بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ٹرمپ انتظآمیہ کے قومی انسداد دہشت گری مرکز کے مستعفی ڈائریکٹر جو کینٹ (Joseph Clay Kent) نے آبنائے ہرمز میں، نام نہاد پروجیکٹ فریڈم آپریشن میں ٹرمپ اور امریکی فوج کی ناکامی کے بعد، ٹرمپ سے مخاطب ہوکر لکھا:
- ہمارے سپاہیوں کو گھر لوٹا دو۔
- دوسری احمقانہ جنگ میں پھنسنے سے پرہیز کرو۔
انھوں نے مزید کہا:
ٹرمپ کی طرف سے جنگ کے خاتمے کے فیصلے پر تنقید کرنے والے والے صرف وہ جدید قدامت پسند (نیوکنزرویٹوز Neocons) اور اسرائیلی ہیں جنہوں نے پہلے ہی سے ہمیں اس صورت حال میں پھنسا دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ