3 اگست 2026 - 18:27
آبنائے ہرمز میں امریکی MQ-9 ڈرون کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ کا دعویٰ

سپاہ پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فضائیہ کے جدید فضائی دفاعی نظام نے آبنائے ہرمز کی فضائی حدود میں پرواز کرنے والے ایک امریکی MQ-9 ڈرون کا سراغ لگا کر اسے نشانہ بنایا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے جدید فضائی دفاعی نظام نے آبنائے ہرمز کی فضائی حدود میں پرواز کرنے والے ایک امریکی MQ-9 ڈرون کا سراغ لگا کر اسے نشانہ بنایا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha