27 اپریل 2026 - 15:42
اس سال حج بیت اللہ رہبر معظم کی منظوری سے

تیسری مسلط کردہ جنگ کے بعد ـ جس کے دوران ایران نے سعودیہ میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ـ حجاج کرام کی سلامتی کے بارے میں فکرمندی کا اظہار کیا گیا۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ تیسری مسلط کردہ جنگ کے بعد ـ جس کے دوران ایران نے سعودیہ میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ـ حجاج کرام کی سلامتی کے بارے میں فکرمندی کا اظہار کیا گیا۔

ان فکرمندیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران حج تعطیل کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔

حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام "نواب" نے کہا: "حجاج کی روانگی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فرمان پر، انجام پائی ہے۔"

انھوں نے کہا: بڑی تعداد میں ایرانی حجاج کرام سنہ 1447 کے حج کے عظیم اجتماع میں شریک ہو رہے ہیں وہ سرزمینِ وحی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی رحمانیت اور معنویت کے پیامبر ہونگے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha