوگوں، اپنے سپاہیوں اور اپنے میزائلوں کے ساتھ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ