سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس تنظیم نے صہیونی فضائیہ کے پائلٹوں کی تصویروں پر مشتمل ایک ویڈیو کلپ نشر کرکے صہیونی پائلٹوں کو خبردار کیا۔

8 مارچ 2026 - 22:58

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس تنظیم نے x پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹ میں صہیونی فضائیہ کے پائلٹوں کی تصویروں پر مشتمل ایک ویڈیو کلپ نشر کرکے عبرانی زبانی میں ایک پیغام لکھ کر صہیونی پائلٹوں کو خبردار کیا، کہ وہ مزید خود کو محفوظ نہ سمجھیں:

אנחנו לא ניתן לך לחיות חיים נורמליים יותר, אתה תראה מה יקרה!

ترجمہ:

ہم تمہیں مزید معمول کی زندگی گذارنے کی اجازت نہیں دیں گے، دیکھ لوگے کہ ہوتا کیا ہے۔

We will no more let you live normally, you will see what is happening.

۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha