بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرواسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے کہا: ہم نے امریکی اور صہیونی دشمنوں کی تمام دفاعی پرتوں کو راستوں سے ہٹا دیا ہے چنانچہ دشمن کو نشانہ بنانے کے لئے ہمارے میزائلوں کی نوعیت میں تبدیلی آئی ہے اور اب زیادہ بھاری وار ہیڈز کے حامل میزائل داغیں گے۔
جنرل سید مجید موسوی نے اپنے X اکاؤنٹ پر لکھا: "بعدازیں کوئی بھی میزائل ایک ٹن سے کم وارہیڈ لے نہیں داغا جائے گا اور میزائل حملوں کی لہروں کی سطح کو بڑھا دیا جائے گا اور اس کی وسعت میں اضافہ کہا جائے گا۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ