30 اپریل 2025 - 14:48
تہران: موساد کا سینيئر جاسوس کو پھانسی کی سزا دی گئی + تصاویر

صہیونی ریاست کی خفیہ ایجنسی کا سینئر جاسوس اور ایران میں موساد کی کئی کاروائیوں کردار ادا کرنے والا شخص مقدمے کے بعد پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، مذکورہ شخص ـ تہران میں ـ مدافع حرم شہید صیاد خدائی پر قاتلانہ حملے میں بھی ملوث تھا۔ 
صہیونیوں کا 34 سالہ جاسوس حسن لنگر نشین، نیٹ ورک سیکورٹی کا ماہر تھا اور تہران میں بظاہر کاروں کی خرید و فروخت کا کام کرتا تھا۔ 
اس شخص کو کئی سال سے صہیونیوں کے لئے جاسوسی کرنے اور شہید صیاد خدائی کے قتل میں بنیادی کردار ادا کرنے کے جرم میں آج صبح پھانسی کی سزا دی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha