بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرواسپیس کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے ـ ایران کو پتھر کے زمانے میں لوٹا دینے پر مبنی ـ امریکی وزیر جنگ کی حالیہ دھمکی پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے X نیٹ ورک پر لکھا:
ایران کو پتھر کے زمانے میں لوٹانا تو درکنار! تم صرف اپنے فوجیوں کو سنگ لحد تلے دبنے کی طرف دھکیل رہے ہو۔
انھوں نے دہشت گرد ایپسٹینی امریکی انتظامیہ کے نادان وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ سے مخاطب ہوکر لکھا: ہالی ووڈی وہمیات نے تمہاری سوچ کو اس قدر آلودہ کردیا ہے کہ اپنی 250 سالہ ناچیز تاریخ کے ساتھ، ایک 6000 سالہ تاریخ کو دھمکیاں دے رہے ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ