بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || یمنی کارٹونسٹ، کمال شرف نے ایکس نیٹ ورک (سابق ٹویٹر) پر اپنا نیا فن پارہ شائع کیا؛ وہ اس اثر میں دکھاتے ہیں کہ سعودی حملوں کو کس طرح فالس فلیگ کاروائیوں کے طور پر انصاراللہ کے حملوں کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے اور یہ کہ امریکی میزائل واضح ہونے کے باوجود، ان میں سے کچھ میزائلوں کو انصاراللہ سے جوڑا جاتا ہے حالانکہ وہ میزائل امریکی ساختہ ہوتے ہیں اور امریکہ نے وہ میزائل آل سعود حکومت کو فروخت کئے ہیں؛ سعودیوں نے اس جنگ میں کئی بار فالس فلیگ کاروائیاں کی ہیں اور انہیں انصار اللہ یمن سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔
28 نومبر 2026 - 17:10
News ID: 1895799

آپ کا تبصرہ