صنعاء
-
صنعا: یمن میں سعودی عرب کی کامیابیاں صرف خیالی فتوحات ہیں
یمن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کی نام نہاد کامیابیاں صرف خیالی فتوحات ہیں اور سعودی حکومت کی جھوٹ پر مبنی پالیسی نے متعدد ذرائع ابلاغ کو بھی گمراہ کن پروپیگنڈے کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔
-
ریاض کا صنعاء کے بچوں کے اسپتال پر حملہ، تعز میں یمنی پیش قدمی کا بدلہ
یمن کے صوبہ تعز میں یمنی مسلح افواج کی پیش قدمی اور متعدد علاقوں پر کنٹرول کے ساتھ ہی سعودی عرب نے صنعاء پر فضائی حملے تیز کردیئے، جن میں خواتین اور بچوں کے ایک اسپتال کو بھی شدید نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔
-
عدن میں سعودی کیمپوں میں ہلچل، تعز میں جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
یمنی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صنعا فورسز کے عدن میں سعودی حمایت یافتہ فورسز کے مراکز پر میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد علاقے میں ہلچل مچ گئی ہے، جبکہ تعز کے مختلف محاذوں پر انصاراللہ کی پیش قدمی کے بعد جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
صنعا: سعودی عرب جھوٹ اور سازش سے اپنی شکست نہیں چھپا سکتا
صنعا حکومت کے ترجمان عمر البخیتی نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کی مبینہ فوجی ناکامی کو جھوٹے دعووں اور سازشوں کے ذریعے نہیں چھپایا جا سکتا۔
-
صنعا کا سعودی حمایت یافتہ جنگجوؤں کے لیے عام معافی کا اعلان
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے مغربی ساحلی محاذ پر سعودی حمایت یافتہ جنگجوؤں کے لیے ہتھیار ڈالنے کی صورت میں صدارتی معافی کا اعلان کردیا۔
-
صنعا کا سعودی عرب کو بڑا انتباہ: یمنی مزاحمت آخرکار ریاض کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گی
یمن کی وزارت خارجہ کے نائب وزیر برائے سیاسی امور عبداللہ علی صبری نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کی موجودہ جنگی حکمتِ عملی بالآخر سعودی عرب کو مذاکرات کی میز پر واپس آنے اور یمنی عوام کے جائز مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور کردے گی۔
-
صنعا: عربستان کو بحیرۂ احمر میں شکست تسلیم کرنا پڑے گی
یمن کے سیاسی و عسکری حلقوں کا کہنا ہے کہ بحیرۂ احمر میں سعودی عرب پر بڑھتے ہوئے سمندری دباؤ کے اثرات اب واضح ہونے لگے ہیں اور ریاض بالآخر اپنی بندرگاہوں کے ذریعے معمول کے مطابق تیل اور تجارتی سرگرمیاں جاری رکھنے میں مشکلات کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو سکتا ہے۔
-
اسرائیلی جرائم روکنے کے لیے علاقائی اتحاد قائم کیا جائے:صنعا
یمن کے نائب وزیر خارجہ عبدالواحد ابوراس نے فلسطین سمیت خطے میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف مؤثر اقدامات کے لیے علاقائی اتحاد قائم کرنے پر زور دیا ہے۔
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
پہلے مرحلے کا اختتام؛ صنعاء کا ریاض پر دردناک ضربیں لگانے کا انتظام - 2
صنعاء نے 4 ہفتوں کی جنگ اور ریاض کے خلاف 3 فارمولے مستحکم کرنے کے بعد، اب دوسرے مرحلے کے لئے تیاری کر لی ہے، جس کے بارے میں عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سعودی سرزمین پر تیل کی ناکہ بندی سے بھی زیادہ دردناک مرحلہ ہوگا۔
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
پہلے مرحلے کا اختتام؛ صنعاء کا ریاض پر دردناک ضربیں لگانے کا انتظام - 1
صنعاء نے 4 ہفتوں کی جنگ اور ریاض کے خلاف 3 فارمولے مستحکم کرنے کے بعد، اب دوسرے مرحلے کے لئے تیاری کر لی ہے، جس کے بارے میں عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سعودی سرزمین پر تیل کی ناکہ بندی سے بھی زیادہ دردناک مرحلہ ہوگا۔
-
صنعا کا سعودی عرب کو انتباہ: وقت ضائع نہ کریں
یمن کی انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت ضائع کرنے سے مواقع ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔
-
صنعا: ریاض کو یمن سے بڑا تھپڑ پڑا، سعودی عرب صنعا کی طاقت سے خوفزدہ ہے
یمنی حکام نے سعودی عرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض کو یمن کی جانب سے شدید ضربیں لگ رہی ہیں اور سعودی قیادت صنعا کی بڑھتی ہوئی فوجی صلاحیتوں سے خوفزدہ ہے۔
-
سعودی عرب کی تیل پائپ لائنوں پر بڑے ڈرون حملے:یمن
یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کی خام تیل کی منتقلی کے لیے استعمال ہونے والی اہم پائپ لائنوں پر وسیع پیمانے پر ڈرون حملے کیے ہیں۔
-
یمن کی بڑھتی ہوئی طاقت
یمنیوں کی طرف سے سعودیوں کی بحری ناکہ بندی میں شدت؛ سعودی وفد عمان روانہ! + ویڈیو
ذرائع نے بتایا کہ ریاض نے ـ دو سعودی آئل ٹینکروں پر یمنیوں کے حملوں کے بعد، ـ ایک وفد عمان بھیجا ہے تاکہ شاید اس کے ذریعے یمنی حملوں کا خاتمہ کرایا جا سکے۔
-
ایران کا تہران-صنعاء تعلقات سے متعلق امریکی دعوؤں پر گوتریش کو خط
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک خط ارسال کرتے ہوئے یمن کو اسلحہ منتقل کرنے اور انصار اللہ کی رہنمائی سے متعلق امریکی الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
محاصرہ ختم نہ ہوا تو جدوجہد جاری رہے گی، فیصلہ اب ریاض کے ہاتھ میں
یمن کی صنعاء حکومت کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور عبداللہ صبری نے اعلان کیا ہے کہ "نہ جنگ، نہ امن" کی صورتحال ختم ہو چکی ہے اور اب آئندہ پیش رفت کا انحصار سعودی عرب کے فیصلوں پر ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا تو اس کے نتائج کی ذمہ داری ریاض پر عائد ہوگی۔
-
ایران یمن دوستی
ایرانی مسافر طیارے کو صنعاء میں اترنے سے روکنے کی سعودی کوشش ناکام
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ آج صبح سعودی لڑاکا طیاروں نے صنعاء ہوائی اڈے پر ایک ایرانی مسافر طیارے کے اترنے سے روکنے کی کوشش کی لیکن یمن کی مسلح افواج نے انہیں ناکام بنایا۔