جوزف کینٹ
-
امریکہ پر یہودی قبضہ؛
امریکہ یہودی لابی کے قبضے میں ہے، جو کینٹ + ویڈیو
عرصہ ہوا کہ بہت سے ممتاز امریکی شخصیات، ٹرمپ رجیم اور صہیونی لابی کے شدید دباؤ کے باوجود، امریکہ پر یہودی قبضے کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات کر رہی ہیں۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکہ جلد از جلد پسپا ہوجائے، ٹرمپ انتظامیہ کا مستعقی اہلکار
جو کینٹ نے کہا: ٹرمپ کی طرف سے جنگ کے خاتمے کے فیصلے پر تنقید کرنے والے والے صرف وہ نیوکنزرویٹوز (Neocons) اور اسرائیلی ہیں جنہوں نے پہلے سے ہمیں اس صورت حال میں پھنسا دیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
نیٹو سے علیحدگی ایک منصوبہ ہے: ترکیہ پر حملے میں اسرائیل کا ساتھ دینا، جو کینٹ + تصویر
امریکی انسداد دہشت گردی کے سابق ڈائریکٹر نے جمعرات (9 اپریل 2026ع) کے دن لکھا ہے کہ کہ نیٹو سے امریکہ کی علیحدگی در حقیقت ایک منصوبہ ہے اور وہ یہ کہ اگر اسرائیل نے ترکیہ پر حملہ کیا تو نیٹو کی رکنیت آڑے نہ آئے اور وہ نیٹو کے اس رکن ملک کے خلاف جنگ میں اسرائیل کا ساتھ دے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ہمارے فوجی جزیرہ خارک میں ایران کے لئے قیمتی یرغمالی ہونگے، جو کینٹ
ٹرمپ انتظامیہ کے مستعفی اہلکار اور قومی انسداد دہشت گردی مرکز کے سابق ڈائریکٹر نے کہا: ایرانی جزائر میں امریکی فوجی دستے بھیجنا امریکہ کے لئے المناک ہوگا۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکہ کے اندر سے ٹوٹ پھوٹ
دہشت گرد ٹرمپ انتظامیہ کے انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر "جوزف کینٹ" نے کہا: "بہت زیادہ غور و فکر کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا اور یہ استعفیٰ آج سے نافذ العمل ہے۔"