ناقدین کو خدشہ ہے کہ سینئر اہلکاروں کی برطرفیاں، جبری استعفے اور قبل از وقت سبکدوشیوں سے پینٹاگون کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا خطرہ لاحق ہؤا ہے۔