انصار اللہ یمن
-
یمن کے صوبہ صعدہ کی فضائی حدود میں سعودی ڈرون مار گرایا گیا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے شمالی صوبے صعدہ کی فضائی حدود میں سعودی عرب کا ایک وِنگ لونگ 2 ڈرون مار گرایا گیا ہے۔
-
انصار اللہ کا سعودی عرب کو دوٹوک جواب؛ جارحیت کا خاتمہ اور محاصرہ ختم کیے بغیر عارضی جنگ بندی قبول نہیں
یمن کی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ صنعاء کشیدگی ختم کرنے کے لیے ثالثی کا خیرمقدم کرتا ہے، لیکن سعودی عرب کی جارحیت بند ہونے اور یمن کا مکمل محاصرہ ختم کیے بغیر کسی عارضی حل کو قبول نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے ریاض پر الزام لگایا کہ وہ پہلے یمن کے خلاف جارح اتحاد کی قیادت کرتا رہا اور اب خود کو تنازع کا فریق تسلیم کرنے سے انکار کر رہا ہے۔
-
جیکب آباد میں یمنی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی؛ پاکستانی حکومت سے امن اور امدادی سرگرمیوں میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ
پاکستان کے شہر جیکب آباد میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی اپیل پر مظلوم یمنی عوام کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔ شرکاء نے یمنی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ یمن میں امن کے قیام اور متاثرین تک انسانی امداد پہنچانے کے لیے مؤثر کردار ادا کرے۔
-
عراق کی کتائب حزب اللہ کی یمن کی سعودی عرب کے خلاف کارروائیوں کی حمایت؛ ’’شیطان کے سینگ پر وار کرو، فتح قریب ہے‘‘
عراق کی مزاحمتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے سعودی عرب کے خلاف یمنی فوج کی کارروائیوں کی حمایت کرتے ہوئے انہیں یمنی عوام کی پامال شدہ عزت اور حقوق کے دفاع کی کوشش قرار دیا ہے۔ تنظیم نے یمن کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ’’شیطان کے سینگ‘‘ اور انسانیت کے دشمنوں پر کاری ضربیں لگانے کا سلسلہ جاری رکھیں۔
-
انصار اللہ: حقیقی امن اسی وقت قائم ہوگا جب سعودی عرب اپنی شکست تسلیم کرے
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے کہا ہے کہ یمن میں حقیقی اور پائیدار امن اسی وقت قائم ہوسکتا ہے جب سعودی عرب اپنی شکست تسلیم کرے اور یمنی عوام کے حقوق کا احترام کرے۔ انہوں نے زور دیا کہ ایسا امن قابلِ قبول نہیں جو عوام کے حقوق پامال کرکے یا عارضی جنگ بندی کی صورت میں قائم کیا جائے۔
-
انصار اللہ کا اعلان: باب المندب پر ہمیں مکمل اختیار حاصل ہے
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے کہا ہے کہ صنعا کو آبنائے باب المندب پر مکمل اختیار حاصل ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر سعودی عرب نے اپنی جارحیت اور محاصرے کا سلسلہ جاری رکھا تو اسے مزید حیران کن جوابی اقدامات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
شہباز شریف کی ریاض کے ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت، سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کی حمایت کا اعلان
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کے لیے اسلام آباد کی حمایت کا اعادہ کیا۔
-
یمن میں مسلسل شکستوں پر سعودی عرب برہم، اتحادی فورسز کے 400 سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی
یمن کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب یمن میں اپنے حمایت یافتہ جنگجوؤں کی مسلسل ناکامیوں پر سخت ناراض ہے اور انہیں بھاری جانی نقصان کے باوجود میدان میں پیش قدمی کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
یمن کے نئے جنگی فارمولے
ریاض کے ہوائی اڈے پر حملے میں 12 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوئے، یویارک ٹائمز
یمنی راہنما البخیتی نے کہا: یہ حملہ دنیا کو یہ پیغام پہنچانے کے مقصد سے کیا گیا کہ یمن کے ہوائی اڈے، بندرگاہیں، شادی اور ماتم کی تقریبات کے ہال، ہسپتال اور بازار شہری تنصیبات ہیں اور انہیں حملے کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہئے اور نہ انہیں نقصان پہنچایا جانا چاہئے۔
-
سعودی دفاعی نظام یمنی حملے روکنے میں ناکام، انصار اللہ کا اعلان
یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے مشیر محمد طاہر انعم نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ یمن کے خلاف کسی بھی جارحیت میں شریک ہونے والے ملک کو جواب دیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ یمنی عوام اپنی قیادت اور مسلح افواج کی حمایت میں متحد ہیں اور سعودی محاصرے کے خاتمے تک دباؤ جاری رکھنے کے خواہاں ہیں۔
-
سعودی جارحیت کے یمنی جوابات
سعودی جارحیت کا جواب؛ ریاض ایئرپورٹ پر حملے میں ایک طیارہ تباہ اور پائلٹ ہلاک
سعودی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی نے تسلیم کیا ہے کہ جمعرات کو یمن کی طرف سے ریاض کے شاہ خالد ہوائی اڈے پر کئے گئے دو الگ الگ حملوں میں ایک پائلٹ کم از کم تین افراد ہلاک اور ایک خالی مسافر طیارہ تباہ ہوگیا ہے۔
-
انصار اللہ کی عدیم المثال پیشقدمی
انصاراللہ نے ایک رات میں جنگ کا توازن بدل دیا؛ مگر کیسے؟ - 4
نیویارک ٹائمز بیان کرتا ہے کہ انصاراللہ نے اپنی مضبوط فوجی طاقت اور ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور یمن میں ریاض کی اجرتی ملیشیاؤں کے باہمی اختلافات اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر، ایک ہی رات میں مغربی ساحل اور اسٹراٹیجک آبنائے باب المندب کے بڑے حصوں کو آزاد کرا لیا۔
-
انصار اللہ کی عدیم المثال پیشقدمی
انصاراللہ نے ایک رات میں جنگ کا توازن بدل دیا؛ مگر کیسے؟ - 3
نیویارک ٹائمز بیان کرتا ہے کہ انصاراللہ نے اپنی مضبوط فوجی طاقت اور ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور یمن میں ریاض کی اجرتی ملیشیاؤں کے باہمی اختلافات اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر، ایک ہی رات میں مغربی ساحل اور اسٹراٹیجک آبنائے باب المندب کے بڑے حصوں کو آزاد کرا لیا۔
-
انصار اللہ کی عدیم المثال پیشقدمی
انصاراللہ نے ایک رات میں جنگ کا توازن بدل دیا؛ مگر کیسے؟ - 2
نیویارک ٹائمز بیان کرتا ہے کہ انصاراللہ نے اپنی مضبوط فوجی طاقت اور ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور یمن میں ریاض کی اجرتی ملیشیاؤں کے باہمی اختلافات اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر، ایک ہی رات میں مغربی ساحل اور اسٹراٹیجک آبنائے باب المندب کے بڑے حصوں کو آزاد کرا لیا۔
-
انصار اللہ کی عدیم المثال پیشقدمی
انصاراللہ نے ایک رات میں جنگ کا توازن بدل دیا؛ مگر کیسے؟ - 1
نیویارک ٹائمز بیان کرتا ہے کہ انصاراللہ نے اپنی مضبوط فوجی طاقت اور ٹیکنالوجی کا استعمال کیا اور یمن میں ریاض کی اجرتی ملیشیاؤں کے باہمی اختلافات اور کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر، ایک ہی رات میں مغربی ساحل اور اسٹراٹیجک آبنائے باب المندب کے بڑے حصوں کو آزاد کرا لیا۔
-
تعز میں یمنی فوج کی پیش قدمی؛ سعودی عرب کے ہوائی اڈے حملوں کی زد میں
یمنی مسلح افواج کی تعز کے مختلف محاذوں پر پیش قدمی کے ساتھ شہر تعز میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ عناصر کا گھیرا مزید تنگ ہوگیا ہے، جبکہ سعودی عرب کے مختلف ہوائی اڈوں، فوجی اڈوں اور اہم تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملے بھی کیے گئے ہیں۔
-
یمنی سفیر: انصار اللہ کے مجاہدین نے محدود وسائل کے باوجود بڑی کامیابیاں حاصل کیں
تہران میں یمن کے سفیر محمد الدلیمی نے کہا ہے کہ انصار اللہ کے مجاہدین نے انتہائی محدود وسائل کے ساتھ بڑی کامیابی حاصل کی، جبکہ ان کے دشمن کے پاس بہترین جنگی وسائل، فضائی مدد اور 80 ہزار فوجی موجود ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یمنی مجاہدین نے پانچ دن میں 6 ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ اور چار اہم جزیرے فتح کیے۔
-
یمنی مسلح افواج : 200 سے زائد سعودی اہلکار ہلاک اور زخمی
یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحییٰ سریع نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی فورسز کے اجتماعات اور نقل و حرکت کے خلاف گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران کی جانے والی کارروائیوں میں 200 سے زائد سعودی اہلکار ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
-
انصار اللہ یمن: سعودی عرب کو فضائی حملوں کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے
انصار اللہ یمن کے ترجمان محمد عبدالسلام نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے یمن پر فضائی حملے اور شہریوں کو نشانہ بنانے کے اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے اور سعودی عرب کو انصار اللہ کی جوابی کارروائی کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
-
المخا اور ذو باب میں سعودی حمایت یافتہ عناصر کی پیش قدمی ناکام، پسپائی
یمنی فوجی امور کے ماہر عبدالغنی الزبیدی نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے وابستہ عناصر کو المخا اور ذو باب کے علاقوں میں پیش قدمی کی کوشش میں یمنی فورسز کی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں پسپائی اختیار کرنا پڑی۔
-
یمن نے باب المندب کے قریب سعودی حمایت یافتہ فورسز کی پیش قدمی کا دعویٰ مسترد کر دیا
یمنی فوجی ذرائع نے ذوباب کے علاقے میں سعودی حمایت یافتہ فورسز کی پیش قدمی سے متعلق سعودی میڈیا کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دعویٰ مسلسل شکستوں اور ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔
-
تعز کے قبائلی عمائدین کا سعودی اقدامات مسترد، یمنی مسلح افواج کی حمایت کا اعلان
یمن کے صوبہ تعز کے قبائلی عمائدین اور اہم شخصیات نے ایک بڑے اجلاس میں سعودی عرب کی فوجی سرگرمیوں کو مسترد کرتے ہوئے ’’محاصرے کے جواب میں محاصرہ‘‘ کی حکمت عملی کی حمایت کی اور یمنی مسلح افواج کی کارروائیوں پر مبارک باد پیش کی۔
-
جنوب مغربی تعز میں یمنی فوج کی پیش قدمی، سعودی حمایت یافتہ جنگجو التربہ سے پسپا
یمنی مسلح افواج نے تعز کے جنوب مغربی علاقے میں نئی پیش قدمی کرتے ہوئے سعودی حمایت یافتہ جنگجوؤں کو التربہ، الشمایتین اور سامع کے علاقوں سے پسپا ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
انصار اللہ کے رہنما: تعز عملی طور پر آزاد ہو چکا ہے
انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے کہا ہے کہ تعز کے اطراف کے علاقوں کی آزادی کے بعد اس شہر کا مکمل محاصرہ کر لیا گیا ہے اور تعز عملی طور پر آزاد ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کامیابی میں صوبے کے مقامی باشندوں پر مشتمل فورسز اور عوامی حمایت نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
یمن کی فوج نے ریاض میں آرامکو کمپنی کو نشانہ بنایا
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے صنعا اور یمن کے زیرِ انتظام صوبوں پر حملوں کے جواب میں یمنی افواج نے سعودی عرب کے اندر ایک خصوصی اور بڑے فوجی آپریشن کے دوران ریاض میں آرامکو کمپنی کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا۔
-
مدینہ منورہ پر حملے کا سعودی دعویٰ بے بنیاد قرار؛ یمن کا سخت ردعمل
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے مدینہ منورہ کو نشانہ بنائے جانے کے حوالے سے سعودی عرب کے تازہ دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے پھیلایا گیا جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کی تعز کے جنوب میں پیش قدمی؛ سعودی حمایت یافتہ گروہوں کے رسد کے راستے بند
یمن کی مسلح افواج نے تعز کے جنوبی علاقوں میں اہم مقامات پر قبضہ کرتے ہوئے عدن سے فوجی امداد پہنچانے والے اہم راستے بند کر دیے ہیں اور التربہ شہر کی جانب اپنی پیش قدمی جاری رکھی ہے۔
-
صنعاء کی جوابی کارروائی کی دھمکی؛ سعودی عرب کے یمنی شہری تنصیبات پر حملے تیز
یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب پر یمن کی شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حملے جاری رہے تو وہ اپنے اہداف کی فہرست وسیع کرکے سعودی دارالحکومت ریاض سمیت مزید اہم تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
امریکہ اپنے کٹھ پتلیوں کے کام نہیں آتا
سعودی عرب 'ٹرمپیت' پر لگائی ہوئی اپنی شرط ہار گیا - 2
امریکی جریدے "فارن فارن" نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی تاریخ کے مشکل ترین سیکورٹی اور اقتصادی مرحلے کا سامنا ہے۔ خلیج فارس اور بحیرہ احمر میں سعودی تیل کی برآمد کے راستوں پر حملے ہو رہے ہیں، گھٹن بڑھ گئی ہے۔ امریکہ نے بھاری رقوم لینے باوجود سعودی عرب کو سلامتی کے خطرات سے محفوظ نہیں رکھا ہے۔
-
امریکہ اپنے کٹھ پتلیوں کے کام نہیں آتا
سعودی عرب 'ٹرمپیت' پر لگائی ہوئی اپنی شرط ہار گیا - 1
امریکی جریدے "فارن فارن" نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی تاریخ کے مشکل ترین سیکورٹی اور اقتصادی مرحلے کا سامنا ہے۔ خلیج فارس اور بحیرہ احمر میں سعودی تیل کی برآمد کے راستوں پر حملے ہو رہے ہیں، گھٹن بڑھ گئی ہے۔ امریکہ نے بھاری رقوم لینے باوجود سعودی عرب کو سلامتی کے خطرات سے محفوظ نہیں رکھا ہے۔