بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ٹرمپ نے اعلان کیا: "جب تک کہ ایران ایسے سمجھوتے کے انعقاد سے اتفاق کرلے کہ جس میں اس کے جوہری پروگرام کے سلسلے میں امریکی فکرمندیوں کا جواب دیا گیا ہو، بحری محاصرہ جاری رکھیں گے، میں بحری محاصرے کو کسی حد تک بمباری سے زیادہ مؤثر سمجھتا ہو!"
پیڈوفائل یو۔ایس صدر نے دوسرے پیغام میں لکھا: "فی الحال، اور ہرگز، کوئی سمحھوتہ قابل قبول نہيں ہوگا جب تک کہ ایرانی قبول نہ کریں کہ وہ جوہری ہتھیار نہیں بنائیں گے۔"
یہ ہرزہ سرائی ایسے وقت میں سامنے آ رہے ہیں کہ ایران نے بارہا اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اجتماعی قتل کے ہتھیار کی تیاری اور استعمال کو اپنے رہبر شہید کے فتوے کے مطابق ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔
آئی اے ای اے اور 18 امریکی انٹیلی جنس اداروں نے اقرار کیا ہے کہ ایران کبھی بھی جوہری بم بنانے کے درپے نہیں رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ