صہیونیت کا زوال
-
ایران کے جوابی حملوں کا خوف، اسرائیل میں ہائی الرٹ
ایران کے ممکنہ جوابی حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں ملک گیر ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اور داخلی محاذ پر ہنگامی صورتحال میں مزید توسیع کی تیاری کی جارہی ہے۔
-
مصری مصنف: عوامی دباؤ سے صیہونی ریاست کی مغربی حمایت کمزور پڑ رہی ہے
مصری مصنف ایہاب شوقی نے صیہونی ریاست اور مغربی ممالک کے درمیان حالیہ تعلقات کا جائزہ لیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عوامی احتجاج میں اضافے اور سیاسی اختلافات کے نمایاں ہونے سے مغربی حامیوں کے لیے صیہونی ریاست کی حمایت کی سیاسی قیمت بڑھ گئی ہے۔
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں کے شہداء کی تعداد 8 ہزار 948 ہوگئی
لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 8 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 8 ہزار 948 افراد شہید اور 30 ہزار 638 زخمی ہوچکے ہیں، جبکہ رواں سال 2 مارچ سے 7 ستمبر تک 4 ہزار 381 افراد شہید اور 12 ہزار 402 زخمی ہوئے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے؛ عربصالیم میں 2 افراد شہید، غندور اسپتال مکمل تباہ
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر تازہ فضائی حملے کیے، جن کے نتیجے میں عربصالیم میں کم از کم 2 افراد شہید اور 3 زخمی ہوگئے، جبکہ النبطیہ الفوقا میں واقع صلاح غندور اسپتال بھی مکمل طور پر تباہ کردیا گیا۔
-
اسرائیلی فوج کا دعویٰ: طوباس میں حماس کے 10 ارکان گرفتار
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طوباس: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال مشرقی علاقے طوباس میں کارروائی کے دوران حماس کے 10 ارکان کو گرفتار کر لیا، جبکہ کارروائی میں مبینہ طور پر جنگی سازوسامان بھی تباہ کیا گیا۔
-
حماس کا فلسطین میں مزاحمت تیز کرنے کا مطالبہ
غزہ: حماس نے جنین شہر کے علاقے حرش السعادہ پر اسرائیلی فضائی حملے اور متعدد فلسطینیوں کی شہادت کے ردعمل میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ حماس نے مغربی کنارے کے فلسطینیوں سے اسرائیلی حملوں اور جارحیت کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی اپیل کی ہے۔
-
جنوب لبنان میں مزاحمت اور اسرائیلی فوج کی طویل جنگ؛ فوجی برتری فیصلہ کن فتح میں نہ بدل سکی
جنوبی لبنان میں 1982 سے جاری مزاحمت اور اسرائیلی فوج کے درمیان مختلف معرکوں کے جائزے پر مبنی ایک تجزیے میں کہا گیا ہے کہ مزاحمت نے صبر، مسلسل کارروائیوں اور جنگی حکمتِ عملی کے ذریعے اسرائیلی فوج کو طویل عرصے تک دباؤ میں رکھا، یہاں تک کہ اسرائیل کی فوجی اور تکنیکی برتری بھی اسے اپنے حتمی اہداف حاصل کرنے میں کامیاب نہ بنا سکی۔
-
اسرائیلی فوج میں فوجیوں کی خودکشی کے واقعات میں اضافہ
صہیونی اخبار ہاآرتص نے ایک ماہرِ سماجی بہبود کے حوالے سے اسرائیلی فوج میں جنگ کے دوران خودکشی کے واقعات میں اضافے کی خبر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہتھیاروں تک آسان رسائی، فوجی خدمات کا دباؤ اور جنگ کے اثرات اس بحران کو مزید سنگین بنانے والے اہم عوامل ہیں۔
-
اسرائیل نے 1700 فلسطینی شہداء کے اجساد یرغمال بنا رکھے ہیں
تحریک آزادی فلسطین نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت 1700 سے زائد فلسطینی شہداء کے اجساد نامعلوم قبروں اور سرد خانوں میں رکھ کر ان کے اہل خانہ کو اپنے پیاروں کی تدفین کے حق سے محروم کر رہی ہے۔
-
سابق اسرائیلی جنرل: واشنگٹن اور تل ابیب نے ایران کی صلاحیتوں کا غلط اندازہ لگایا
تل ابیب: اسرائیلی فضائی دفاعی نظام کے سابق کمانڈر تسویکا حاییموویچ نے اعتراف کیا ہے کہ تل ابیب اور واشنگٹن ایران کی فوجی صلاحیتوں اور اپنی طاقت دوبارہ بحال کرنے کی صلاحیت کا درست اندازہ لگانے میں ناکام رہے۔ ان کے مطابق ایران اب بھی وسیع میزائل ذخائر، مؤثر کمانڈ و کنٹرول نظام اور جنگی صلاحیت بحال کرنے کی اعلیٰ صلاحیت رکھتا ہے۔
-
فیصل شکر: مزاحمت صہیونی منصوبے کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گی
حزب اللہ لبنان کے وادیٔ بقاع کے معاون علاقائی ذمہ دار حجت الاسلام سید فیصل شکر نے کہا ہے کہ مزاحمت اپنے اصولی مؤقف پر ثابت قدم رہے گی اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے یا کسی بھی قسم کی مفاہمت کی ہر کوشش کی مخالفت جاری رکھے گی۔
-
بغداد یونیورسٹی کے استاد: رہبرِ شہید کی تشییع میں لاکھوں افراد کی شرکت نے امریکہ اور اسرائیل کو خوفزدہ کر دیا
بغداد یونیورسٹی کے شعبۂ سیاسیات کے استاد حازم الشمری نے کہا ہے کہ ایران، نجف اور کربلا میں رہبرِ شہید انقلاب اسلامی کی تشییع میں لاکھوں افراد کی شرکت نے محورِ مزاحمت کے دشمنوں کو واضح پیغام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی طاقت وہ عنصر ہے جسے امریکہ اور صہیونی حکومت آج تک سمجھنے میں ناکام رہے ہیں۔
-
تازہ سروے: صرف 36 فیصد اسرائیلیوں کو اسرائیلی کابینہ پر اعتماد، پارلیمنٹ پر اعتماد مزید کم
مقبوضہ فلسطین میں کیے گئے ایک تازہ سروے کے مطابق اسرائیلی کابینہ اور پارلیمنٹ پر عوام کا اعتماد نمایاں طور پر کم ہو گیا ہے۔ سروے میں صرف 36 فیصد افراد نے کابینہ پر اعتماد کا اظہار کیا، جبکہ پارلیمنٹ پر اعتماد کی شرح 33 فیصد رہ گئی۔
-
شیخ نعیم قاسم: لبنان کی خودمختاری کے خلاف کوئی بھی معاہدہ قبول نہیں
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایسا کوئی بھی عہد یا معاہدہ قابل قبول نہیں ہوگا جو لبنان کی خودمختاری اور قومی حاکمیت کو نقصان پہنچائے۔
-
صہیونی افواج کی پیش قدمی کے راستے میں حزب اللہ کی شدید گھات؛ مرکاوا ٹینک اور اسرائیلی بکتر بند گاڑیاں تباہ
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے مجاہدین نے منگل کے روز اسرائیلی فوج کی سرحدی علاقوں میں پیش قدمی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے صہیونی فوج کے بکتر بند اور پیدل دستوں کو بھاری نقصان پہنچایا۔ یہ کارروائیاں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور جنوبی لبنان کے دیہات پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں انجام دی گئیں۔
-
صہیونی جارحیت کے جواب میں حزب اللہ کی 11 بڑی کارروائیاں
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں لبنان پر صہیونی حملوں کے جواب میں حزب اللہ نے اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق حزب اللہ نے ایک ہی دن میں 11 اہم عسکری کارروائیاں انجام دیں۔
-
صہیونی کے مسائل میں اضافہ؛
جنگ رمضان 1447؛
"زلزال" گروپ ـ جس نے اپنا تعارف ایک خفیہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے طور پر کرایا ہے ـ نے اعلان کیا اس کا ایجنڈا اسرائیل سے متعلقہ مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
سوپر ہیوی میزائل صہیونی ٹھکانوں پر
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا: ہم نے صہیونی دشمن کو 30 سوپر ہیوی میزائلوں کا نشانہ بنایا۔ یہ میزائل ایک اور دو ٹن وزنی وارہیڈز لے کر دشمن کے سر پر برسائے گئے ہیں اور ان کے ایرو اسپیس کے نگرانی کے نظامات کو منہدم کیا گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس تنظیم نے صہیونی فضائیہ کے پائلٹوں کی تصویروں پر مشتمل ایک ویڈیو کلپ نشر کرکے صہیونی پائلٹوں کو خبردار کیا۔
-
اسرائیل کو تاریخ کی شدید ضربیں لگائیں، دشمن جنگ بندی کے لیے منتیں کرتا رہا: محمدباقر قالیباف
ایران کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں محورِ مقاومت نے اسرائیل کو ایسی شدید اور غیر متوقع ضربیں دیں کہ پانچویں اور چھٹے دن دشمن اور اس کے عالمی حمایتی جنگ بندی کے لیے سرگرم ہو گئے۔
-
صہیونی وزیر کا متنازع بیان: غزہ اور مغربی کنارہ اسرائیل کا حصہ ہیں، فلسطینی عارضی مہمان ہیں
صہیونی حکومت کے وزیرِ ثقافت میکی زوہار نے غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی ملکیت کا دعویٰ کرتے ہوئے فلسطینیوں کو عارضی مہمان قرار دے دیا، جس پر شدید ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
حنظلہ ہیکر گروپ کی اسرائیلی وزیراعظم کے قریبی حلقے کے رازوں تک رسائی
سائبر گروپ حنظلہ نے ایک پیغام جاری کر کے زور دے کر کہا ہے کہ اس نے بنجمن نیتن یاہو کے چیف آف اسٹاف "زاچی (زاخی) بریورمین " (Tzachi Braverman) کے موبائل فون کو ہیک کر لیا ہے اور ان کے قریبی حلقے کے وسیع پیمانے پر خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
شکست و ریخت آہستہ آہستہ؛ 'طاقت کا وہم بمقابلہ زوال'، جو ایک حقیقت ہے
صہیونی ریاست اندرونی اور بیرونی بحرانوں کے طوفان میں ڈوب رہی ہے گوکہ بظاہر جیتنے کا ڈرامہ اور فتح کے دعوے کر رہی ہے، ایسی صورتحال جسے ریاست کے سیکورٹی حلقے "اندر سے بتدریج ٹوٹ جانے" کے ہم معنی سمجھتے ہیں۔
-
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی خواتین قیدیوں پر تشدد اور بدسلوکی کا انکشاف
فلسطینی قیدیوں کے میڈیا دفتر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی دیمون جیل میں قید فلسطینی خواتین کو شدید اور غیر انسانی سلوک کا سامنا ہے،
-
صہیو-امریکی محاذ کا زوال؛
اسرائیلی تنہائی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خوفزدہ کر دیا
ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اسرائیل اور عالمی یہودی برادری کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ ان کے خلاف منفی واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
اسرائیل امریکہ میں بھی تنہا ہو گیا
نئی رائے شماریاں امریکی عوام کے اسرائیل کے بارے میں نقطہ نظر میں تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہیں۔ 7 اکتوبر سے پہلے امریکی عوام کی اکثریت اسرائیل کے ساتھ کھڑی تھی، لیکن اب پلڑا فلسطین کے حق میں جھک رہا ہے۔
-
یورپ میں تشویش کی آڑ میں فلسطین حامی نعروں پر قدغن کی کوشش
برطانوی وزیر اعظم کا صہیونیوں کے خلاف نعروں کو روکنے کے احکامات جاری
-
اسرائیل کی جنوب اور مشرقی لبنان پر نئی فضائی یلغار، جنگ بندی کی ایک اور سنگین خلاف ورزی
اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعے کے روز جنوب اور مشرقی لبنان میں متعدد علاقوں پر بمباری کی، جسے ماہرین جنگ بندی معاہدے کی تازہ ترین اور سنگین خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں۔
-
قنیطرہ میں اسرائیلی بکتر بند گاڑیوں کی دراندازی کے بعد جنگی طیاروں کی نچلی پروازیں
اسرائیلی قابض فورسز کے بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ شام کے صوبہ قنیطرہ میں گھسنے کے بعد اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعے کے روز ان علاقوں کے اوپر انتہائی کم بلندی پر پروازیں کیں، جو شامی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
بن گویر کا دعویٰ: فلسطینی قیدیوں کو زہر کا ٹیکا لگا کر شہید کرنے کے لیے 100 اسرائیلی ڈاکٹر تیار
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، اسرائیلی وزیرِ امنیت داخلی ایتامار بن گویر نے دعویٰ کیا ہے کہ تقریباً 100 اسرائیلی ڈاکٹر فلسطینی اسیران کو زہریلا ٹیکا لگا کر شہید کرنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں، جس نے عالمی سطح پر شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔