امریکہ کے گماشتے

  • تصویری خبر | ٹرمپ کا ذائقہ کڑوا ہوگیا، انعام کسی اور کو ملا

    طفل کُشی کو نوبل امن انعام دینے کی ناکام تجویز؛

    تصویری خبر | ٹرمپ کا ذائقہ کڑوا ہوگیا، انعام کسی اور کو ملا

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سید علی موسوی نامی میڈیا کارکن نے X (ٹویٹر) پر لکھا: نوبل امن انعام حاصل کرنے کی تمام نمائشی کوششیں اور مہنگی لابنگ کا پھل ڈونلڈ ٹرمپ کو نہیں ملا۔۔۔ جو خود کو سب سے زیادہ مستحق سمجھتے تھے اور پاکستان سے لے کر مصر اور اسرائیل تک، اتحادی ممالک کے رہنما ٹرمپ کی حمایت کے لئے مہم چلا رہے تھے، وہ پھر سے ناکام رہے۔۔۔ لیکن 2025 کا نوبل انعام وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچادو کو ملا ہے۔/ کسی اور نے لکھا: اگر نوبل امن انعام ٹرمپ کو دیا جاتا، تو پھر "امن" کی تعریف پر نظرثانی کرنا پڑتی؛ یقینا جو شخص پابندیوں کی 'دیوار' اور 'جنگ'، 'وزارت جنگ'، 'دنیا کو امریکی بنانے' جیسے تفکرات سے جانا جاتا ہے وہ کیونکر نوبل کے امن انعام کا مستحق ہو سکتا ہے۔ ، وہ امن کی علامت نہیں ہو سکتا۔

  • قطری امیر کی اہلیہ اور ٹرمپ کی ویڈیو عرب میڈیا پر وائرل / سوشل میڈیا پر رد عمل/ ایک وضاحت:

    قطری امیر کی اہلیہ اور ٹرمپ کی ویڈیو عرب میڈیا پر وائرل / سوشل میڈیا پر رد عمل/ ایک وضاحت:

    قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور ان کی اہلیہ شیخہ جواہر بنت حمد الثانی کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کی مختصر ویڈیو عرب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس پر صارفین نے اظہار برہمی بھی کیا۔