15 جون 2026 - 10:56
نیتن یاہو کی حماقت نے مذاکرات کا تعطل توڑ دیا، ڈاکٹر مرندی

سیاسی امور کے تجزیہ کار اور تہران یونیورسٹی کے پروفیسر، ڈاکٹر سید محمد مرندی نے لکھا کہ نیتن یاہو کی حماقت نے مذاکرات کا تعطل توڑ دیا، انھوں نے زور دے کر کہا: بعض قیاس آرائیوں کے برعکس، بیروت کے علاقے ضاحیہ پر  نیتن یاہو کی مجرمانہ جارحیت سے پہلے کوئی حتمی متن موجود نہیں تھا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سیاسی امور کے تجزیہ کار اور تہران یونیورسٹی کے پروفیسر، ڈاکٹر سید محمد مرندی نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر لکھا:

• بعض قیاس آرائیوں کے برعکس، بیروت کے علاقے ضاحیہ پر  نیتن یاہو کی مجرمانہ جارحیت سے پہلے کوئی حتمی متن موجود نہیں تھا۔

• یہ وہ حملہ تھا جس نے ٹرمپ کو مجبور کیا کہ وہ ایران کے مطالبات، خاص طور پر لبنان کے بارے میں، قبول کر لے۔ یعنی

• نیتن یاہو کی حماقت نے الٹا نتیجہ دیا۔

• ٹرمپ کا جنگ کے خاتمے کا اعلان "شر کی سلطنت" کی جانب سے ایک تاریخی پسپائی ہے۔

• معاہدے کی کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کو ایران اور محورِ مقاومت کی طرف سے سخت اور فیصلہ کن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha