آپریشن فتح خیبر

  • اسرائیل کا انہدام

    وعدہ صادق-4؛

    اسرائیل کا انہدام

    مشہور اسرائیلی تجزیہ کار آلون میزراحی نے لکھا ہے کہ صہیونی ریاست کی شکست و ریخت کی ابتدائی نشانیاں آشکار ہوگئی ہیں اور اگر جنگ صرف ایک مہینے تک جاری رہی تو اسرائیل ریزہ ریزہ ہوجائے گا۔

  • وعدہ صادق-4 کی51 لہر؛

    وعدہ صادق-4؛

    وعدہ صادق-4 کی51 لہر؛

    سپاہ پاسداران کے محکمۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ معرکۂ وعدہ صادق-4 کی 51 لہر میں دہشت گرد امریکی فوج کے ایف-16 اور ایف-35 کے اڈوں کوں کو نشانہ بنایا گیا۔ مذکورہ طیارے نشانہ بننے والے اڈوں سے ایندھن اور بم و میزائل لے کر ایران پر حملہ کرتے تھے۔

  • امریکی اڈوں پر بنکربسٹر میزائلوں کے حملے

    وعدہ صادق-4؛

    امریکی اڈوں پر بنکربسٹر میزائلوں کے حملے

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے محکمۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا کہ خطے میں تمام تر امریکی دہشت گردوں کے فوجی اڈے سپاہ پاسداران کی بحریہ کے میزائلوں اور ڈرونز کے بھاری حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں / ایران نے خطے میں امریکی اڈوں کو بنکر بسٹر وارہیڈز کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • ایرانی میزائلوں کے کارنامے

    وعدہ صادق-4؛

    ایرانی میزائلوں کے کارنامے

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || یہ صہیونی جسد پر ماری جانی والی ایرانی ضربات کی معدودے چند تصویریں ہیں جو روئٹرز نے شائع کی ہیں اور لکھا ہے کہ ایران نے اسرائیلی میزائل شیلڈ کو پھاڑ ڈالا۔ واضح رہے کہ اسرائیلی ریاست نے ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے حملوں سے پہنچنے والے نقصانات کی کوریج پر مکمل پابندی لگا‏‏ئی ہے اور اس طرح کی تصویری گاہے بگاہے منظر عام پر آتی ہیں۔

  • اڑتالیسویں لہر حیفا کے اوپر
  • اللہ کی تجلی مقاومت کے میدان میں

    وعدہ صادق-4؛

    اللہ کی تجلی مقاومت کے میدان میں

    اسلامی جمہوریہ اللہ اکبر کی جمہوریہ ہیں اور اس کے قائدین نے حقیقت جمہوریت کو عملی جامہ پہنایا۔ انقلاب اسلامی عوامی انقلاب ہے طاغوت اور استکبار کے خلاف، چنانچہ یہ امت مسلمہ اور مستضعفین کی جمہوریہ ہے جو اس طاغوت و استکبار کے ظلم و ستم کی وجہ سے مظلوم اور بے اختیار ہیں، پناہ گاہ ہے مستضعفین کی۔

  • ایرانی میزائل تل ابیب میں اترے
  • شہدائے طریق القدس آپریشن

    وعدہ صادق-4؛

    شہدائے طریق القدس آپریشن

    سپاہ پاسداران نے اپنے بیان میں کہا: قدس کی آزادی قدس اور غاصب اسرائیل کی نابودی کو اللہ کی مدد سے عملی جامہ پہنائیں گے / اطلاعات کے مطابق امریکی دہشت گرد فوج کا ابراہام لنکن طیارہ بردار بحری جہاز، ایران کے میزائلوں کا نشانہ بننے کے بعد  نان آپریشنل ہو گیا ہے۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    ایرانی عوام اتحاد و یکجہتی اور بہادر کے ساتھ اسلامی نظام کی حفاظت کے لئے اٹھ کھڑے ہوئی، تمام مؤثر شخصیات نے عوام کے ساتھ مل کر رہبر انقلاب امام سید مجتبی خامنہ ای کے ساتھ بیعت کا اعلان کیا۔ ملکی استحکام اور یکجہتی عروج پر ہے۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ہیلسٹو گوٹنڈن نامی امریکی آئل ٹینکر آج صبح خلیج فارس اور عراق کے پانیوں میں بصرہ کی بندرگاہ سے کچھ فاصلے ایرانی بحریہ کا نشانہ بن کر نذر آتش ہؤا۔ اس جہاز کا تعلق امریکی کمپنی STS سے تھا۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے "پالماخیم" اور "عوبِدا" کے ہوائی اڈوں اور "شین بت (شاباک)" کے ہیڈکوارٹر کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    کمانڈر انچیف سپاہ پاسداران کے مشیر بریگیڈیئر جنرل فَدَوی نے کہا: ہمارے پاس مختلف النوع میزائل ہیں، جن کی رونمائی نہیں ہوئی ہے، ہمارے پاس ایسے تارپیڈوز اور آبدوز میزائل ہیں جن کی رفتار 100 میٹر فی سیکنڈ ہے، امریکہ 15 برسوں سے 20 ارب ڈالر لاگت سے بھی اس قسم کا تارپیڈو اور میزائل بنانے میں کامیاب نہیں ہو پایا ہے۔ ہم نے ابھی تک اس صلاحیت سے کام نہيں لیا ہے، ضرورت ہوگی تو اسے بروئے کار لائیں گے۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || ایرانی تیل کے ذخائر پر امریکی-صہیونی حملے کے جواب میں شارجہ میں امریکی ذخائر پر ایران کا جوابی حملہ۔ اس ویڈیو میں ایرانی میزائل کا راستہ روکنے کے لئے امریکی پیٹریاٹ دفاعی سسٹم نے چھ میزائل فائر کئے جو ناکام رہے۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || امریکی ماہر اقتصادیات ٹونی اینٹ (Tony Annett): میں نہیں سمجھتا کہ شی جن پنگ اس قدر نادان ہو کہ مشرق وسطیٰ کی بے امید دلدل میں مداخلت کرے۔ یاد رکھو، کہ ان کا ہدف یہ ہے کہ چین کو دنیا کی بالادست قوت بنا دیں۔ وہ یہ کام امریکہ کی خودویرانی (Self Destruction) کا نظارہ دیکھ دیکھ کر سرانجام دے رہے ہیں۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے اس بیان کے بعد کہ خطے کے عوام امریکی اور اسرائیلی بینکوں سے دور رہیں، خلیج فارس کی ریاستوں کی مالی منڈی کو زبردست دھچکا لگا اور امریکہ کا سٹی بینک، دوسرا بین الاقوامی بینک ھا جس نے دبئی برانچ کو کارکنوں سے خالی کر دیا اور اس کے دروازے بند کر دیئے۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    کمانڈر انچیف سپاہ پاسداران کے مشیر بریگیڈیئر جنرل فَدَوی نے کہا: ہمارے پاس مختلف النوع میزائل ہیں، جن کی رونمائی نہیں ہوئی ہے، ہمارے پاس ایسے تارپیڈوز اور آبدوز میزائل ہیں جن کی رفتار 100 میٹر فی سیکنڈ ہے، امریکہ 15 برسوں سے 20 ارب ڈالر لاگت سے بھی اس قسم کا تارپیڈو اور میزائل بنانے میں کامیاب نہیں ہو پایا ہے۔ ہم نے ابھی تک اس صلاحیت سے کام نہيں لیا ہے، ضرورت ہوگی تو اسے بروئے کار لائیں گے۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    کل رات ـ شب قدر ـ ایرانی میزائلوں نے صہیونیوں کی آنکھيں نیند سے آشنا نہیں ہونے دیں، مقبوضہ اراضی پر لرزہ طاری رکھا میزائل بھاری بھی تھے، کوئی وارہیڈ ایک ٹن سے کم نہ تھا؛ اور تیز رفتار بھی: 12660 سے 16000 کلومیٹر فی گھنٹہ۔ دفاعی سسٹم ویسے بھی ناکارہ ہو چکے ہيں، لیکن اگر چھلنی-ڈوم (سابقہ آئرن ڈوم) کی کچھ بیٹریاں باقی بھی ہوں، ان میزائلوں سے نمٹنا ممکن نہیں ہے۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق دشمن کا 50 فیصد ریڈار سسٹم تباہ اور باقیماندہ شدید خلل کا شکار ہو چکا ہے' اسی وجہ سے امریکہ نے مشرقی ایشیا کا مورچہ چھوڑ کر دفاعی سسٹم مغربی ایشیا منتقل کر دیا۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا: ہم نے بحرین میں امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے کے اڈے، قطر میں العدید امریکی اڈے، کویت میں العدیری امریکی اڈے اور کردستان-عراق میں الحریر امریکی اڈے میں دہشت گرد اور شرپسند امریکی افواج کے آپریشنل انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے میدان جنگ سے پیغام دیا ہے کہ دشمن کو بہت جلد نئے اچنبھوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    سپاہ پاسداران نے اعلان کیا کہ مار گرائے گئے 95 فیصد جدیدترین دشمن ڈرونز مسلح تھے اور انہیں کوئی کاروائی کرنے سے قبل مار گرایا گیا۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    مقبوضہ فلسطین کے شمال میں یہودی آبادکاروں کی آوازیں چیخ چیخ کرکے بیٹھ گئی ہیں، بے خوابی اور خوف نے انہیں مکمل نفسیاتی انہدام سے دوچار کر دیا ہے۔ وہ صہیونی کابینہ کے جنگ پرست وزیروں کو میدان میں آنے کے لئے پکار رہے ہیں، اور کہہ رہے ہیں کہ اسموٹرچ اور دوسرے انتہاپسند وزراء نے انہیں مقاومت اور ایران کے حملوں کے دوران تنہا چھوڑ رکھا ہے۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    سمندری تجارت کے برطانوی ادارے UKMOTO نے منگل کے روز کہا کہ متحدہ عرب امارات کے پانیوں میں ایک جہاز کے قریب بڑا دھماکہ ہؤا ہے / "امن سب کے لئے، اور بدامنی بھی سب کے لئے"۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    مغربی ذرائع کے مطابق، لگتا ہے امریکہ اور اسرائیل نے شاید اپنے منہ سے بڑا نوالہ اٹھایا ہے۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    اپ ڈیٹڈ سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق پورے خطے میں امریکی اڈوں کے بنیادی اہمیت کے حامل حصے خاص قسم کے ہتھیاروں کا نشانہ بن کر تباہ ہوئے ہیں۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    مرکزی خاتم الانبیاءؐ ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے اپنے ویڈیو پیغام میں صہیونیوں سے مخاطب ہوکر کہا: اس سے بھی زیادہ، بھاگ دوڑ کرکے تنگ اور تاریک پناہ گاہوں میں چھپنا تمہاری عادت بن جائے گا۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    سیٹلائٹ تصاویر کی اپ ڈیٹنگ کے بعد، خطے میں امریکی اڈوں کے بیشتر حصوں کی تباہی کے  مناظر دکھائی دے رہے ہیں۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرواسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی، نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جنگ کی نئی حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے کہا: اس کے بعد ایک ٹن سے کم وارہیڈ نہیں داغیں گے۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    ایران میں نوزائیدہ بچوں کے سر قلم کئے جانے کے بارے میں ٹرمپ کی عجیب ہرزہ سرائیاں، امریکہ کے مطلق العنان آمر کے زوالِ عقل کی علامات کی حامل ہیں، جو خود امریکی ماہرین کے مطابق، جب شکست کہتا ہے تو ہرزہ سرائی کا سہارا لیتا ہے۔

  • جنگ رمضان 1447؛

    وعدہ صادق-4؛

    جنگ رمضان 1447؛

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس تنظیم نے صہیونی فضائیہ کے پائلٹوں کی تصویروں پر مشتمل ایک ویڈیو کلپ نشر کرکے صہیونی پائلٹوں کو خبردار کیا۔