بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سابق ترک وزیر نے کہا:
ایران صرف ایک دوست نہیں بلکہ ہمارا بھائی ہے۔
ایران فی الحال پوری انسانیت کے لئے لڑ رہا ہے۔
اس آکٹوپس (octopus) کے نقشے میں، جس نےانسانیت کے اوپر اس طرح سے خیمہ جمایا ہے، یورپی ممالک کی تقسیم کا منصوبہ بھی پایا جاتا ہے۔
صرف مشرق وسطیٰ نہیں ہے؛ وہ دن آئے گا تو ان کی کھوپڑی میں یہ منصوبہ ہے کہ حتیٰ کہ یورپ کو بھی 200 ممالک میں تقسیم کر دیں۔
حال حاضر میں انسان ہونے کی شرط اور ترک ہونے کی شرط، ایران کی حمایت ہے۔
جی ہاں! ایران اب اپنی جنگ کو آگے بڑھا رہا ہے، لیکن اسی اثناء میں وہ پوری انسانیت کے لئے بھی لڑ رہا ہے، مزاحمت کر رہا ہے۔
آج ہمیں ایک مختلف ایران کا سامنا ہے۔
بے شک وہ اپنی حکومت اور عوام کا دفاع کر رہے ہیں۔ لیکن بالواسطہ طور پر بنی نوع انسان کی نجات کی جدوجہد کے پیشرو بھی ہیں۔ اس مسئلے کو بہت اچھی طرح سمجھ لینا چاہئے۔
مجھے امید ہے کہ ایرانی اس عظیم مصیبت کے زوال کا آغاز کرنے والے ہوں جو بنی نوع انسان کے اوپر نازل ہوئی ہے۔
میں اپنے پورے وجود سے، خلوص دل کے ساتھ، ایران کی فتح کی آرزو کرتا ہوں؛ فاتح و کامیاب بھی ہو رہا ہے؛ اور یہ بات مجھے بہت خوش کر رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ