بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایرانی تجارتی اور تیل بردار جہازوں پر کسی بھی قسم کی جارحیت کی صورت میں، خبردار کیا ہے کہ ہر بار خطے میں ایک امریکی مرکز نیز دشمن کے بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ