رہبر شہید انقلاب اسلامی
-
مدیر جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد: قرآن سے وابستگی، امت کا اتحاد اور شجاعت رہبرِ شہید کے تین لازوال ورثے ہیں
پاکستان کے شہر اسلام آباد میں جامعہ مدینۃ العلم کے مدیر حجۃ الاسلام سید محمد نجفی نے رہبرِ شہید کی تشییع میں اپنی شرکت کو تاریخی سعادت قرار دیتے ہوئے کہا کہ قرآن سے وابستگی، امتِ مسلمہ کا اتحاد اور شجاعت و ایثار رہبرِ شہید کے وہ تین عظیم ورثے ہیں جنہیں آئندہ نسلوں تک منتقل کرنا پوری امتِ مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
-
پاکستانی وفد کا ابنا نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ، رہبرِ شہید کے مشن کو ہر قیمت پر جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
وفد کی رکن اور اصغریہ آرگنائزیشن کی نائب صدر سمیرا اصغری نے تنظیم کا تعارف کراتے ہوئے بتایا کہ یہ ادارہ گزشتہ 58 برس سے پاکستان میں دینی و تعلیمی خدمات انجام دے رہا ہے۔ اس کے تحت ملک بھر میں تقریباً 50 تعلیمی ادارے اور متعدد فلاحی و تبلیغی شعبے فعال ہیں، جبکہ مستحق طلبہ کی تعلیمی کفالت بھی کی جاتی ہے۔
-
رہبرِ شہید کی فکر و سیرت میں فلسطین؛ مزاحمت کا نظریہ اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کا محور
لبنانی مصنف محمد دعیبس نے کہا ہے کہ رہبرِ شہید انقلابِ اسلامی کی فکر میں فلسطین محض ایک سیاسی مسئلہ نہیں بلکہ ایک دینی، اعتقادی اور انسانی نصب العین تھا، جسے وہ امتِ مسلمہ کے اتحاد اور صہیونی قبضے کے خلاف مزاحمت کا بنیادی محور قرار دیتے تھے۔
-
شہید رہبر کی شہادت نے حق کی فتح کا راستہ واضح کر دیا، لاکھوں افراد کی شرکت نے دشمن کے منصوبے ناکام بنا دیے، علامہ شبیر حسن میثمی
شورائے علمائے شیعہ پاکستان کے سیکریٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ رہبرِ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ حق و باطل کی کشمکش میں کامیابی ایمان، مزاحمت اور استقامت سے حاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں تشییع جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت نے دشمن کے تمام منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔
-
بی بی سی کے تجزیہ کاروں نے ایرانی رہنما کے جنازے کو طاقت کی علامت قرار دیا
بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے دو تجزیہ کاروں نے ایرانی رہنما کی تشییع کو اسلامی جمہوریہ کی طاقت اور اثر و رسوخ کی علامت قرار دیا۔ امریکی جامعہ میں پروفیسر مہرداد بروجردی نے کہا کہ آیت اللہ خمینی کے جنازے میں تقریباً ایک کروڑ افراد کی شرکت کا ذکر کیا جاتا ہے۔
-
ٹرمپ ان ٹربل؛
دوسری قسط | ٹرمپ ایرانی انتقام سے خوفزدہ؛ وصیت بھی کر دی
امامِ شہیدِ امت کے انتقام کے لئے ایرانی عوام کا سنجیدہ مطالبہ اور قاتل ٹرمپ سے انتقام کے لئے انعام کے اعلان نے اسے خوفزدہ کر دیا ہے۔ یہاں تک کہ ٹرمپ نے ایرانی عوام کے انتقام کے خوف سے اپنی وصیت کا اعلان کر دیا۔
-
عراقی حکام : نجف اشرف میں شہید رہبر کے تشییع میں تقریباً 30 لاکھ افراد شریک ہوئے
عراق کی اعلیٰ کمیٹی برائے تشییع کے سرکاری ترجمان میجر جنرل سعد معن نے اعلان کیا ہے کہ نجف اشرف میں سید علی خامنہ ای کے جنازے کے جلوس میں تقریباً 30 لاکھ افراد نے شرکت کی۔
-
عراقی میڈیا کی رپورٹ: آخر کس گناہ میں شہید کیا گیا؟
عراقی میڈیا ادارے العہد نے شہید امت کے قائد آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تشییع کے موقع پر نجف اشرف سے رپورٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاکھوں سوگواروں نے آخر کس گناہ میں شہید کیا گیا؟ کا نعرہ بلند کیا۔
-
ایرانی عوام نے مزاحمت کے دشمنوں کو دوٹوک پیغام دے دیا
حزب اللہ کے شعبۂ خارجہ تعلقات کے سربراہ شیخ خلیل رزق نے کہا ہے کہ ایران میں شہید رہنما کے جنازے اور الوداعی تقریبات میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت نے مزاحمت کے مخالفین اور عالمی برادری کو واضح پیغام دیا ہے کہ اسلامی انقلاب اور مزاحمتی محاذ کو ایرانی عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔
-
-
قومی حکمت ملی عراق کے قائم مقام کی شہید امام خامنہ ایؒ کی تشییع جنازہ میں شرکت
عراق کی قومی حکمت ملی تحریک کے قائم مقام سید محسن حکیم نے تہران میں شہید امام خامنہ ایؒ کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی تقریبات میں شرکت کی۔
-
ترک تجزیہ کار:ایران کو جنازے کی تقریب میں بعض مہمانوں کو تنبیہی پیغام دینے کا حق تھا
ترکی کے معروف تجزیہ کار یوسف ضیا جومرت نے اپنے تازہ سیاسی تجزیے میں ایران کے علاقائی کردار اور حالیہ پیش رفت پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اگر ایران نے ایک مذہبی تقریب کے دوران بعض غیر ملکی وفود کو قرآنی آیات کے ذریعے علامتی پیغامات دیے تو اسے ایسا کرنے کا حق حاصل تھا۔
-
آزادی روڈ پر شہید رہبر کے نورانی جسد کی منتقلی کا فضائی منظر
تہران میں آج صبح سے شہید رہنما اور ان کے اہلِ خانہ کی تشییعی تقریب کا آغاز ہوا، جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں شہری شریک ہوئے۔
-
شہید رہبر کے قاتلوں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے
ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ جن عناصر نے شہید رہبر انقلاب کو نشانہ بنایا، انہیں یہ جان لینا چاہیے کہ ایرانی قوم اور مسلح افواج انہیں کسی صورت نہیں چھوڑیں گی۔
-
شہید رہبر کی الوداعی تقریب سیاسی استحکام کی علامت قرار:امریکی میڈیا
ایک امریکی میڈیا ادارے نے کہا ہیکہ ایرانی شہید رہنما کی قومی سطح پر منعقدہ الوداعی تقریب ملک کے سیاسی نظام کے تسلسل اور استحکام کی علامت ہے۔
-
-
رہبر شہید سے وداع
رہبر شہید کی تشییع میں کروڑوں عوام کی شرکت، صہیونی ریاست سیخ پا
عبرانی اخبار یدیعوت آحارونوت کی رپورٹ کے مطابق، انقلاب کے رہبر شہید کی تشییع کی تقریب میں کروڑوں افراد کی شرکت ایرانی طاقت کا ایک مظاہرہ ہے جس کے ذریعے ایران اعلان کرتا ہے کہ اس کا انقلاب لامحدود ہے۔
-
رہبر شہید سے وداع
نجف اور کربلا انقلاب اسلامی کے امام شہید سے تاریخی وداع کی تیاری کر رہے ہیں
ایران کے کلچرل قونصلر نے عراق میں امام شہید کی تشییع جنازہ کو 'نجف اور کربلا میں ایک وداعی رسم' سے ماورا قرار دیا اور کہا: یہ مراسمات عراق کے عوام اور حکام کی وسیع شراکت داری کے ساتھ، دونوں قوموں کے اتحاد اور امریکہ اور صہیونی ریاست کی مذمت کا پیغام پہنچائیں گے۔
-
رہبر شہید سے وداع
ویڈیو | عالمی سربراہوں اور وفود کا امام شہید انقلاب کو خراج عقیدت
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ دنیا بھر سے آنے والے سربراہان حکومت و مملکت، پارلیمانی وفود، سیاسی اور سماجی شخصیات، علماء، دانشوروں اور عوام نے امام شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے پاکیزہ پیکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
-
ایرانی فوجی قیادت کی طرف سے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت
ایرانی فوجی قیادت کی طرف سے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت رپورٹ کے مطابق جمعہ کی دوپہر کو مسلح افواج کی قیادت نے تہران کی امام خمینی مصلیٰ عظیم مسجد کے الوداعی ہال میں حاضر ہوکر مجاہد عظیم
-
-
-
پاکستانی وزیرِ اعظم شہید رہبر انقلاب کی نمازِ جنازہ میں شرکت کیلئے کل ایران روانہ ہوں گے: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم ایران میں شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے،
-
ڈاکٹر تسخیری: رہبرِ شہید کی تشییع عالمِ اسلام میں نئی بیداری کا نقطۂ آغاز بن سکتی ہے
جامعہ ادیان و مذااہب کے بین الاقوامی امور کے معاون ڈاکٹر محمد مہدی تسخیری نے کہا ہے کہ رہبرِ شہید کی تشییع کو محض ایک سوگواری کی تقریب نہیں سمجھنا چاہیے، بلکہ یہ عالمِ اسلام میں اتحاد، مزاحمت اور عدل پر مبنی نئی بیداری کی علامت بن سکتی ہے۔
-
ذوالقدر: رہبرِ شہید اور ایران کے شہداء کے قاتل اپنے انجام کو پہنچیں گے
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ رہبرِ شہید اور ایران کے مظلوم شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا، اور اس جرم کے منصوبہ سازوں اور ذمہ داروں کو جلد اپنے کیے کی سزا ملے گی۔
-
رہبرِ شہید امت نے یمن میں بیداری اور مزاحمت کی بنیاد رکھی، تشییع کے روز دنیا بھر میں غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے، یمنی دانشور
یمنی دانشور ڈاکٹر عصام العماد نے کہا ہے کہ رہبرِ شہید امت نے یمن میں مزاحمت کی فکری بنیاد رکھی اور باب المندب کی اسٹریٹجک اہمیت کو برسوں پہلے بھانپ لیا تھا۔ انہوں نے تجویز دی کہ رہبرِ شہید کی تاریخی تشییع کے موقع پر پوری دنیا میں غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے۔
-
"مثلی لا یبایع"؛ رہبرِ شہیدِ انقلاب کی ظلم کے سامنے نہ جھکنے والی حکمرانی کا اصول
ایک تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کا تاریخی جملہ "مثلی لا یبایع مثل یزید" اسلامی حکمرانی کا دائمی اصول ہے، جس کی عملی تفسیر رہبرِ شہیدِ انقلاب امام خامنہ ای نے اپنی سیاسی و انقلابی سیرت میں پیش کی، جہاں ظلم اور استکبار کے سامنے سر جھکانے کی کوئی گنجائش نہیں۔
-
رہبرِ شہیدِ انقلاب کی تشییع: قم کے 500 اسکول زائرین کی خدمت اور رہائش کے لیے تیار
قم کے محکمۂ تعلیم کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا ہے کہ رہبرِ شہیدِ انقلاب کی تشییع کے موقع پر صوبے کے 500 اسکول زائرین اور شرکائے تقریب کی رہائش اور خدمت کے لیے تیار کر دیے گئے ہیں، جبکہ جلوس کے راستوں پر واقع 34 اسکول عوامی کمیٹی کے حوالے کیے گئے ہیں جہاں مواکب اور صلواتی اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔
-
ایران عراق اخوت
ہم امریکی-صہیونی کی عہدشکنی سے نمٹنے کے لئے فیصلہ کن اقدام کریں گے، عراقچی / عراقی پارلیمان کے اسپیکر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: ایران مقابل فریقوں کی عہدشکنی کے مقابلے میں فیصلہ کن انداز سے عمل کرے گا۔/ عراقچی نے عراقی پارلیمان کے اسپیکر سے بھی بات چیت کی۔