بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایرواسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے کہا:
- خطے میں امریکی ریڈار اور لاجیسٹک نیٹ ورک کی تباہی اور انہیں جانی نقصان پہنچانے کا عمل جاری ہے۔
- ایران کھلی آنکھوں سے، دشمن کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھتا ہے اور دشمن پر بھاری ضربیں لگا رہا ہے۔
- امریکہ کے پاس ایرانی سرحدوں سے دور ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔
- یہ ہم نہیں کہتے، امریکی آواکس اور فیول ٹینکرز کے جلے ہوئے ڈھانچے کہہ رہے ہیں۔
- عنقریب اس سے کہیں زیادہ قیمتی اثاثے اس فہرست میں شامل ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ