بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایران کے ایک اعلیٰ سیکورٹی اہلکار نے پریس ٹی وی چینل سے کہا: "مسلسل بحری جبر اور قزاقی کو ایک عملی اور عدیم المثال جواب کا سامنا کرنا پڑے گا؛ کیونکہ ایران کی مسلح افواج کے خیال میں صبر و تحمل کی بھی کوئی حد ہوتی ہے اور اگر واشنگٹن نے محاصرہ جاری رکھا تو اسے دردناک اور ضروری جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
مسلح افواج کا اب تک تحمل بھی، سفارت کاری کو موقع دینے اور واشنگٹن کو مہلت دینے کے لئے تھا کہ وہ ایران کی شرطوں کو سمجھ لے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ