سیٹلائٹ تصاویر کی اپ ڈیٹنگ کے بعد، خطے میں امریکی اڈوں کے بیشتر حصوں کی تباہی کے  مناظر دکھائی دے رہے ہیں۔

10 مارچ 2026 - 00:00

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سیٹلائٹ تصاویر کی اپ ڈیٹنگ کے بعد، خطے میں امریکی اڈوں کے بیشتر اور اہم ترین حصوں کی تباہی کے  مناظر دکھائی دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی اڈوں کی تباہی کی میدانی تصویریں بنانے پر سینسرشپ عائد ہے اور یہ تصاویر پھر بھی وہ ساری تصاویر نہیں ہیں جنہیں جنگ کے خاتمے اور خطے سے امریکیوں کے مکمل انخلاء کے بعد ہی شاید دیکھا جا سکے:

1۔ امریکی اڈہ ـ اربیل، عراق

اربیل ـ عراق میں واقع امریکی اڈے کی سیٹلائٹ تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ اس اڈے کا کمانڈ سینٹر، پیٹریاٹ دفاعی سسٹم اور ہیلی کاپٹروں کے آشیانے کھنڈر بن گئے ہیں۔

خطے میں تباہ شدہ امریکی اڈوں کی سیٹلائٹ تصاویر

خطے میں تباہ شدہ امریکی اڈوں کی سیٹلائٹ تصاویر

2۔ امریکی اڈہ الظفرہ ـ عرب امارات

امارات میں واقع الظفرہ کے ہوائی اڈے میں واقع تباہ شدہ نقاط: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے بیرکس؛ امریکی جنگی طیاروں کے ایندھن کا مرکز؛ جاسوسی طیاروں کے آشیانے؛ جاسوسی ڈرونز کے آشیانے۔

خطے میں تباہ شدہ امریکی اڈوں کی سیٹلائٹ تصاویر

خطے میں تباہ شدہ امریکی اڈوں کی سیٹلائٹ تصاویر

خطے میں تباہ شدہ امریکی اڈوں کی سیٹلائٹ تصاویر

3۔ امریکی اڈہ العدید ـ قطر

اس اڈے میں لاجیسٹک مرکز، امریکی Satellite Eavesdrop Center، اور انتہائی مہنگے دفاعی نظامات اور پورے ایشیا کی نگرانی کرنے والے ریڈار سسٹمز۔
 
خطے میں تباہ شدہ امریکی اڈوں کی سیٹلائٹ تصاویر

خطے میں تباہ شدہ امریکی اڈوں کی سیٹلائٹ تصاویر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha