20 نومبر 2026 - 05:34
ہم نے سعودی عرب کی گہرائیوں میں 4 اسپیشل آپریشن سرانجام دیئے، یمنی ذرائع

یمنی عہدیدار زور دے رہے ہيں کہ ریاض کے ساتھ جنگ میں کشیدگی کے بدلے کشیدگی، ناکہ بندی کے بدلے ناکہ بندی، بنیادی ڈھانچوں کے بدلے بنیادی ڈھانچے اور صنعاء کے بدلے کا فارمولا برقرار ہے اور کوئی بھی حملہ بلا جواب نہیں رہے گا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛

1۔ جمعرات کی صبح ریاض کے 80 منزلہ مالیاتی مرکز کو کروز میزائلوں سے کا نشانہ بنایا اور جمعرات کی شام کو بھی اس مرکز پر درست حملے کئے گئے اور یمنی پروجیکٹائلز ٹھیک اور براہ راست نشانے پر لگے۔

ہم نے سعودی عرب کی گہرائیوں میں 4 اسپیشل آپریشن سرانجام دیئے، یمنی ذرائع

2- سعودی عرب کے منطقۃ الشرقیہ (مشرقی علاقے) میں "الصدف" پیٹرو کیمیکل کمپنی کو نشانہ بنایا گيا، یمنی پروجیکٹائلز بفضل الٰہی درست نشانے پر لگے۔ 

3- "خمیس مشیط" ایئر بیس کو نشانہ بنایا اور نشانہ بنائے گئے مقامات کو بھاری نقصان پہنچایا گيا۔

ہم نے سعودی عرب کی گہرائیوں میں 4 اسپیشل آپریشن سرانجام دیئے، یمنی ذرائع

4- ریاض میں شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا، اور اللہ کے فضل سے ہمارے پروجیکٹائلز براہ راست نشانہ پر لگے۔

ہم نے سعودی عرب کی گہرائیوں میں 4 اسپیشل آپریشن سرانجام دیئے، یمنی ذرائع

یمنی عہدیدار زور دے رہے ہيں کہ ریاض کے ساتھ جنگ میں کشیدگی کے بدلے کشیدگی، ناکہ بندی کے بدلے ناکہ بندی، بنیادی ڈھانچوں کے بدلے بنیادی ڈھانچے اور صنعاء کے بدلے کا فارمولا برقرار ہے اور کوئی بھی حملہ بلا جواب نہیں رہے گا۔

ہم نے سعودی عرب کی گہرائیوں میں 4 اسپیشل آپریشن سرانجام دیئے، یمنی ذرائع

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha