1 مئی 2026 - 05:26
ویڈیو | اگر ہمارے اکابرین کو نقصان پہنچا تو خطے کا کوئی بادشاہ، کوئی محل، محفوظ نہ رہے گا، نبویان

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) میں قومی سلامتی کمیشن کے نائب سربراہ حجت الاسلامی نبویان نے کہا: اگر ہمارے اکابرین کے خلاف کوئی اقدام ہؤا تو خطے کے عرب ممالک کا کوئی بادشاہ، کوئی بھی محل محفوظ نہیں رہے گا اور ان سب کو نشانہ بنایا جائے گا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha