بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل، شیخ نعیم قاسم نے شہید سید ہاشم صفی الدین کی تصنیف "شرح نہج البلاغہ" کے 14 جلدوں پر مشتمل مجموعے کی تقریب رونمائی سے خطاب کیا اور کیا:
اس تقریب کے انعقاد کا مقصد اس عظیم کارنامے اور اس شخصیت سے واقفیت حاصل کرنا ہے جس نے اسلامی کتب خانے کو ایک قیمتی کاوش پیش کی ہے۔
تفصیل آ رہی ہے
آپ کا تبصرہ