بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ آبنائے ہرمز کی بندش بی وجہ سے برینٹ آئل کی عالمی قیمت فی بیرل 107 ڈالر تک پہنچی۔ ڈیزل کی قیمت میں 45٪ اضافہ ہؤا ہے۔ / نیوکیسل کے کوئلے کی قیمت میں بھی 22٪ اضافہ ہؤا ہے۔
اگرچہ پیڈوفائل پریزیڈنٹ آبنائے ہرمز کھولنے سے بے بس ہو کر، مسلسل دعوے کر رہا ہے کہ آبنائے ہرمز امریکہ کے لئے غیر اہم ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ امریکہ میں پٹرول، ڈیزل اور کوئلے کی قیمت میں شدید کمی کے ساتھ ساتھ جیٹ پٹرول کے سلسلے سے بحرانی کیفیت پائی جاتی ہے۔
رپورٹس کے مطابق، کئی ایئر لائنز نے واشنگٹن سے دو ارب ڈالر معاوضے کا مطالبہ کیا ہے اور گارڈین کے مطابق، امریکن ایئرلائنز نے اعلان کیا ہے کہ اس کو جیٹ فیول کی شدید قلت کی وجہ سے 4 ارب ڈالر خسارے کا سامنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ