30 اپریل 2026 - 02:33
عالمی انشورنس صنعت زمینی حقائق کے سامنے ہاتھ اٹھا لئے

مغرب نے ایک آزاد کوریڈور کے ذریعے آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے کی کوشش کی جو ناکام ہوئی، اور نہ صرف یہ بلکہ بین الاقوامی انشورنس کے ذمہ داروں نے ایران کے ساتھ براہ راست رابطہ کرکے اپنے مسائل حل کرنے کا اعلان کیا اور ایران کے ساتھ ہم آہنگی کو انشورنس رسک کی کوریج کی شرط قرار دیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مغرب نے ایک آزاد کوریڈور کے ذریعے آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے کی کوشش کی جو ناکام ہوئی، اور نہ صرف یہ بلکہ بین الاقوامی انشورنس کے ذمہ داروں نے ایران کے ساتھ براہ راست رابطہ کرکے اپنے مسائل حل کرنے کا اعلان کیا اور ایران کے ساتھ ہم آہنگی کو انشورنس رسک کی کوریج کی شرط قرار دیا۔

یہ خلیج فارس میں طاقت کو توازن میں واضح تبدیلی کا ایک اور، اعلان ہے۔ جس میں جہاز مالکان سے کہا گیا ہے کہ انہیں ایرانی اہلکاروں سے ہم آہنگ ہونا چاہئے ورنہ انہیں کوریج نہیں دی جا سکے گی۔

بیمہ کمپنیوں نے جہاز مالکان کو ہدایت کی ہے کہ پرامن جہازرانی کو یقینی بنانے کے لئے صرف اسی راستے سے کا اہتمام کریں جس کو ایران نے مجاز قرار دیا ہے۔

اس اعلان کا مطلب یہ ہے کہ بیمہ صنعت نے آبنائے ہرمز پر ایران کی حکمرانی کو تسلیم کر لیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha