افغانستان
- 
                                      پاکستان کا ایک اعلیٰ سطح تکنیکی وفد کابل پہنچ گیاسلام آباد : پاکستان کا ایک اعلیٰ سطح تکنیکی وفد کابل پہنچ گیا، جو افغانستان میں پاکستانی ویزا نظام میں بہتری کے حوالے سے مشاورت کرے گا۔ 
- 
                                      تحریک طالبان پاکستان (TTP) سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہوں گے:خواجہ محمد آصفپاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے واضح کیا ہے کہ حکومت کا دوٹوک مؤقف ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (TTP) سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کی "سرخ لکیر" ہے اور اس پر کوئی لچک نہیں برتی جائے گی۔ 
- 
                                      پاکستان افغانستان تعلقات کی بہتری اورترقی میں تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: چینپاکستان اور افغانستان دونوں چین کے روایتی دوست اور قریبی پڑوسی ہیں: چینی وزارت خارجہ 
- 
                                      یورپی یونین نے افغان تارکین وطن کو واپس افغانستان بھیجنے کیلئے طالبان حکومت سے رابطے شروع کردیےبرسلز: یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے افغان شہریوں کی واپسی کے لیے افغانستان کی طالبان حکومت کے ساتھ ابتدائی رابطے قائم کیے ہیں۔ 
- 
                                      
- 
                                      پاکستان افغانستان کشیدگی؛طالبان - پاکستان تنازع کی بنیاد کیا ہے / موجودہ کشیدگی کے فوری حل کی ضرورتکابل میں طالبان حکومت کو ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی پر آمادہ کرنے کے لئے چار سالہ صبر آزما سفارتی کوششوں کے بعد، پاکستان گویا نیا تعزیری طریقہ اپنا کر، اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے طاقت کے استعمال پر آمادہ ہؤا ہے۔ 
- 
                                      پاکستان افغانستان کشیدگی؛قندہار پر پاکستان کی فضائی بمباری + ویڈیوز / 48 گھنٹوں کی جنگ بندیطلوع نیوز ایجنسی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ پاکستانی فضائیہ نے آج افغانستان کے شہر قندھار کے علاقے اسپن بولدک میں ایک رہائشی مکان پر حملہ کیا۔ افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں بچوں سمیت عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے / اطلاعات کے مطابق دو ملکوں میں 48 گھنٹوں کے لئے جنگ بندی ہوئی ہے۔ 
- 
                                      پاکستان افغانستان کشیدگی؛پاکستان اور طالبان کے درمیان فوجی تصادم: وجوہات اور مستقبل کے امکاناتطالبان کے دوسرے دور کی حکمرانی کے دوران پاکستان اور طالبان کے تعلقات پہلے دور جیسے نہیں ہیں۔ کابل میں اقتدار کی منتقلی کے دوران جنرل فیض حمید کے نمایشی مظاہرے کے باوجود، ایسا لگتا ہے کہ پاکستان طالبان کے ساتھ تعامل میں شدید تعطل سے دوچار ہو گیا ہے۔ [۔۔۔] 
- 
                                      خیبر پختونخوا حکومت اور دہشت گردی کے متعلق اہم بیان؛خیبرپختونخوا میں ریاست مخالف قیادت نامنظور / دہشت گردوں اور سہولت کاروں پر زمین تنگ کردیں گے، اسٹیٹس کو نہیں چلے گا، پاکستانی فوجپاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو اسپیس دی گئی، افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست کی جاتی ہے، کسی فرد واحد کو یہ اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ اپنی ذات اور اپنے مفاد کیلئے پاکستان اور خیبرپختونخوا کے عوام کے جان‘ مال اور عزت آبرو کا سودا کرے۔ 
- 
                                      کابل میں ہونے والے فضائی حملوں کی خبروں کا جائزہ لیا جا رہا ہے:پاکستانافغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ شب ہونے والے دھماکوں کے بعد افغان میڈیا کی جانب سے پاکستان کے مبینہ فضائی حملوں کی خبریں سامنے آئیں، جن پر اسلام آباد نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے سے متعلق اطلاعات کا جائزہ لے رہا ہے۔ 
- 
                                      افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کردیکابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بند کردیں۔ 
- 
                                      طالبان انتظامیہ نے افغانستان میں انٹرنیٹ پر پابندی لگادیطالبان انتظامیہ کی جانب سے افغانستان میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی۔ 
- 
                                      اتحادیہ مراکز صحت شیعیان کابل کا زلزلہ زدگان کنر کی امداد کے لیے ڈاکٹروں اور ادویات کا قافلہ روانہکابل کے مغربی علاقے کے صحت مراکز اتحاد نے سات رکنی ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کو 300 کارٹن ادویات کے ساتھ صوبہ کنر بھیجا، جہاں وہ زلزلہ متاثرین کو طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ 
- 
                                      افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 1400 سے تجاوز کرگئیزلزلے سے 3251 افراد زخمی ہیں اور 8 ہزار سے زائد گھر تباہ ہوئے ہیں 
- 
                                      علاقائی تعاون؛افغانستان کے موضوع پر ایران اور پاکستان کی ورچوئل میٹنگجنوبی ایشیا کے امور میں ایرانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل اور افغانستان کے امور میں پاکستان کے خصوصی نمائند ے کی ورچوئل میٹنگ میں افغانستان کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 
- 
                                      برطانوی فوجیوں کے افغانستان میں چشم کشا انکشافاتکئی سالوں کی خاموشی کے بعد، برطانوی فوجیوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے نہتے افغان شہریوں کو اس وقت ہلاک کیا تھا جب وہ سو رہے تھے۔