بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں ایران کے ان اثاثوں کی فہرست جاری کی ہے جنہیں ـ ٹرمپ کے بقول ـ ظالمانہ طریقے سے ـ روک لیا گیا ہے:
- چین: 50 ارب ڈالر
- عراق: 15 ارب ڈالر
- جنوبی کوریا: 7 ارب ڈالر
- بھارت: 7 ارب ڈالر
- قطر: 6 ارب ڈالر
- جاپان: 3 ارب ڈالر
- امریکہ: 2 ارب ڈالر
- لگزمبرگ: 2 ارب ڈالر
- عمان: 1 ارب ڈالر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجموعی رقم: 93 ارب ڈالر
مذکورہ بالا رقوم میں میں رقوم شامل نہيں ہیں جو بعض یورپی ممالک اور خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں بند ہیں۔
آپ کا تبصرہ