نیتن یاہو
-
نیتن یاہو کو اقوام متحدہ کا انتباہ
نتن یاہو کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انتباہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے صیہونی وزیر اعظم کو خبردارکیا ہے
-
نیتن یاہو کی ایران مخالف ہرزہ سرائی؛ تہران نے کیا غاصب صیہونی وزیراعظم کو بے نقاب
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غاصب اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کی گزشتہ تین دہائیوں سے جاری ایران مخالف بیان بازی کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کا جوہری پروگرام؛
ایران کے جوہری پروگرام کے خاتمے کا دعویٰ 'وہم' ہے/ ایران عالمی سطح پرایک اہم کردار ہے
لبنان میں جوہری طبیعیات کے پروفیسر اور اسٹریٹجک مشاورتی مرکز کے سربراہ پروفیسر خالد حسین نے اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ سے بات چیت کرتے ہوئے نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے مقاصد اور امریکہ کے دعوؤں کا تجزیہ کیا ہے۔
-
افریقہ میں صہیونی ریشہ دوانیاں؛
صومالی لینڈ کا ماڈل دہرایا جائے گا / اس اقدام پر خاموشی کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی!، زاہر المحروقی
عمانی سیاسی مصنف اور تجزیہ کار نے ابنا کے ساتھ انٹرویو میں صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کو فلسطینی عوام پر ایک نئی حقیقت مسلط کرنے کی خطرناک کوشش قرار دیا اور زور دے کر کہا کہ یہ فیصلہ نہ صرف فلسطینیوں کے حقوق کی واضح پامالی ہے، بلکہ غزہ سے آبادی کے انخلا اور خطے کی آبادیاتی تشکیل نو کے منصوبے کے تناظر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
ایسا المیہ جس کا مقابلہ آئرن ڈوم کے لئے ممکن نہیں، ریٹائرڈ صہیونی جنرل کا انتباہ + تصاویر
اسرائیلی میڈیا کے مطابق، وزیر اعظم بنیامین یاہو کے امریکہ کے دورے کو مغربی میڈیا ایران پر ممکنہ فوجی حملے کی 'گرین لائٹ' حاصل کرنے کی کوشش کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ تاہم، اسرائیلی فوجی حلقوں سے ہی اس کے خطرناک نتائج کے بارے میں واضح تنبیہی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔/ اگلی جنگ میں اسرائیل کے وجود کو خطرہ لاحق ہوگا۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
حنظلہ ہیکر گروپ کی اسرائیلی وزیراعظم کے قریبی حلقے کے رازوں تک رسائی
سائبر گروپ حنظلہ نے ایک پیغام جاری کر کے زور دے کر کہا ہے کہ اس نے بنجمن نیتن یاہو کے چیف آف اسٹاف "زاچی (زاخی) بریورمین " (Tzachi Braverman) کے موبائل فون کو ہیک کر لیا ہے اور ان کے قریبی حلقے کے وسیع پیمانے پر خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
-
صہیونیت نوازی کارگر نہ ہوسکی؛
ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بادل، صہیونی ماہر کا جائزہ
ترکیہ، سہ فریقی اسرائیل-یونان-قبرص اجلاس کو اپنے اوپر حملہ سمجھتا ہے۔ اردوان کے قریبی ترک اخبار "ینی شفق" - اردگان کے قریبی - نے اپنے صفحہ اول کی سرخی میں لکھا: "آج سے اسرائیل ہمارے لئے پہلے نمبر کا خطرہ ہے۔"
-
اسرائیل ان ٹربل؛
اسرائیل کے سیکورٹی ادارے میں اعلیٰ سطحی دراڑیں
صہیونی ریاست کے داخلی سیکورٹی ادارے (شاباک) نے منگل کی شام اپنے نائب سربراہ کے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ یہ استعفیٰ شاباک کے سابق اور موجودہ سربراہ، ڈیوڈ زینی، کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات اور اعتماد کے بحران کے نتیجے میں حتمی شکل اختیار کر گیا ہے۔
-
اسرائیل ان ٹربل؛
ایرانی میزائلوں کا خوف اور نیتن یاہو کا مجوزہ دورہ امریکہ
12 روزہ جنگ کے بعد کے مہینوں میں صہیونی ریاست ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے بارے میں، کوششوں کے باوجود، اپنی گہری تشویش کو نہیں چھپا سکی ہے۔
-
سب سے زیادہ قابل نفرت سیاسی چہرہ؛
دنیا کا سب سے زیادہ قابل نفرت شخص، رہبر معظم کی نگاہ میں + تصاویر
غزہ کی جنگ نے نہ صرف صہیونی ریاست کا حقیقی چہرہ عالمی رائے عامہ کے سامنے بے نقاب کر دیا بلکہ مغربی حکومتوں اور قوموں کے درمیان گہری دراڑ بھی پیدا کر دی۔؛ ایسی دراڑ جس میں حکمرانوں کی تل ابیب کی حمایت، اقوام کی انسانی فطرت کے مد مقابل آکھڑی ہے اور اس تقابل نے اسرائیل اور امریکہ سے عالمی نفرت، کی بڑھتی ہوئی لہر کو جنم دیا ہے۔
-
اسرائیلی ادارے کا اعتراف، فلسطینی قیدیوں کو بھوکا رکھا جا رہا ہے
ایک اسرائیلی سرکاری ادارے کی تازہ رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران کو انتہائی غیر انسانی حالات میں رکھا جا رہا ہے، جہاں شدید بھوک، تشدد اور بیماریوں نے سنگین صورتحال اختیار کر لی ہے۔
-
صہیو-امریکی ٹولے کی چاپلوسی کام نہ آئی؛
شام کے ساتھ جنگ ناگزیر ہے، صہیونی وزیر
اگرچہ شامی باغیوں نے اقتدار پر قبضے کے بعد اسرائیل کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا ہے، اس کے وحشیانہ حملوں اور شامی علاقوں پر قبضے اور شام کی پوری فوجی صلاحیتوں کی نابودی پر رد عمل ظاہر نہیں کیا اور بحیثیت مجموعی صہیونیوں اور امریکیوں کی خوشامد کو اپنی خارجہ پالیسی کی بنیاد بنایا، لیکن وہ پھر بھی راضی نہ ہوئے اور اب نیتن یاہو کابینہ کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ شام کے خلاف جنگ ضرور ہوگی!
-
بغداد اور بصرہ میں حزبالله و انصارالله کے حق میں کار ریلیاں، عوامی ردعمل شدت اختیار کر گیا
عراق میں حزبالله لبنان اور یمن کی انصارالله تحریک کا نام سرکاری طور پر دہشت گرد تنظیموں کی ابتدائی فہرست میں شامل کیے جانے اور پھر فوری طور پر ہٹائے جانے نے ملک بھر میں شدید عوامی ردعمل کو جنم دے دیا ہے۔ اسی فیصلے کے خلاف بغداد اور بصرہ میں سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل بڑے پیمانے کی کار ریلیاں نکالی گئیں
-
نیتن یاہو اور صہیونی نظریہ انسانی تہذیب کا دشمن؛
نیتن یاہو اور صہیونی نظریہ، انسانی تہذیب کے دشمن ہیں، ٹکر کارلسن
ایک مشہور امریکی میزبان نے اسرائیلی وزیراعظم اور صیہونیت کی نظریے کو تہذیب کا دشمن قرار دیا ہے / بنیامین نیتن یاہو مغربی تہذیب کا دشمن ہے / نیتن یاہو کہتا ہے کہ میں مغربی تہذیب کا محافظ ہوں! نہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ [نیتن یاہو!] تم اس کے دشمن ہو۔ یہی بات درست ہے۔ تم اس کے اصل دشمن ہو۔"
-
شام پر دہشت گردوں کے تسلط کے نتائج؛
دہشت گردوں کی حکمرانی کا نتیجہ؛ نیتن یاہو کی شام میں براہ راست دراندازی
تل ابیب کا اعلان: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو، اسرائیلی حکام کے ایک گروپ لے کر شام پہنچ گیا ہے۔
-
نیتن یاہو نیویارک آیا تو گرفتار کر لیا جائے گا، زہران ممدانی
نیویارک کے منتخب میئر، جو ڈیڑھ ماہ سے بھی کم عرصے میں امریکہ کے سب سے بڑے شہر کے معاملات سنبھال لیں گے، نے بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر زور دیا۔
-
الجولانی کی صہیونیت نوازی؛
ایک شامی مخالف کی الجولانی پر طنز: قدس کی آزادی کا فتویٰ کیوں نہیں دیتے ہو؟
شامی باغیوں کے سربراہ نے سابقہ نظام کے زمانے میں دعویٰ کیا تھا کہ اس نظام کے گرنے کے بعد وہ مسجد الاقصیٰ کی آزادی کے لئے اسرائیل کے خلاف لڑیں گے"؛ لیکن اب جب کہ وہ اقتدار کی کرسی پر براجمان ہیں، تو وہ اس ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خواہاں ہو گئے ہیں!۔
-
امن کا کبوتر !!
تصویر + ویڈیو | نیتن یاہو نے امن کا کبوتر ٹرمپ کو پیش کر دیا!!
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || غزہ کے بچوں کا قاتل تشدد سے لطف اندوز ہونے والے شخص کو امن کی علامت پیش کرتا ہے؛ جب امن کی کبوتر جنگج پسندوں (warmongers) کے ہاتھ میں ہے تو دیکھئے کہ دنیا کس قدر الٹ گئی ہے۔۔۔!!