بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی ریاست سے حاصل کردہ دستاویزات کے پہلے مجموعے سے پتہ چلتا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران کے خلاف اس ریاست کے ساتھ مکمل تعاون اور ہم آہنگی کی ہے اور مکمل طور پر اس کے احکامات پر عمل پیرا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
دستاویزات دیکھئے:
آپ کا تبصرہ