22 مارچ 2026 - 00:56
ہمیں ایک سکہ بھی اس جنگ کے لئے خرچ نہیں کرنا چاہئے، امریکی سینیٹر

سینیٹر ہولن نے کہا: یہ جنگ ہمیں مزید بدامنی سے دوچار کرتی ہے، اور امریکی ٹیکس دہندگان کے لئے اربوں ڈالر کے اخراجات اٹھانے کا باعث ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی سینٹ ميں میری لینڈ کے نمائندے کرس ہولن نے ایران پر مسلط کردہ جنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا: "جنگ کے خاتمے کا بہترین راستہ بجٹ بند کرنا ہے، یہ جنگ ہمیں مزید بدامنی سے دوچار کرتی ہے، [اس کے بقول] اس نے 13 امریکیوں کی جانیں لے لی ہیں، اور ہزاروں نہتے شہریوں کے قتل کا باعث بنی ہے اور امریکی ٹیکس دہندگان کے لئے اربوں ڈالر کے اخراجات اٹھانے کا باعث ہے۔ کرس ہولن نے کچھ دن قبل وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ کی برطرفی کا مطالبہ کیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha