17 جون 2026 - 19:34
ہم نے ایران کا نظام بدلنے کی کوشش کی لیکن شکست کھا گئے، ٹرمپ کا اعتراف

دہشت گرد امریکی صدر نے کہا ہے کہ اس نے ایران کے اسلامی جمہوری نظام کے خاتمے کے لئے بہتیری کوششیں کیں لیکن ناکام ہؤا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ دہشت گرد، پیڈوفائل اور طفل خوار امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے کہا:

- میں نے ایران میں اسلامی جمہوری نظام بدلنے کی بہت ساری کوششیں کیں لیکن میری یہ کوششیں ناکام ہوئیں۔

- ہم ایران کا افزودہ یورینیم لینے [یعنی چرانے] کے لئے ایران جانا چاہتے تھے، لیکن ناکام ہو گئے۔

- ایران کے ساتھ سمجھوتہ "دوسرے مرحلے" میں داخل ہؤا ہے؛ یہ مرحلہ پہلے مرحلے سے زیادہ آسان ہوگا۔

- ایران، اس سمجھوتے کی رو سے، جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا۔

- میں نہ ہوتا تو اسرائیل بھی نہ ہوتا۔

- نیتن یاہو کو اب لبنان کے بارے میں زیادہ ذمہ داری کا ثبوت دینا ہوگا۔

- میں لبنان کے ساتھ اسرائیلی برتاؤ سے راضی نہیں ہوں اور بیروت پر اس کے حملے کی تائید نہیں کرتا۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اپنی افواج ایران کا افزودہ یورینیم چرانے کے لئے بھیجنا چاہتا تھا لیکن وہ ایسا نہیں کر سکا حالانکہ اس نے اپنی فوج ایران کے شہر اصفہان کے جنوب میں "دشتِ مہیار" بھجوا دیں لیکن ایرانی افواج نے ان تقریبا 12 جہازوں اور ہیلی کاپٹروں کو مار گرا کر افزودہ یورینیم چرانے کی ٹرمپ آرزو کو مکمل نہیں ہونا دیا اور اس کے بھجوائے گئے امریکی دہشت گردوں کو دم دبا کر بھاگنا پڑا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha