مسلح افواج
-
ایران کی مسلح افواج ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور اس کا عملی مظاہرہ بھی کیا جا چکا ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
ایران کا شمالی مقبوضہ فلسطین کے باشندوں کو انتباہ: جان پیاری ہے تو علاقہ خالی کرو! / صہیونیوں کی پسپائی
مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹرز نے خبردار کیا: صہیونی ریاست کی طرف سے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے پیش نظر، اگر ضاحیہ اور بیروت پر بمباری کی دھمکی پر عمل درآمد ہوتا ہے تو مقبوضہ سرزمینوں کے شمالی حصوں اور فوجی بستیوں کے باشندوں کو خبردار کرتے ہیں کہ اگر جان پیاری ہے اور نقصان سے بچنا چاہتے ہیں تو علاقہ چھوڑ کر چلے جائیں۔/ ٹرمپ نے ایران کی دھمکی کے بعد اعلان کیا کہ اس نے نیتن یاہو سے رابطہ کیا ہے اور جنوبی بیروت کی طرف اسرائیلی پیشقدمی بند ہوگئی جس سے معلوم ہوتا ہے کہ لبنان پر جارحیت کے پیچھے بھی یہی پیڈوفائل طفل خوار درندہ کردار ادا کر رہا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران کی مسلح افواج کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے
مسلح افواج کا اب تک تحمل بھی، سفارت کاری کو موقع دینے اور واشنگٹن کو مہلت دینے کے لئے تھا کہ وہ ایران کی شرطوں کو سمجھ لے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی؛
ہر فتنے کا بہادری سے مقابلہ کریں گے، سپاہ پاسداران کا بیان
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے نو دی (30 دسمبر) کے عظیم کارنامے کی سالگرہ کے موقع پر جاری بیان میں اس دن کو ایرانی قوم کی بصیرت اور ولایت فقیہ اور انقلاب اسلامی کے ساتھ ، وفاداری اور ہوشیاری کی علامت قرار دیا ہے۔
-
مسلح افواج کی انگلی ٹریگر پر؛
ایران: اگر دشمنوں غلطی سرزد ہوئی تو اس پر تباہ کن ضربیں لگائیں گے، جنرل اسٹاف
مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے ایک بیان میں زور دے کر کہا: ہم ایرانی قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم تیاری اور طاقت کے ساتھ یہ اجازت نہیں دیں گے کہ ملک اور عوام کی سلامتی کو کوئی نقصان پہنچے۔ اور اگر دشمن کی طرف سے کوئی اور غلطی سرزد ہوئی تو وہ پچھلے دور کے مقابلے میں کہیں زیادہ سخت، کرشنگ اور تباہ کن ضربات وصول کریں گے۔
-
ہم کبھی کمزور نہیں ہوتے، بریگیڈیئر جنرل شکارچی
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے کہا: ہم کبھی کمزور نہیں ہوں گے، بلکہ ہر شہید کے عروج کے ساتھ، اسلامی جمہوریہ ایران مزید طاقتور اور مستحکم ہوتا جاتا ہے۔